Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

314
کی توجیہ وتاویل میں اس طرح اپنی بوکھلاہٹ کا اظہار کیاکہ : ”ا س فقرہ میں بھی نبی کا نام پانے کا ہی ذکر ہے منصب نبوت پر فائز نہیں ہونے کا نہیں “ [1] پتہ نہیں " پیغام صلح " اس عبارت سے کون سی گتھی کوسلجھانا چاہتا ہے کہ مرزاغلام احمد نے نبی کانام پایا ہے اور منصب نبوت پر فائز نہیں ہوا۔ نبی نام بھی رکھاگیا اور پوری امت میں سے اس کےلیے مخصوص بھی کیاگیا، لیکن نبوت نہیں ملی ؟ اس تضاد بیانی کے کیاکہنے ! خداوند عالم نے خوب فرمایا ہے : ” لوکان من عند خیر اللّٰه لوجدوا فیہ اختلافا کثیر ا“ اصل میں لاہوری مرزائی خواہ مخواہ تکلف برتتے ہیں کہ مرزاغلام احمد نبی نہیں تھے اور ان کا ماننا ضروری اور فرض نہیں ۔ا ور اس مقصد کے حصول کےلیے دورازکار تاویلیں تلاش کرتے ہیں ، حالانکہ معاملہ بالکل واضح اور صاف ہے اور خود یہ بھی اندر سے اس بات کو مانتے ہیں ، لیکن صرف اس بات کی وجہ سے کہ ان کے سربراہ اور موسس ( مولوی محمد علی) کومرزاغلام بشیر الدین محمود وغیرہ نے بددیانتی اور خیانت کے الزام میں قادیان سے نکال دیاتھا۔ا س کے انتقام میں انہوں نے مرزا بشیر الدین کے باپ مرزاغلام احمد کی نبوت کا قولاً انکار دیا یعنی بیٹے کاانتقام باپ سے لیا۔ حالانکہ یہ خود اس حقیقت کے معترف تھے اور ہیں کہ مرزا مدعی نبوت تھےا ور مرزائیوں کاسواواعظم انہیں نبی مانتا اور جانتا اور کہتا ہے یعنی گروہ ثانی جس کی قیادت پہلے قادیان اور اب ربوہ کرتا ہے ۔ مرزا غلام احمد کو دل اور زبان دونوں سے نبی جانتا ہے اور کہتا ہے اور گروہ اول جس کے قائد پہلے مولوی محمد علی اور اب صدر الدین صاحب ہیں ۔ مرزا کو دل سے نبی جانتے ہیں لیکن زبان سے انکار کرتے ہیں، گویا گروہ اول اس بارہ میں نفاق کا
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter