دوسرا باباہل سنت کے امتیازاتاس باب میں سبھی موضوعات کا عمومی احاطہ کیا گیا ہے مثلاً منہج تلقی، عقائد، اصول، عمومی اوصاف و خدوخال اور اخلاق و سلوک وغیرہ، اس کے ساتھ ساتھ اہل سنت کے مخالف بڑے فرقوں پر کچھ روشنی ڈالی گئی ہے اور اہل بدعت کے بارے میں اہل سنت کے موقف اور رویہ و سلوک کی وضاحت کی گئی ہے۔اس باب میں دس فصلیں ہیں:فصل اول: اہل سنت کا نصوص کے قبول و فہم میں منہجفصل دوم: اہل سنت کے عمومی اوصاف اور خدوخالفصل سوم: اخلاق و سلوک کی بابت اہل سنت کے خصائصفصل چہارم: اہل سنت کے متفق علیہ اصولفصل پنجم: وہ مسائل جن میں اہل سنت کے ہاں اختلاف کیا جا سکتا ہےفصل ششم: مفارقین اہل سنت و الجماعت کی عمومی صفاتفصل ہفتم: مخالفین اہل سنت کا حکمفصل ہشتم: اہل سنت و الجماعت کا مخالف سربرآوردہ فرقےفصل نہم: مذہب اہل سنت کی مخالف بدعات کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کا موقففصل دہم: اہل بدعات سے اہل سنت و الجماعت کا رویہ