Maktaba Wahhabi

عقائد وبدعات

مؤلف: حکیم اسحاق ہزاروی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

114
بدعت ہے، اور بدعت کی یہ تعریف محفل میلاد یا محفل معراج یا محفل نعمت پر پوری طرح منطبق ہوتی ہے۔ اس بدعت کو قوت اور رواج دینے والے عام طور پر کم فہم اور کم عقل علماء ہیں ، جن سے عوام دھوکا کھا کر ان کے پیچھے چل پڑتے ہیں ، اور جب وہ پابندی کے ساتھ ان بدعات کو ان کے مقرر دنوں میں کرتے ہیں تو لوگ ان بدعات کی فضیلت اور فرضیت کے قائل ہو جاتے ہیں ، اور عامی تو عمیٰ سے مشتق ہی ہے، یعنی عقل و بصیرت کا اندھا، اور کہا گیا ہے تباہی ہو عام علمائے سُوء کے لیے۔ حضرت علی بن ابی طالب نے عوام کی بابت کہا: ’’اکثر لوگ بے وقوف، ہر پکارنے والے کے پیچھے بھاگنے والے، ہر شور کرنے والے کے ساتھ لگ جانے والے ہیں ، علم کے نور سے بے بہرہ اور دین کے کسی مضبوط رکن سے فیض یاب نہیں ہیں ۔ چھوڑی ہوئی آزاد اونٹنیاں ان سے زیادہ مشابہت رکھتی ہیں ۔ لیکن زمین ان لوگوں سے خالی نہیں ہے جو اللہ کے لیے اس کی حجت لے کر کھڑے ہوئے ہیں تاکہ اللہ کی حجتیں اس کے بندوں پر باطل نہ ہو جائیں ، ایسے لوگ عدد میں بہت کم لیکن اللہ کے نزدیک مرتبہ میں بہت بڑے ہیں ۔ اللہ انہی کے ذریعے سے اپنے بندوں پر اپنی حجتیں پوری کرتا ہے، تاکہ وہ اپنے ہم جنسوں تک اسے پہنچا دیں اور اپنے جیسوں کے دلوں میں اس کو راسخ کر دیں ۔ لوگوں نے عالم کی غلطی کو جہاز کے ڈوبنے سے تشبیہ دی ہے، جس کے ڈوبنے سے بہت سے لوگ ڈوب جاتے ہیں ، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدایت کی راہ اور ضلالت کے راستوں کی تشریح فرما دی ہے کہ ضلالت کے ہر راستے پر ایک شیطان، بیٹھا ہوا بدعت کی طرف لوگوں کو بلاتا رہتا ہے، اور امام احمد اور نسائی نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سیدھی لکیر کھینچی اور کہا یہ اللہ کا راستہ ہے اور پھر اس کے دائیں بائیں بہت سی لکیریں کھینچی اور فرمایا ان میں سے ہر راستہ پر ایک شیطان بیٹھا ہوا ہے، اور آپ نے آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَ اَنَّ ہٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْہُ وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِکُمْ عَنْ سَبِیْلِہٖ﴾ (الانعام: ۱۵۳)
x
صفحہعنوان
9عرضِ ناشر
13عقائد اسلام
13۱۔ اسلام اور مسلمانوں کا عقیدہ:
16۲۔ پیغمبروں کو مبعوث فرمانے کی حکمت:
17۳۔ غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا شرک ہے:
18۴۔ تعویذ اور گنڈے لٹکانا:
22۵۔ اسلام کی حقیقت:
30۶۔اللہ کے رب ہونے پر ایمان لانا:
33۷۔ قرآن پر ایمان لانا، ایمان باللہ کا جز ہے:
35۸۔ آخرت میں اللہ رب العزت کا دیدار:
36۹۔ فرشتوں پر ایمان:
40۱۰۔ آخرت کے دن پر ایمان لانا:
46انبیاء کے معجزات پر ایمان
46۱۔ موسیٰ علیہ السلام کا عصاء:
47۲۔ قرآن اور معجزات:
49۳۔ نیچریوں کا بے دلیل انکار، معجزہ کی بابت لوگوں کے مختلف خیالات:
51۴۔ معجزہ کی حقیقت:
52۵۔ پچھلے معجزات و قصص کے ذکر کا سبب :
54۶۔ قرآن کا اعجاز:
56۷۔ قرآن اور امیت رسول:
58۸۔ مختلف انبیائے کرام کے معجزات کا بیان:
60۹۔ معجزہ اور جادو کا فرق:
61۱۰۔ معجزات و خوارق کا انکار:
63۱۱۔ انبیاء انسانوں کی ہدایت اور معجزات کے مالک نہیں :
64۱۲۔ معجزات اور کرامات برحق ہیں ، ان کا منکر مومن نہیں :
67قضاء وقدر پر اہل سنت کا ایمان
67۱۔ قضا و قدر کی حقیقت:
68۲۔ تقدیر کے بارے میں امام احمد رحمہ اللہ اور امام ابن قیم رحمہ اللہ کے اقوال:
69۳۔ تقدیر رحمن کی قدرت ہے:
70۴۔ تقدیر کی بابت قرآن کی تفصیلات:
74۵۔ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول:
75۶۔ تقدیروں کا لکھا جانا:
78۷۔ توکل علی اللہ کے ساتھ کن باتوں کا ہونا ضروری ہے:
79۸۔ غزوۂ اُحد میں فتح و شکت کے اسباب:
81۹۔ حدیث آدم و وموسیٰ علیہما السلام پر تفصیلی بحث:
84۱۰۔ فرشتوں کا لکھا ہوا مشیت الٰہی کے تحت بدلا جاتا ہے:
86۱۱۔ کفر و ایمان کا وقوع اشخاص کا اختیاری فعل ہے:
91۱۲۔ تقدیر کو عذر بنا لینا غلط ہے:
93۱۳۔ علم الٰہی میں تغیر نہیں ہوتا:
97۱۴۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول کہ اسباب کے بغیر توکل صحیح نہیں :
99۱۵۔ تقدیر کی بابت ایک چور اور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مکالمہ:
100۱۶۔ تقدیر پر بھروسا کر کے بیٹھ جانا انسان کے لیے سب سے زیادہ مضر ہے:
101۱۷۔ دواؤں کے ذریعے سے امراض کا علاج بھی تقدیر الٰہی ہے:
103۱۸۔ عقیدۂ قضاء و قدر کے بارے میں نصاریٰ کا مسلمانوں پر اعتراض:
109محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تحقیقی جائزہ
109۱۔ ذکر نعمت کے لیے محفل کا انعقاد محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی طرح بدعت ہے:
111۲۔ شکر نعمت یہ ہے کہ اس کا اعتراف کیا جائے او ر منعم کی مرضی پر خرچ کیا جائے:
111۳۔ بدعت وبائی امراض کی طرح پھیلتی ہے:
112۴۔ اگر امر بالمعروف و نہی عن المنکرکا نظام نہ ہو تو بدعت پھیل جاتی ہے:
113۵۔ کم علم اور کم عقل علماء ہی سے بدعت جنم پاتی اور پھیلتی ہے:
115۶۔ محفل میلاد رسول میں مروجہ قیام باطل ہے صحابہ کرام میں یہ موجود نہ تھا:
115۷۔ بدعات شرک کی پیامبر ہیں :
116۸۔ انبیاء اور صالحین کے بارے میں غلو ہی سے شرک پھیلا:
116۹۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سب سے زیادہ بدعات کے مخالف اور دین کے محافظ تھے:
118۱۰۔ صاحب رسالہ کے بلند بانگ دعویٰ کی حقیقت:
121۱۱۔ علمائے اسلام نے مولود نبوی کا ذکر اپنی کتابوں میں محض تاریخی طور پر کیا ہے:
122۱۲۔’’انعقاد محفل نعمت‘‘ کے متعلق صاحب رسالہ کے عقلی و نقلی دلائل کی حقیقت:
123۱۳۔ یہ غلط ہے کہ قرآن نے سیّدہ مریم، عیسیٰ و یحییٰ علیہما السلام کی محفل میلاد منعقد کی:
128۱۴۔ شریعت میں کوئی بدعت ’’حسنہ ‘‘ نہیں ، سب بدعت ’’سیئہ‘‘ ہیں ۔
130۱۵۔ ذکر الٰہی کے لیے خاص دن مقرر کرنے کے لیے ’’انصار مدینہ کا مطالبہ ‘‘ کے قصہ پر تفصیلی بحث:
131۱۶۔ جمعہ کے اجتماع پر محفل میلاد النبی کو قیاس کرنا باطل ہے:
134۱۷۔ علمائے سوء کا سب سے بڑا فتنہ جاہل اور کم عقل عوام کو دین کے نام پر فریب دینا ہے:
137۱۸۔ ’’بدعت‘‘ اس فعل کو کہتے ہیں جسے ثواب کی نیت سے کیا جائے اور اس کی اصل شریعت میں نہ ہو:
139۱۹۔’’ مَنْ سَنَّ فِی الْاِسْلَامِ سُنَّۃٌ حَسَنَۃً ‘‘ کی تشریح اور حدیث الصدقہ کا بیان:
146۲۰۔شریعت میں بدعت حسنہ کا کوئی وجود نہیں :
147۲۱۔’’ شجرۃ البیعۃ ‘‘ کو اسی لیے کٹوایا گیا کہ وہ مرکز شرک نہ بن جائے:
148۲۲۔جمع قرآن اک عمل ’’ بدعت حسنہ ‘‘ نہیں بلکہ دینی فرض تھا:
153۲۳۔جمع قرآن کے اسباب:
154۲۳۔عہد نبوی میں قرآن جمع نہ کرنے کے اسباب:
158۲۴۔جمعہ کی اذان اوّل او ر دیگر اُمور کی حیثیت پر بحث:
159۲۵۔تراویح کی نماز با جماعت ’’ بدعت حسنہ‘‘ نہیں ہے:
162۲۶۔محفل میلاد کے بدعت ہونے کی بابت علمائے اسلام کے فتاوے:
162۲۷۔ علامہ رشید رضا کا فتویٰ:
163۲۸۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا فتویٰ:
165۲۹۔ابن حجر الہیثمی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
167۳۰۔بدعات کے بارے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی خدمات، مسلمانوں پر اللہ کا احسان ہیں :
169۳۱۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی بابت امام ذہبی رحمہ اللہ کا بیان:
171۳۲۔ابو حیان رحمہ اللہ کا بیان:
174۳۳۔میلاد النبی کا شرعی طریقہ:
184۳۴۔میلاد کی بدعت سب سے پہلے مصر کے فاطمیوں نے شروع کی:
185۳۵۔معراج کی بدعت:
187۳۶۔اُمت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حق:
190۳۷۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور اس کے متعلق احکام کا بیان:
202اختلاط اور اس کے بدترین نتائج
202۱۔ اسلام عزت و ناموس کا محافظ:
203۲۔ علماء و امراء کی ذمہ داریاں :
204۳۔ اختلاط کے جواز کے لیے اکثریت کا ہوّا:
204۴۔ اختلاط سے اباحیت تک:
208۵۔ نصاریٰ کی اندھی تقلید کا انجام:
210۶۔ مغربی تہذیب کا طوفان:
212۷۔ عریاں فلموں کی تباہ کاری:
213۸۔ بے ہودہ رسائل و اخبارات:
214۹۔ کمیونزم اختلاط کا سب سے بڑا داعی:
215۱۰۔ اختلاط کے بد ترین نقصانات:
221۱۱۔ غیر مسلم تعلیمی اداروں کا کردار:
222۱۲۔ اسلامی غیرت و حمیت کے لیے ایک چیلنج:
224پیغمبر اسلام کی زندگی کی تصویر کشی حرمت اور احتجاج
224۱۔پیغمبر اسلام کی بعثت کا مقصد اعلانِ حق اور تزکیہ ٔ نفس:
227۲۔کسی کو انبیاء کی فرضی شکل میں پیش کرنا ان کی توہین ہے:
232۳۔انبیائے کرام علیہم السلام کی مقدس زندگی کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا:
233۴۔انبیاء کی مقدس زندگی کو فلمانا اُن کی توہین ہے:
235شراب اور نشہ آور چیزوں کی حرمت اور نقصانات
235۱۔ ام الخبائث، رجس:
237۲۔ شیطانی عمل:
238۳۔ عداوت و بغض کا مصدر:
240۴۔ ذکر اللہ اور نماز سے روکنے والی:
241۵۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بے مثال توبہ:
249۶۔ شراب اور اس سے متعلق دس آدمیوں پر لعنت:
249۷۔پکا شرابی مومن نہیں :
250۸۔ شرابی سور اور بند ر کی خصلت رکھتا ہے:
253۹۔ شرابی کی سزا کوڑے مارنا جرم کے مطابق ہے:
254۱۰۔ شراب کی در آمد اور تجارت بے رحمی اور خود غرضی کا کام ہے:
258بدعات کا بیان
258بدعت کا لغوی معنی:
259بدعت کی تعریف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی:
260خلاصہ:
260بدعتی کی کوئی عبادت مقبول نہیں :
261بدعتی کی توبہ قبول نہیں :
263اہل بدعت کی مجالس سے اجتناب کا حکم: ﴿فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴾ (الانعام: ۶۸)
264دین کامل ہو چکا:
265سنت کی ضد بدعت ہے:
266بدعت سے نفرت کا ایک واقعہ:
266اجتماعی ذکر بالجہر:
270اجتماعی درود بالجہر:
271نفلی نماز با جماعت:
272اہل بدعت کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اتہام:
272بدعت کی عزت اسلام کی توہین ہے:
273بدعت کے بارے میں ایک مثال:
275قبروں سے متعلق بدعات کا بیان
275پختہ قبریں بنانا:
278قبروں پر چراغ جلانا:
279قبروں پر چادر چڑھانا:
280قبروں پر میلے اور عرس:
282قبروں پر قبے اور گنبد بنانے کی ممانعت:
284زرنگار گنبد موجب فلاح نہیں :
285گنبد نشینوں کو چیلنج:
286میلوں کی آڑ میں منکرات کی سرمستیاں
291مزارات کی کوٹھڑیوں میں :
296عبرت گاہیں عید گاہیں بن گئیں :
299مذکورہ بدعات سے اسلاف کی براء ت:
300نسلی غرور:
301قومی اور گروہی عصبیت:
302معیار فضیلت:
303کنعان بن نوح کا واقعہ:
306گمراہوں کے ہتھکنڈے:
306عصبیت جاہلیہ قابل نفرت ہے:
307وجہ برتری:
308ظاہری رنگوں کا اختلاف:
309فخر فی الانساب:
311قیامت کے روز حسب و نسب کام نہیں آئیں گے:
314آفتاب اسلام کی انسانیت نواز جلوہ گری:
316اہلِ بدعت کی کارستانیاں
316الفی لکھنا:
318جنازہ کے ساتھ ذکر بالجہر:
320جنازہ کے بعد دعا:
320قرآن کا دوران:
321اسقاط:
322قرآن مجید کا ختم:
323اجرت کے بغیر قرآن کا ثواب:
325فقہاء کرام کی آراء:
326ختم مروجہ کے متعلق علامہ ابنِ عابدین شامی کی گرامی قدر رائے
330میت کے لیے خیرات پکانا:
331بے عمل کے رخنے:
332شیطان بزرگوں کی صورت میں :
334عوام کا مال نا جائز طریقوں سے کھانے والے
335تارک دنیا:
335شیطان کا تعاون:
336کرامات فروشی:
336وہابی کون ہے:
336زہد فروش دکاندار:
339مسلمانوں میں قبر پرستی کی وبا پھیلنے کے اسباب:
340دل پسند مذہب:
340پروانہ نجات:
343وسیلہ کا مفہوم اور اہل بدعت
343وسیلہ کا لغوی معنی:
345خام خیالی:
346وسیلہ کے متعلق امام اعظم کا فتویٰ:
346زہد بر دوش پیر کا نصب العین:
347اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بے عملی کی شہ رگ کاٹ دی!:
348بے عملی کے سفینے اور پیروں کا سہارا:
348ایک روشن حقیقت:
350اعمال کے معنوی خواص:
351وسیلہ بذات خود مختار نہیں :
351وسیلہ کا جاہلانہ تصور:
355قبولیت دعا کی صورتیں :
358متعلقہ وسیلہ:
358عمل سے پہلو تہی کا وسیلہ:
360عمل صالح کی کرامات:
361نتیجہ:
362شیطان کا دھوکہ:
364بڑے سے بڑے گناہ گاروں کو مژدہ:
365اللہ کی محبت اپنے بندوں سے:
368مسئلہ شفاعت
369مشرکین کے حق میں شفاعت کی اجازت نہیں :
370شفاعت کے ذریعے اللہ تعالیٰ پر کوئی اثر نہیں ڈالا جا سکتا:
372شفاعت کبریٰ:
372للّٰہ الواحد القہار :
Flag Counter