Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

239
اورپھر نتیجۃً پیدا بھی وہی ہوئے ،یعنی : ۱۔مرزاقادیانی ہی سے جماع کیاگیا، ۲۔اور وہی حاملہ ٹھہرے ، ۳۔اور پھر خودہی اس حمل کے نتیجہ میں پیدابھی ہوئے ، اب ذراقادیانیوں ہی کی زبان سے سنیے ۔قاضی یار محمدقادیانی رقمطرازہے : ”حضرت مسیح موعود(مرزا) نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح طاری ہوئی ، کہ گویا کہ آپ عورت ہیں اور اللہ نے رجولیت کی قوت کا اظہار فرمایا“[1] اور خود مرزائے قادیان کہتاہے : ” مریم کی طرح عیسیٰ کی روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا۔ا ور آخر کئی مہینے کے بعد جودس مہینے سے زیادہ نہیں ، بذریعہ اس الہام کے مجھے مریم سے عیسیٰ بنادیاگیا۔ پس اس طورسے میں ابن مریم ٹھہرا۔ “ [2] اور پھر : ”اللہ تعالیٰ نےقرآن شریف میں میرا نام ہی وہ مریم علیہ السلام رکھا جوعیسیٰ کے ساتھ حاملہ ہوئی اور میں وہی اس فرمان باری کامصداق ہوں ۔ وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِن رُّوحِنَا میرے علاوہ کسی اورنے اس بات کا دعویٰ[3] نہیں کیا۔ “[4]
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter