Maktaba Wahhabi

اہل سنت فکر و تحریک

مؤلف: محمد عبدالہادی المصری

ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ

مترجم: حامد محمود

کتاب(یہودونصاریٰ)اپنے دین میں بہتر ملتوں میں متفرق ہوئے اور یہ امت تہتر اھواء پر مبنی ملتوں میں مفترق ہو گی سب کی سب دوزخ میں جائیں گی صرف ایک بچے گی جو ’’جماعت‘‘ ہو گی اور میری امت میں بہت سے ایسے گروہ ہوں گے جن میں اھواء و شہوات ایسے سرایت کر جائیں گی جیسے باؤلے کتے کے کاٹے میں اس کا زہر سرایت کر جاتا ہے، اس کی کوئی رگ کوئی جوڑ اس کے اثر سے سلامت نہیں رہتا۔‘‘ اے عرب کے لوگو! اللہ کی قسم اگر تم نے اس وقت اپنے نبی کے لائے ہوئے دین کو قائم نہ کیا تو دوسرے لوگ بالادلی یہ کام نہ کریں گے۔‘‘ (ترمذی، حاکم، ابن تیمیہ، سیوطی، مناوی، شاطبی، ذہبی اور البانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے) 3۔ عن عبداللّٰه بن عمر قال: قال رسول اللّٰه صلي اللّٰه عليه وسلم لَيأْتِيَنَّ على أمتي ما أتى على بني إسرائيلَ حذْوَ النعلِ بالنعلِ حتى إِنْ كان منهم من أتى أمَّهُ علانِيَةً لكانَ في أمَّتِي من يصنَعُ ذلِكَ. وإِنَّ بني إسرائيلَ تفرقَتْ على ثنتينِ وسبعينَ مِلَّةً، وتفْتَرِقُ أمتي على ثلاثٍ وسبعينَ ملَّةً كلُّهم في النارِ إلّا ملَّةً واحدَةً، قال من هِيَ يا رسولَ اللّٰهِ؟ قال: ما أنا عليه وأصحابي(الترمذي والاجري واللالكائي وغيرهم) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میری امت پر بھی وہی کچھ گزرے گا جو بنی اسرائیل پر گزرا ہے، ہوبہو، حتیٰ کہ اگر ان میں سے کوئی کھلے بندوں اپنی ماں سے بدکاری کرتا تھا تو میری امت میں بھی
x
صفحہعنوان
3ابتدائیہ
5عرض مترجم
11پیش لفظ
27پہلا باب
28تاریخ انحراف
29زمین میں انسان کی خلافت اور اس کی شروط
31میثاق فطرت
37فطرت میں فساد
45خاتم الانبیاء والمرسلین
48’’جماعت‘‘ کا حکم اور تفریق کی ممانعت:
50افتراق امت بصورت فرقہ جات۔۔۔ مستحق نجات صرف ایک:
53اہل سنت کا علم ہر دور میں بلند رہا ہے
55صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت اور حجیت
60صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن لفظاً و معناً ملا ہے:
64امت میں تفرقہ کی پیشین گوئی، طائفہ حق اور ’’جماعت‘‘ سے لزوم --- احادیث کی روشنی میں:
64تہتر فرقوں والی حدیث۔۔۔ طرق و روایات
69ثانیاً حدیث: لا تزالُ طائفةٌ من أمَّتي على الحقِّ:
77احادیث لزوم ’’جماعت‘‘ و اتباع سنت:
83حدیث حذیفہ رضی اللہ عنہ:
89ضروری تعریفات
89(1)سنت:
92(2)’’جماعت‘‘
95(3)تیسرا قول:
96(4)چوتھا قول:
98(5)پانچواں قول
99(3)اہل الحدیث
103(4)سلف
106طائفہ منصورہ
114امر شرعی اور تکوینی میں تمیز لازم ہے:
116’’اہل سنت‘‘ کے نام کی تاریخ
116اہل سنت کا نام کیسے پڑا؟
119فتنوں کی ابتداء:
124اہل سنت کے امتیازات
126نصوص کے فہم و قبول میں اہل سنت و الجماعت کا منہج
126(1)کتاب و سنت کے مطابق ہر چیز حق اور اس کے خلاف باطل ہے
127(2)اہل سنت کے ہاں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ماسوا کوئی معصوم نہیں
127(3)اجماع سلف حجت شرعی اور متاخرین کو لازم ہے
128(4)اہل سنت کسی قول یا اجتہاد کو کتاب، سنت اور اجماع پر پیش کرنے سے پہلے قبول نہیں کرتے
129(5)اہل سنت عقل، رائے یا قیاس سے قرآن اور سنت کی کوئی بات نہیں کاٹتے
132’’جماعت‘‘ نجات دنیوی و اخروی کی بنیاد ہے
133ایک معذور آدمی کا علم اس طرح مکلّف نہیں جیسے قدرت رکھنے والا
136اہل سنت و الجماعت کے اوصاف عمومی
136(1) ’’دین‘‘ علم و عمل اور ظاہر و باطن سب پر محیط ہے
137(2) اہل سنت ہی اہل ’’جماعت‘‘ ہیں
138(3) اہل سنت اہل وسط و اعتدال ہیں
139(4) قرآن، سنت اور اجماع سے ثابت شعارات ہی اہل سنت کے شعار ہوتے ہیں
140(5) اہل سنت ہی ملت اسلام کا تاریخی تسلسل ہیں
141(6) اہل سنت اہل شریعت ہیں
142(7) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سلف سے ثبوت کے بغیر کوئی بات قابل قبول نہیں
142(8) اہل سنت ہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا صحیح علم رکھتے ہیں
143(9) حدیث نبوی کا پابند و محبت ہر شخص اہل سنت ہے
143(10) اختلاف اجتہادات کے باوجود وحدت و شیرازہ بندی
145(13) حق اہل سنت سے خارج نہیں
146(14) اہل سنت ہی طائفہ منصورہ ہیں
146(15) اہل سنت میں پارسا و نیکوکار بھی ہیں اور گناہ گار بھی ہیں
147(16) اہل سنت ہی میں امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں جمہور اکبر اور سواداعظم ہیں
149خصائل اخلاق و سلوک
149(1) اہل سنت خیر الناس للناس
151(2) جملہ تعلقات میں کتاب اور سنت کی امامت
152(3) ’’جماعت‘‘ اور وحدت کے ساتھ ساتھ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
153(4) ’’جماعت‘‘ کا اہتمام، حفاظت اور اطاعت صرف معروف میں
154(5) اہل سنت علم اور حفاظت جماعت کے امین ہیں
155(6) ولاء اور وفاداری صرف حق کے لئے
157(7) اہل سنت عمومی طور پر(ولاء)باہم دوستی اور وفاداری رکھتے ہیں
157(8) اہل سنت کی دوستی اور دشمنی دین کی بنیاد پر ہوتی ہے اور ان باتوں کی
158بنیاد پر لوگوں کو نہیں پرکھتے جو اللہ کی طرف سے نہیں
160(9) تالیف قلوب اور اجتماع کلمہ
163اہل سنت کے متفقہ اصول
169پہلا درجہ:
182وہ امور جن میں اہل سنت و الجماعت کے ہاں اختلاف قابل قبول ہے
188مفارقین(اہل)سنت و جماعت کے عمومی خصائل
188(1) جہالت اور حکم بر ہوائے نفس
189(2) تضاد آراء، فرقہ بازی اور دشمنی
189(3)دین میں غلو
191(5) جہل بالحق اور نفاق
192(5) تعصب اور مخالف سے زیادتی
193(6) کسی شخص یا کلام کو ایسا درجہ دیتے ہیں کہ امت میں تفرقہ پیدا ہوتا ہے
195(7) سرکشی و زیادتی اور تفریط
196(8) اجتہاد اور تاویل میں مخالف کی تکفیر اور تفسیق
198(9) خطاء(غلطی)اور اثم(گناہ)کو یکجا کر دیتے ہیں
198(10) اہل سنت و الجماعت سے خروج کرتے ہیں اور ان کے خلاف
199بغاوت اور ظلم و عدوان کی راہ اپناتے ہیں
203مخالفین اہل سنت کا حکم
203(1) مجتہد مخطی
206(2) جاہل قابل عذر
213(3) ’’ظلم‘‘ اور ’’عدوان‘‘ کے مرتکب
217(4) منافق زندیق
220(5) گمراہ مشرکین
226مخالفین اہل سنت کے مہا فرقے(اصول بدعت)
227اہل سنت کے مخالف مہا فرقے:
229(1)خوارج
234(2)شیعہ(رافضہ)
242(3) مرجئہ
246(4)،(5) قدریہ اور جہمیہ
259خلاف سنت بدعات اور ان کے حاملین کے بارے میں اہل سنت کا موقف
259(1) بدعات جن کے حاملین کی عدم تکفیر میں کوئی اختلاف نہیں
261(3) بدعات جن کے حاملین کی تکفیر میں اختلاف ہے
262(3) بدعات جن کے حاملین بلا اختلاف کافر ہیں
263اہل سنت و الجماعت کا کسی معین شخص کی بابت حکم لگانے کا موقف
270اجتہاد یا تاویل کرنے والے مسلمان عالم کے بارے میں اہل سنت کا مسلک
271ایک ایسا شخص جس کا کافر ہونا معلوم ہو اہل سنت کا اس کی نسبت
272اہل بدعت سے رویہ بہرحال مختلف ہوتا ہے
274اہل بدعات کے ساتھ اہل سنت و الجماعت کا رویہ و سلوک
274(1)اہل بدعات کے ساتھ رویہ و سلوک کی بابت اہل سنت کے ہاں میزان
285(2) اہل سنت کا رویہ اہل بدعت کو چھپا کے رکھنے والے سے بدعت کے علمبردار کی بہ نسبت مختلف ہوتا ہے
291(3) شرعی ضوابط جو اہل بدعت سے رویہ و سلوک کے بارے میں اہل سنت کے ہاں محفوظ رہتے ہیں
299(4) اہل سنت کے ہاں اہل بدعت کے لئے ہدایت اور رحمت کی دعا روا رکھی جاتی ہے تاآنکہ ان کا کفر معلوم ہو جائے
302(5) اہل بدعت کے پیچھے نماز کے بارے میں اہل سنت کا موقف
305(6) اہل بدعات کی تکفیر یا تفسیق کے بارے میں اہل سنت کا موقف
307تیسرا باب
308نتائج تحقیق
308(دوسرے باب کی مختصر تاریخ)
322قدریہ یا معتزلہ
323جہمیہ
332مراحل اور حالات
332جو فرقہ ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں
333پہلی صورت
333دوسری صورت
335تیسری صورت
335چوتھی صورت
338موجودہ صورتحال۔۔ ایک جائزہ
366اختتام
Flag Counter