| کِتَابُ التَّوْحِیْدِ کتاب توحید اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ﴾(الذّٰریٰت: ۵۶) ’’میں نے جن اور انسانوں کو صرف اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں۔‘‘[1] اور اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ أُمَّۃٍ رَّسُوْلاً أَنِ اعْبُدُوا اللّٰہَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ﴾(النحل: ۳۶) ’’ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا کہ ’’اللہ تعالیٰ کی بندگی کرو اور طاغوت کی بندگی سے بچو‘‘[2] |
| Book Name | نور توحید |
| Writer | الشیخ علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی |
| Publisher | احمد بن حنبل |
| Publish Year | |
| Translator | پیرزادہ سید شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 234 |
| Introduction |