Maktaba Wahhabi

صحیح مسلم

مؤلف: مسلم بن الحجاج القشیری

ناشر: دارالسلام

سال شائع: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ

مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری

مقدمہ صحیح مسلمرسول اللہﷺ پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختیحدیث نمبر 4

وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
حضرت ابو ہریرہ﷜ سے روایت ہے، کہا: رسول اللہﷺ نے فرمایا:  ’’جس  نے عمداً مجھ پر جھوٹ بولا وہ آگ  میں اپنا ٹھکانا بنا لے۔
Flag Counter