Maktaba Wahhabi

مفتاح النجاۃ

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

سورت یٰسٓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سورت یس کی فضیلت ثابت نہیں اور اس سلسلہ میں مروی تمام روایات ’’ضعیف‘‘ ہیں ، البتہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : مَنْ قَرَأَ یٰسٓ حِیْنَ یُصْبِحُ، أُعْطِیَ یُسْرَ یَوْمِہٖ حَتّٰی یُمْسِيَ، وَمَنْ قَرَأَہَا فِي صَدْرِ لَیْلِہٖ، أُعْطِيَ یُسْرَ لَیْلَتِہٖ حَتّٰی یُصْبِحَ ۔ ’’سورت یس صبح پڑھیں ، توشام تک آسانی ہو گی۔ رات کے اول حصے میں پڑھیں ، توصبح تک آسانی ہو گی۔‘‘ (سنن الدّارمي : 3462؛ وسندہٗ حسنٌ)
x
صفحہعنوان
5عرض مؤلف
8سورت فاتحہ
16سورت بقرہ
21آیۃ الکرسی
26سورت بقرہ کی آخری دو آیات
34سورت آل عمران
37سورت بنی اسرائیل
38سورت تکویر، انفطار اور انشقاق
39سورت کہف
46سورت یٰسٓ
47سورت فتح
48سورت زُمر
49سورت ملک
52سورت زِلزال
55سورت کافرون
57سورت اِخلاص
62معوذتین کی فضیلت
Flag Counter