Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

247
اور اسی اخبارمیں مسلمانوں کے نام ایک اپیل بھی شائع ہوئی : اے مسلمان کہلانے والو! اگر تم واقعی اسلام کا بول بالا چاہتے او ر باقی دنیا کواپنی طرف ہوتو پہلے خود سچے اسلام کی طرف آجاؤ جومسیح نوعود ( مرزاغلام احمد ) میں ہوکر ملتا ہے ۔ا سی کے طفیل آج بروتقویی کی راہیں کھلتی ہیں ،اسی کی پیروی سے انسان فلاح ونجات کی منزل مقصودپر پہنچ سکتا ہے ۔ وہ (غلام ) وہی فخرا ولین وآخرین ہے جوآج سے تیرہ سوبرس پہلے رحمۃ للعالمین بن کر آیاتھا۔“[1] ”نعوذباللّٰہ من ذلک“ اورمزراغلام احمد کا بڑا فرزند اور مرزائیون کا راہنماس مرزا بشیر احمد ” کلمۃ الفضل “ میں لکھتا ہے : ” غرضیکہ یہ ثابت شدہ امر ہے کہ مسیح موعود ( غلام قادیان ) اللہ تعالیٰ کا ایک رسول اور نبی تھا جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی اللہ کے نام سے پکارا اور وہی نبی تھا جسے خود اللہ تعالیٰ اپنی وحی ” یایھاالنبی “کے الفاظ سے مخاطب کیا۔" [2] اور میں نے ایک مستقل مقالہ میں مرزائی تحریروں سے یہ ثابت کیاہے کہ مرزائیوں کے نزدیک غلام احمد تمام انبیاء ورسل بشمول سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل واعلیٰ ہے۔ یہاں ہم صرف دوحوالوں پر اکتفا کرتے ہیں ۔ متنبی قادیان بنفسہ لکھتاہے : واتانی مالم یوت احد من العالمین [3]
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter