Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

213
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم مقدمہ طبع ثانی ،،مرزائیت اور اسلام “کو پہلی مرتبہ شائع کرتے ہوئے اس بات کا خیال تک نہ تھا کہ احباب اسے اس قدر پذیرائی بخشیں گے کہ تھوڑی مدت بعد ہی اس کا حصول مشکل ہوکر رہ جائے گا۔ا ور اس کی شہرت پاکستان سے نکل کر سمندر پار تک جاپہنچے گی۔ اللہ تعالیٰ کا صد شکر کہ ا س نے ختم نبوت کی چوکیداری اور سارقین نبوت کی گوشمالی کوشرف قبولیت بخشا،کہ پاکستان بھر میں قادیانیت کاتعاقب کرنے والوں نے اس کتاب کواپنی تقریروں میں حوالہ کے طور پر استعمال کیااور قادیانیوں کواس کے آئینے میں مرزائی اکابر کے چہرے دکھلاتے رہے اور لوگ ان ”نقاب وا ر تقدس ماب“ لوگوں کے بےنقاب چہروں کودیکھ کر حیران وششدرہ رہ گئے ۔ اس سلسلہ میں نائیجیریا سے ایک مسلمان مبلغ نے کہ، سعودی عرب نے انہیں اپنے خرچ پر دین حنیف کی تبلیغ اور مرزائیت کے تعاقب واستیصال کے لیے بھیجاتھا،مجھے لکھا: ”آپ کی عربی اور انگریزی کتاب قادیانیوں کےلیے ضرب کلیمی کی حیثیت رکھتی ہے اور یہاں خاصی بڑی تعداد میں تقسیم کی گئی۔ خداوندکریم اس پر آپ کوجزائے خیر عطاکرے ۔ لیکن آپ کی مختصر اردوکتابوں کودیکھتے ہی پاکستان سے واردشدہ قادیانی مبلغوں کے چہرے اس قدر تاریک ہوجاتے ہیں کہ انہیں الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter