Maktaba Wahhabi

اسماء اللہ الحسنٰی قواعد معارف اور ایمانی ثمرات

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: مکتبہ امام احمد بن حنبل مظفرآباد آزاد کشمیر

101
مبارک ہیں وہ لوگ جو زخارف دنیوی اور مال دنیوی کی کفالت کو ہیچ سمجھتے ہیں بلکہ ہر کام میں او رہر موقع پر اللہ تعالیٰ ہی کو کارساز و کار فرما اور کفیل سمجھتے ہیں ۔ اَلشَّاکِرُ ’’قدر دان‘‘ شکر کے معنی وضع لغت میں اسی فربہی اور تیاری کو کہتے ہیں جو حیوان کے جسم پر عمدہ عمدہ غذاؤں کے استعمال سے نمایاں ہو جاتی ہے۔ صحیح مسلم کی حدیث میں ہے: ((حَتّٰی اِنَّ الدَّوَابَ اتِشکر من لحُولہم۔)) شکر کے معنی قبولیت و رضا مندی ہیں ۔ جب کوئی شخص کسی کے فعل کو یا خدمت کو قبول کرتا اور اس پر رضا مند ہو جاتا ہے تو اسے لفظ شکر کے استعمال سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ﴿وَکَانَ سَعْیُکُمْ مَشْکُوْرًا﴾ تمہاری کوششوں کو منظور کرلیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ شاکر ہے اور وہ اپنے بندوں کی خدمات و طاعات کو قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شاکر ہے اور اپنے بندوں کے اعمال حسنہ سے رضا مند ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شاکر ہے اور وہ اپنے بندوں کی شکر گزاری کو شرف اجابت دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شاکر ہے اور وہ بندوں کی شکر گزاری پر نعمت مزید اور مزیت جاوید عطا فرماتا ہے۔ شکر: جب بندہ کی طرف سے ہو، تب وہ ارکان خمسہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ۱۔ شکر گذار کا صاحب نعمت کے سامنے اظہار خضوع وخشوع۔ ۲۔ شکر گذار کا صاحب نعمت سے محبت رکھنا۔ ۳۔ اعتراف نعمت کرنا۔ ۴۔ نعمت کے بعد مصروف ثنا رہنا۔ ۵۔ نعمت کا استعمال صاحب نعمت کی مرضی کے خلاف نہ کرنا۔
x
صفحہعنوان
1باب اوّل: اللَّہ جَلَّ جَلَالُہٗ
1لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ
4دعائے سیّد الاستغفار:
5اَلرَّحْمٰنُ ’’بہت زیادہ رحم کرنے والا‘‘
8اَلرَّحِیْمُ ’’بڑا مہربان‘‘
11اَلَمَلِکُ ’’حقیقی بادشاہ‘‘
12اَلْقُدُّوْسُ ’’صفات نقص سے پاک ذات‘‘
13اَلسَّلَامُ ’’بے عیب ذات‘‘
15اَلْمُؤْمِنُ ’’امن و ایمان دینے والا‘‘
17اَلْمُہَیْمِنُ ’’نگہبان‘‘
17اَلْعَزِیْزُ ’’سب پر غالب‘‘
18اَلْجَبَّارُ ’’سب سے زبردست‘‘
19اَلْمُتَکَبِّرُ ’’بڑائی اور بزرگی والا‘‘
19اَلْخَالِقُ ’’پیدا کرنے والا‘‘
20اَلْبَارِیُٔ ’’جان ڈالنے والا‘‘
21اَلْمُصَوِّرُ ’’صورتیں بنانے والا‘‘
22اَلْغَفَّارُ ’’درگزر اور پردہ پوشی کرنے والا‘‘
23اَلْقَہَّارُ ’’سب کو اپنے قابو میں رکھنے والا‘‘
24اَلْوَہَّابُ ’’سب کچھ عطا کرنے والا‘‘
26اَلرَّزَّاقُ ’’بہت بڑا روزی دینے والا‘‘
26اَلْفَتَّاحُ ’’بہت بڑا مشکل کشا‘‘
28اَلْعَلِیْمُ ’’بہت وسیع علم والا‘‘
30اَلسَّمِیْعُ ’’سب کچھ سننے والا‘‘
31اَلْبَصِیْرُ ’’سب کچھ دیکھنے والا‘‘
33اَللَّطِیْفُ ’’بڑا لطف و کرم کرنے والا‘‘
34اَلْخَبِیْرُ ’’باخبر اور آگاہ‘‘
34اَلْحَلِیْمُ ’’بڑا بردبار‘‘
35اَلْعَظِیْمُ ’’بڑی عظمت والا‘‘
36اَلْغَفُوْرُ ’’بہت بخشنے والا‘‘
37اَلشَّکُوْرُ ’’قدردان‘‘
38اَلْعَلِیُّ ’’بہت بلند و بالا‘‘
40اَلْکَبِیْرُ ’’بہت بڑا‘‘
41اَلْحَفِیْظُ ’’سب کا محافظ‘‘
42اَلْمُقِیْتُ ’’سب کو روزی اور توانائی دینے والا‘‘
43اَلْحَسِیْبُ ’’سب کے لیے کفایت کرنے والا‘‘
44اَلْکَرِیْمُ ’’بہت کرم کرنے والا‘‘
45اَلرَّقِیْبُ ’’بڑا نگہبان‘‘
45اَلْقَرِیْبُ ’’بہت قریب‘‘
48اَلْمُجِیْبُ ’’دعائیں سننے اور قبول کرنے والا‘‘
48اَلْوَاسِعُ ’’وسعت والا‘‘
50اَلْحَکِیْمُ ’’بڑی حکمتوں والا‘‘
53الْوَدُوْدُ ’’بڑا محبت کرنے والا‘‘
55اَلْمَجِیْدُ ’’بڑی بزرگی والا‘‘
55اَلشَّہِیْدُ ’’حاضر‘‘
57اَلْحَقُّ ’’برحق و برقرار‘‘
60اَلْوَکِیْلُ ’’بڑا کارساز‘‘
62توکل:
63اَلْقَوِیُّ ’’بڑی طاقت اور قوت والا‘‘
65اَلْمَتِیْنُ ’’شدید قوت والا‘‘
66اَلْوَلِیُّ ’’بڑا مددگار اور حمایتی‘‘
67اَلْحَمِیْدُ ’’تعریف کے لائق‘‘
70اَلْحَیُّ ’’زندہ‘‘
71اَلْقَیُّوْمُ ’’سب کو قائم رکھنے اور سنبھالنے والا‘‘
72اَلْوَاحِدُ ’’ایک، یگانہ‘‘
75اَلْاَحَدُ ’’اکیلا‘‘
76اَلصَّمَدُ ’’بے ناز‘‘
77اَلْقَادِرُ ’’قدرت والا‘‘
78اَلْمُقْتَدِرُ ’’ہر طرح کی قدرت رکھنے والا‘‘
79اَلْاَوَّلُ، اَلْاٰخِرُ، اَلظَّاہِرُ، اَلْبَاطِنُ
81اَلْوَالِیُ ’’متولی اور متصرف‘‘
82اَلْمُتَعَالِیْ ’’سب سے بلند و برتر‘‘
83اَلْبَرُّ ’’بڑا اچھا سلوک کرنے والا‘‘
84اَلتَّوَّابُ ’’بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا‘‘
86اَلْعَفُوُّ ’’بہت زیادہ معاف کرنے والا‘‘
87اَلرَّؤُفُ ’’بہت بڑا مشفق‘‘
88اَلْجَامِعُ ’’سب کو جمع کرنے والا‘‘
89اَلْغَنِیُّ ’’بڑا بے نیاز و بے پروا‘‘
90اَلنُّوْرُ ’’سراپا نور اور نور بخشنے والا‘‘
93اَلْہَادِیُ ’’سیدھا راستہ دکھانے اور اس پر چلانے والا‘‘
96اَلْبَدِیْعُ ’’بے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے والا‘‘
96رَبٌّ ’’پالنے والا‘‘
98مُبِیْنٌ ’’واضح کرنے والا‘‘
98اَلْقَدِیْرُ ’’قدرت والا‘‘
99اَلْحَافِظُ ’’نگہبان‘‘
100اَلْکَفِیْلُ ’’ضامن‘‘
101اَلشَّاکِرُ ’’قدر دان‘‘
101شکر:
102اَلْاَکْرَمُ ’’بڑے کرم والا‘‘
103اَلْاَعْلٰی ’’بلند‘‘
104اَلْخَلَّاقُ ’’بڑا پیدا کرنے والا‘‘
106اَلْمَوْلٰی ’’مالک و آقا‘‘
107اَلنَّصِیْرُ ’’مددگار‘‘
109اَلْاِلٰہَ ’’معبود‘‘
110اَلْعَلَّامُ ’’بہت زیادہ جاننے والا‘‘
111اَلْقَاھِرُ ’’زبردست‘‘
112اَلْغَافِرُ ’’بخشنے والا‘‘
112اَلْفَاطِرُ ’’پیدا کرنے والا‘‘
113اَلْمَلِیْکُ ’’بادشاہ‘‘
115اَلْحَفِیُّ ’’بے حد اکرام کرنے والا‘‘
116اَلْمُحِیْطُ ’’احاطہ کرنے والا‘‘
118اَلْمُسْتَعَانُ ’’مدد طلب کیا جانے والا‘‘
121اَلرَّفِیْعُ ’’عالی مرتبے والا‘‘
121اَلْکَافِیْ ’’کافی ہونے والا‘‘
123اَلْغَالِبُ ’’غلبہ حاصل کرنے والا‘‘
125اَلْمَنَّانُ ’’احسان کرنے والا‘‘
127اَلْجَلِیْلُ ’’بڑے اور بلند مرتبہ والا‘‘
127اَلْمُحْیٖ ’’زندہ کرنے والا‘‘
129اَلْمُمِیْتُ ’’موت دینے والا‘‘
130اَلْوَارِثُ ’’سب کے بعد موجود رہنے والا‘‘
132اَلْبَاعِثُ ’’مردوں کو زندہ کرنے والا‘‘
133اَلْبَاقِیُ ’’ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والا‘‘
134اَلْقَابِضُ الْبَاسِطُ ’’بند کرنے والا، کشادگی کرنے والا‘‘
135اَلْخَافِضُ الرَّافِعُ ’’پست کرنے والا بلند کرنے والا‘‘
136اَلْمُعِزُّ اَلْمُزِلُّ ’’عزت دینے والا، ذلت دینے والا‘‘
136اَلْحَکَمُ ’’فیصلہ کرنے والا‘‘
137اَلْعَدْلُ ’’عدل کرنے والا‘‘
138اَلْمُحْصِیْ ’’شمار کرنے والا‘‘
138اَلْمُبْدِئُ ’’پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا‘‘
138اَلْمُعِیْدُ ’’دوبارہ پیدا کرنے والا‘‘
139اَلْوَاجِدُ ’’پانے والا‘‘
140اَلْمَاجِدُ ’’بزرگی اور بڑائی والا‘‘
140اَلْمُقَدِّمُ اَلْمُؤَخِّرُ ’’آگے کرنے والا، پیچھے کرنے والا‘‘
141اَلْمُنْتَقِمُ ’’بدلہ لینے والا‘‘
142اَلْمُقسِطُ ’’عدل کرنے والا‘‘
143اَلْمُغْنِیُ ’’بے نیاز و غنی بنا دینے والا‘‘
144مَانِعُ ’’روک دینے والا‘‘
144اَلضَّارُ النَّافِعُ ’’ضرر دینے والا، نفع دینے والا‘‘
145اَلرَّشِیْدُ ’’رشد و ہدایت دینے والا‘‘
146اَلصَّبُوْرُ ’’بڑا تحمل والا‘‘
Flag Counter