Maktaba Wahhabi

عقیدہ الاسلاف اور اصحاب الحدیث

مؤلف: ابو عثمان اسماعیل بن عبد الرحمنٰ الصابونی

ناشر: سلفی ریسرچ انسیٹیوٹ

سال شائع: 2016ء

مترجم: ابوصاریہ احسان یوسف الحسینوی

ترجمہ نہ مل سکا ،ہم نے اس کا اردو ترجمہ مولاناابوصاریہ احسان یوسف الحسینوی حفظہ اللہ مدرس جامعہ امام احمدبن حنبل سٹی قصور سے کروایا ۔فجزاہ اللہ خیرا۔کاش ہمیں خانپوری رحمہ اللہ کا ترجمہ ملتا ہم اس کو شایع کرنا اپنی سعادت سمجھتے ۔ کتاب ہر طرح سے تیار تھی ،راقم نے اچانک اپریل ۲۰۱۶ء کوراشدی خاندان کی کتب کو لینے کی غرض سے سفر سندھ کیااس سفر میں جب المکتبۃ العالیہ العلمیہ پیر جھنڈا سندھ میں کتب تلاش کررہاتھا تو اس عظیم مکتبے کے چھوٹے کمرے میں نادر کتب کو تلاش کرتے ہوئے عقیدۃ السلف واصحاب الحدیث کا بہت پرانا نسخہ ملا جس کے حاشیے میں مکمل اردو ترجمہ لکھا ہوا تھا ترجمہ کرنے والے کا نام نہیں ملا اور کتاب کس نے شایع کی او ر کس سال شایع ہوئی اس کی بھی تفصیل نہ مل سکی ۔اور ترجمہ انتہائی پرانی اردو میں تحریر تھا۔امید واثق ہے کہ یہ ترجمہ نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ کا تھا کیونکہ انھوں نے اس کتاب کا کا ترجمہ الگ سے شایع کیا تھا ،خود اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عقائد صابونی کا اردو ترجمہ علاحدہ طبع ہو چکا ہے ۔مجموعہ رسائل عقیدہ :(۳؍۳۲۵)نیز اس کتاب کا خلاصہ بھی نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ نے کیا تھا اور وہ[1] مجموعہ رسائل عقیدہ:(۳؍۳۲۰۔۳۲۵) میں ’’ امام ابوعثمان اسماعیل بن عبدالرحمن صابونی رحمہ اللہ کے عقائد کا بیان کے نام‘‘ سے مطبوع ہے ۔ ۲: کتاب میں موجود احادیث وا ٓثار کی جامع تخریج و تحقیق کر دی ہے اگر کوئی روایت ضعیف ہے توا س کی وجہ ضعف بھی بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ ۳: بعض مسائل پر ہم نے شرح و حاشیہ کا بھی اہتمام کیا ہے ۔ ۴: شرح میں قرآن و حدیث سے دلائل نقل کرنے کی کوشش کی ہے اور بعض
x
صفحہعنوان
11مقدمہ
15اداریہ
19امام صابونی کے حالات
19مکمل نام:
19صابونی کی وجہ تسمیہ:
19پیدائش:
19بچپن میں وعظ:
19شیوخ:
20تلامذہ:
20آپ کا خاندان:
21مقام ومرتبہ :
24ان کا عقیدہ :
24وفات:
25عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث
25کتاب کی مصنف تک سند:
27باب :1 سبب تالیف
29باب :۲ اللہ تعالیٰ کی صفات میں اصحاب الحدیث کا عقیدہ
35باب:۳ سلف صالحین اور اصحاب الحدیث کا صفات کے بارے میں عقیدہ
37باب ۴: قرآن اللہ کا کلام ہے غیر مخلوق ہے ۔
46باب :۵ اللہ تعالیٰ کا آسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہونا۔
60باب :۶ ان کا عقیدہ نزول باری تعالیٰ کے بارے میں اور اللہ تعالیٰ کا بلا کیف آنا:
83ان احادیث کے متعلق سلف کا موقف
95باب:۷ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور( اس دن) لوگوں کے احوال پر ایمان لانا
95رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے نافرمان لوگوں کے لیے سفارش کرنے پر ایمان لانا۔
99حوض کوثر پر ایمان :
100باب:۸ مومنوں کا قیامت کے دن اپنے رب کو دیکھنے کی تصدیق کرنا
102باب:۹ جنت اور جہنم پر ایمان لانا اور یقیناً و ہ دونوں مخلوق ہیں وہ کبھی بھی فنا نہیں ہوں گی:
102باب:۱۰ ایمان قول اور عمل کا نام ہے اطاعت کے ساتھ زیادہ ہوتا ہے اور نافرمانی سے کم :
107باب:۱۱ مسلمانوں میں سے کسی کو ہرگناہ کی وجہ سے کافر قرار نہیں دیا جائے گا :
110باب: ۱۲ جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والے کا حکم
111باب:۱۳ اہل سنت وجماعت کا بندوں کے افعال کے مخلوق ہونے کے بارے میں عقیدہ:
111ہدایت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے :
115باب:۱۴ خیر اور شر
117باب:۱۵ اللہ تعالیٰ کی مشیئت :
118بندوں کا انجام ان سے پوشیدہ ہے :
119باب: ۱۶ کسی انسان کے خاتمہ کے وقت اس چیز کی گواہی دینا جس پر وہ فوت ہوا ہے
119باب:۱۸ ان لوگوں کا تذکرہ جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے عشرہ مبشرہ اور ان کے علاوہ میں سے
120باب: ۱۸ سب سے زیادہ افضل صحابہ کرام اور ان کی خلافت:
126باب:۱۹ اصحاب الحدیث کا حکام ،بادشاہوں اور مسلمانوں کے والیوں کے بارے میں عقیدہ:
126باب ۲۰ مشاجرات صحابہ کے بارے میں عقیدہ
127باب: ۲۱ جنت میں داخلہ اللہ تعالیٰ کے فضل و رحمت کے ساتھ ہے :
128باب: ۲۲ وقت مقررہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر ان کا ایمان:
129باب:۲۳ شیطانوں کے وسوسے:
130باب :۲۴ جادو اور اس کا اثر ،جادو گر اورجادو کودرست سمجھنے والے کا حکم :
131باب :۲۵ اصحاب الحدیث کے بعض آداب:
134باب: ۲۶ بدعتیوں کی علامات:
138باب: ۲۷ اہل سنت کی علامات:
Flag Counter