Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

270
ادیان اور شریعتوں سے کوئی تعلق نہیں اور مرزائیت ایک مستقل امت ہے مرزاغلام احمد قادیانی کی امت ۔ 8۔ مرزائیوں کاایک الگ قرآن ہےے، جو مرتبہ ومقام میں قرآن حکیم ایساہی ہے اور اس کے بیس پارے ہیں اور یہ پارے اسی طرح آیات پر منقسم ہیں، جس طرح قرآن مجید کے پارے اور اس قرآن کانام ” کتاب مبین “ ہے اور اس کی آیات یہ ہیں : ان اللّٰه یتنزل فی القادیان ۔ [1] اللہ قادیان میں اترےگا ۔ اور: یحمدک اللّٰه فی عرشه ویمشی الیک [2] اور خدا عرش سے تیری تعریف کرتاہے اور تیری طرف چلاآتاہے ۔ اور : ”بابوالٰہی بخش چاہتاہے کہ تیراحیض دیکھے یاکسی پلیدی اور ناپاکی پر اطلاع پائے مگر اللہ تجے اپنے انعامات دکھلائے گا جومتواتر ہوں گے تجھ میں حیض نہیں، بلکہ وہ بچہ ہوگیا ، ایسا بچہ جوبمنزلہ اطفال اللہ کے ہے ۔” [3] 9۔قادیان شان ومنزلت میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ایسی ہے بلکہ مکہ مدینہ سے بھی افضل ہے ۔ 10۔اورحج قادیان کے سالانہ جلسہ میں شرکت کانام ہے۔
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter