Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

249
اس کتاب میں لکھا ہے ، ہم میں بحث ہوگئی۔ آخر ہم دونوں مرزا صاحب کے پاس گئے ،ا ور دونوں نے اپنا اپنا بیان پیش کیا، آپ نے فرمایا،کتاب میں غلط لکھاہے، جبریل اب بھی آتاہے ۔ [1] اور خود مرزاغلام احمد رقمطراز ہے : ” آمد نزد من جبریل علیہ السلام ومرابرگزید وگردش داد انگشت خود مرا اشارہ کرد خدا ترا ازدشمنان نگہ خواہد داشت ۔“ [2] یعنی میرے پاس جبریل آئے اور اس نے مجھے چن لیا اور اپنی انگلی کوگردش دی اور یہ اشارہ کیا کہ خدا کا ودعدہ آگیا، پس مبارک و ہ جواس کوپاوے اور دیکھے ۔[3] اور مرزائی صرف یہی عقیدہ نہیں رکھتے کہ جبریل امین علیہ السلام مرزاغلام احمد پر نازل ہوتےتھے، بلکہ ان کا نظریہ یہ بھی ہے کہ وہ وحی یاکلام ربانی لےکر نازل ہوتے۔ بالکل اسی طرح کی وحی اور اسی طرح کاکلام جس طرح کا سروردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہواکرتاتھا،ا س لیے غلام قادیان پر نازل شدہ وحی کو ماننا بھی اسی طرح ضروری اور لازمی ہے جس طرح قرآن حکیم مانناضروری تھا، چنانچہ مرزائی یوسف قادیانی لکھتاہے : ”حضرت مسیح موعود علیہ السلا م ( مرزاغلام احمد) اپنی وحی،اپنی جماعت کو سنانے پر مامور ہیں ۔جماعت احمدیہ کواس وحی اللہ پر ایمان لانا اور اس پر عمل کرنا فرض ہے ،کیونکہ وحی اللہ اسی غرض کے واسطے سنائی جاتی ہے ،ورنہ اس کا سنانا اور پہچانا ہی بے سود اور لغو فعل ہوگا،، جبکہ اس پر ایمان لانا اوراس پرعمل کرنا مقصود بالذات نہ ہو۔
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter