Maktaba Wahhabi

صحیح مسلم

مؤلف: مسلم بن الحجاج القشیری

ناشر: دارالسلام

سال شائع: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ

مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری

مقدمہ صحیح مسلمرسول اللہﷺ پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختیحدیث نمبر 3

وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَكُمْ حَدِيثًا كَثِيرًا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ تَعَمَّدَ عَلَيَّ كَذِبًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
حضرت انس بن مالک﷜ سے روایت ہے، کہا:  مجھے تمہارے سامنے زیادہ احادیث بیان کرنے سے یہ بات روکتی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا: ’’جس نے عمداً مجھ پر جھوٹ بولا وہ آگ میں اپنا ٹھکانا بنا لے
Flag Counter