Maktaba Wahhabi

حجیت حدیث(شیخ البانی)

مؤلف: فضیلت مآب شیخ ناصر الدین البانی

ناشر: ادارہ محدث

مترجم: مولانا حافظ عبدالرشید صاحب اظہرؔ

کو درد یالذت محسوس ہوتی ہے کہ وہ کسی چیز کی محبت یا بغض محسوس کرتا ہے، دوسرا کہے کہ اسے درد، لذت، محبت اور بغض نہیں محسوس ہوتے اور اس پر استدلال یہ کرے کہ چونکہ جو کچھ یہ محسوس کرتا ہے میں نہیں کرتا اگر یہ سچا ہوتا اور واقعی اسے درد ہوتا تو میں بھی اس کے ساتھ شریک ہوتا۔ چونکہ مجھے نہیں ہورہا لہذا اسے بھی نہیں ہورہا واضح ہے کہ یہ استدلال بالکل باطل ہے، کس قدر مناسب حال ہے یہ شعر اقول للائم المھدی ملامة ذق الھوی فان استطعت الملام لم میں ملامت کا ہدیہ بھیجنے والے کو کہتا ہوں کہ ایک دفعہ عشق کا ذائقہ چکھ کر دیکھ پھر اگر ہوسکے تو ملامت کر۔ پس اس سے کہا جائے گا کہ اپنی عنانِ توجہ احادیث رسول اللہ کی طرف پھیر اور اس کے حصول پر حرص کر، اسے تلاش کر، جمع کر اور اس کے ناقلین کے احوال اور اُن کی سیرت کی معرفت کا التزام کراور اس کے ماسوی سے اعراض کر، اسی کو اپنی غایت مطلوب اور منتہائے مقصود قرار دے بلکہ اس پر اس طرح حریص ہو جس طرح پیروان مذاہب اپنے ائمہ کے مذاہب کی معرفت پر حریص ہیں کہ انہیں اپنے ائمہ کے اقوال ومذاہب پر عِلم ضروری حاصل ہوگیا ہے، اگر کوئی اس کا انکار کرے تو وُہ اس کا تمسخر اڑاتے ہیں۔ پھر تجھے معلوم ہوسکے گا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث واخبار علم کا فائدہ دیتی ہیں یا نہیں مگر ان سے اور ان کے حصول وطلب سے اعراض کی صورت میں تو وُہ علم کا فائدہ نہیں دیں گی۔ اگر تو یہ کہے کہ تجھے وُہ ظن کا فائدہ بھی نہیں دیتیں تو اس کا مطلب یہ ہوگا تو آپ اپنے حصے اور نصیب کے بارے میں خبردے رہے ہیں [1]کہ آپ کو اس سے صرف یہ حاصل ہوا ہے)
x
صفحہعنوان
12فصل اوّل سنت کی طرف مراجعت واجب اور اُس کی مخالفت حرام ہے
12اتباعِ سنت کا حکم قرآن سے:۔
17جملہ اُمور میں اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم احادیث مبارکہ سے!
21ان آیات واحادیث کا منشا
25ہر دور میں عقائد واحکام میں سنت کا اتباع لازم ہے!
26متاخرین کا سنت کو بجائے حکم ماننے کے اسے اپنے وضع کردہ اصولوں پر پیش کرنا
28متأخرین کے ہاں سنت کی اجنبیت:۔
29متاخرین کے مزعومہ جن کی وجہ سے سنّت متروک ہوئی!
30فصل دوم
30حدیث رسول پر قیاس کو مقدم کرناباطل ہے!
32حدیث پر قیاس واصول کی تقدیم کا سبب
34احادیث صحیحہ کی چند مثالیں اُن کی قواعد کی وجہ سے جن کی مخالفت کی گئی!
38فصل سول
38خبر واحد عقائد واحکام میں حجّت ہے!
39ایک شبہ اور اس کا ازالہ
42اخبار آحاد کو حجت تسلیم نہ کرنے کا عقیدہ وہم وخیال پر مبنی ہے!
42عقائد کے متعلق خبرِ واحد سے حجیّت کے وجوب پر دلائل !
43دلیل اوّل :
43دلیل ثانی :۔
44دلیل ثالث:۔
45دلیل رابع:۔
49امام شافعی رحمہ اللہ علیہ خبرِ واحد سے عقیدہ ثابت کرتے ہیں!
50عقیدے کےمتعلق اخبار آحاد سے عدم حجیت نوپید بدعت ہے!
53بہت سی اخبار آحاد سے علم ویقین کا فادہ !
58اخبار آحاد سے افادۂ کا علم کا انکار سنت سے جہالت کے سبب ہے!
60حدیث کے متعلق بعض فقہاء کا موقف اور سنت سے عدم واقفیت کی دومثالیں!
62چوتھی فصل تقلید اور اُسے مذہب ودین بنانا
62تقلید کی حقیقت اور اُس سے تحذیر:۔
64”باب“تقلید اور اس کی نفی کا بیان‘ تقلید اور اتباع میں فرق!
69علم صرف اللہ اور اس کے رسول کے فرمودات کا نام ہے!
73دلیل سمجھنے سےعاجز آدمی کےلیے تقلید کا جواز:
75اہل مذاہب کا اجتہاد سے تصادم اور ہر ایک پر تقلید کو واجب قراردینا
77ائمہ کے لیے تعصب اور ان کی تقلید فرض قرار دینے میں اہل مذہب کی ان سے مخالفت!
78مقلدین میں اختلاف کی کثرت اور محدثین میں اس کی قلت!
83تقلید کے خطرات اور مسلمانوں پر اس کے آثار سیئہ !
84نئی نسل کے فرائض !
Flag Counter