Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

261
اس معراج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک سیر فرماہوئے ا ور وہ مسجد اقصیٰ یہی ہے جوقادیان میں بجانب مشرق واقع ہے ، جومسیح موعود (مرزاغلام ) کی برکات اور کمالات کی تصویر ہے جوآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بطور موہبت ہے۔ “ اور دجال قادیانی بذات خود اس مسجد کوبیت الحرام سے تشبیہ دیتے ہوئے کہتاہے : بیت الفکر سے مراد اس جگہ وہ چوبارہ ہے جس میں یہ عاجز کتاب کی تالیف کےلیے مشغول رہا اور رہتا ہے اور بیت الذکر سے مراد وہ مسجد ہے جو اس چوبارہ کےپہلو میں بنائی گئی ہے اور آخری فقرہ مذکورہ بالا ( ومن دخله کان آمنا) اس مسجد کی صفت میں بیان فرمایا ہے ۔" [1] اس لیے قادیان کے ناظر اعلی نے اپنے مضمون ” تحریک ہجرت“ میں لکھا ہے : اللہ تعالیٰ نے قادیان کی بستی کو اپنے نبی کی زبان پر دارالامان کا خطاب بخشا ہے ۔ چنانچہ فرمایاہے : ومن دخله کان امنا حضرت مسیح موعود ( مرزاغلام احمد) کے ہاتھ پر اللہ تعالیٰ نے جودنیا آسمان اور نئی زمینیں بنانے کا وعدہ فرمایا ہے،قادیان دارالامان اس نئی دنیا کا تقدیر الٰہی میں مرکزقرار پاچکاہے،اس لیے مخلص احمدیوں کوچاہیے کہ اس کی برکات روحانی وجسمانی سے متمتع ہونے کے لیے اور اپنی اولاد کوان میں شریک کرنے کے لیے قادیان کی طرف خدمت دین اور روحانی علاج کی نیت سے ہجرت کریں “۔ [2] اور پھر یہی وجہ تھی دجاجلہ کے اس گروہ کویہاں تک جرات ہوئی کہ انہوں نے کہا :
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter