Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

359
یہ تحریر کرتاہوں کہ میں نے حضرت مرزامحمود احمدصاحب قادیان کو اپنی آنکھ سے زنا کرتے دیکھا اور میں اقرار کرتاہوں کہ اس نے میرے ساتھ بھی بدفعلی کی ہے اور جھوٹ بولوں تومجھ پر خدا کی لعنت ہو۔میں بچپن سے وہیں رہتاتھا“ ( منیر احمد قادیانی ) گواہی نمبر 17 محمد عبداللہ مرزائی اس پر مزید اضافہ کرتے ہیں : ” مصری عبدالرحمٰن صاحب کے بڑے بڑے حافظ بشیر احمد نے میرے سامنے ہاتھ میں قرآن شریف لے کے یہ لفظ کہے ، خدا تعالیٰ مجھے پاراپارا کردے اگر میں جھوٹ بولتا ہوں ،کہ موجودہ خلیفہ صاحب نے میرے ساتھ بدفعلی کی ہے۔ میں خداکی قسم کھاکر یہ واقعہ لکھ رہاہوں“ ( بقلم خود محمد عبداللہ احمدی سیمنٹ فرنیچر ہاؤس مسلم ٹاؤن لاہور ) گواہی نمبر 18 سمن آباد لاہور کی ایک خاتون سیدہ ام صالحہ بنت سید ابرار حسین کہتی ہیں : ”مرزا گل محمد صاحب مرحوم (آپ قادیان کے رئیس اعظم تھے ا ور وہاں بڑی جائیداد کے مالک تھے اور مرزا غلام احمد صاحب کے خاندان کے رکن تھے ) کی دوسری بیوی چھوٹی بیگم نے مجھے بیان کیاکہ خلیفہ کومیں نے اپنی آنکھوں سے ان کی صاحبزادی اور بعض دوسری عورتوں کے ساتھ زناکرتے ہوئے دیکھا،میں نے خلیفہ صاحب سے ایک دفعہ عرض کی کہ حضور کیا معاملہ ہے ؟
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter