Maktaba Wahhabi

عقیدہ الاسلاف اور اصحاب الحدیث

مؤلف: ابو عثمان اسماعیل بن عبد الرحمنٰ الصابونی

ناشر: سلفی ریسرچ انسیٹیوٹ

سال شائع: 2016ء

مترجم: ابوصاریہ احسان یوسف الحسینوی

جگہ سلف صالحین کے آثار بھی نقل کر دیے ہیں اوروہ قرآن و حدیث کے مطابق ہیں ،یاد رہے سلف کی وہ بات جو قرآن و حدیث کے خلاف ہے وہ غیر مقبول ہے ۔ ۵: کتاب کے شروع میں مصنف کے مختصر حالات بھی لکھ دیے ہیں ۔ ۶: کتاب کا ترجمہ کرتے وقت ہمارے سامنے ابوالیمین المنصوری حفظہ اللہ کی تحقیق والا نسخہ تھا اس کو ہم نے اصل بنایا اس کے علاوہ حسب ضرورت کئی اورنسخوں سے بھی بھر پور فائدہ اٹھایا۔ ۷: اس کتاب کا فائنل پروف مولانا ابوسلمان عمران السیف العلوی حفظہ اللہ نے محنت سے پڑھا اورکمال کر دیا اور بعض قیمتی تحقیقات کااضافہ بھی کیا جس سے کتاب کو مزید چار چاند لگ گئے فجزاہ اللہ خیرا۔ ۷: آخر میں ادارے کی لجنہ اور رئیس فضیلت ماٰب تراث سلف کے احیاء کے لیے کوشاں ڈاکٹر ابوخزیمہ عمران معصوم انصاری حفظہ اللہ کا شکر گزار ہوں جن کی سرپرستی اور تعاون سے اس نادر اور قیمتی کتاب پر کام عمل میں آیا فجزاہ اللہ خیرا۔ جن کے متعلق محدث العصر شیخ الحدیث عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ لکھتے ہیں : ’’ڈاکٹر عمران حفظہ اللہ کے پاس تراثِ سلف کی اشاعت کا ایک جامع اور وسیع منصوبہ موجود ہے جس کی جلد از جلد اشاعت کے لیے ہم دعا گو ہیں اورہر کتاب کے شدت سے منتظر بھی، اللہ تعالیٰ ان کی جہود ومساعی میں برکت عطافرمائے اور انہیں روزِقیامت میزانِ حسنات کا ذخیرہ بنادے‘‘۔[1] ۸: اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی عطافرمائے۔انھیں اور دیگر تمام
x
صفحہعنوان
11مقدمہ
15اداریہ
19امام صابونی کے حالات
19مکمل نام:
19صابونی کی وجہ تسمیہ:
19پیدائش:
19بچپن میں وعظ:
19شیوخ:
20تلامذہ:
20آپ کا خاندان:
21مقام ومرتبہ :
24ان کا عقیدہ :
24وفات:
25عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث
25کتاب کی مصنف تک سند:
27باب :1 سبب تالیف
29باب :۲ اللہ تعالیٰ کی صفات میں اصحاب الحدیث کا عقیدہ
35باب:۳ سلف صالحین اور اصحاب الحدیث کا صفات کے بارے میں عقیدہ
37باب ۴: قرآن اللہ کا کلام ہے غیر مخلوق ہے ۔
46باب :۵ اللہ تعالیٰ کا آسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہونا۔
60باب :۶ ان کا عقیدہ نزول باری تعالیٰ کے بارے میں اور اللہ تعالیٰ کا بلا کیف آنا:
83ان احادیث کے متعلق سلف کا موقف
95باب:۷ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور( اس دن) لوگوں کے احوال پر ایمان لانا
95رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے نافرمان لوگوں کے لیے سفارش کرنے پر ایمان لانا۔
99حوض کوثر پر ایمان :
100باب:۸ مومنوں کا قیامت کے دن اپنے رب کو دیکھنے کی تصدیق کرنا
102باب:۹ جنت اور جہنم پر ایمان لانا اور یقیناً و ہ دونوں مخلوق ہیں وہ کبھی بھی فنا نہیں ہوں گی:
102باب:۱۰ ایمان قول اور عمل کا نام ہے اطاعت کے ساتھ زیادہ ہوتا ہے اور نافرمانی سے کم :
107باب:۱۱ مسلمانوں میں سے کسی کو ہرگناہ کی وجہ سے کافر قرار نہیں دیا جائے گا :
110باب: ۱۲ جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والے کا حکم
111باب:۱۳ اہل سنت وجماعت کا بندوں کے افعال کے مخلوق ہونے کے بارے میں عقیدہ:
111ہدایت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے :
115باب:۱۴ خیر اور شر
117باب:۱۵ اللہ تعالیٰ کی مشیئت :
118بندوں کا انجام ان سے پوشیدہ ہے :
119باب: ۱۶ کسی انسان کے خاتمہ کے وقت اس چیز کی گواہی دینا جس پر وہ فوت ہوا ہے
119باب:۱۸ ان لوگوں کا تذکرہ جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے عشرہ مبشرہ اور ان کے علاوہ میں سے
120باب: ۱۸ سب سے زیادہ افضل صحابہ کرام اور ان کی خلافت:
126باب:۱۹ اصحاب الحدیث کا حکام ،بادشاہوں اور مسلمانوں کے والیوں کے بارے میں عقیدہ:
126باب ۲۰ مشاجرات صحابہ کے بارے میں عقیدہ
127باب: ۲۱ جنت میں داخلہ اللہ تعالیٰ کے فضل و رحمت کے ساتھ ہے :
128باب: ۲۲ وقت مقررہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر ان کا ایمان:
129باب:۲۳ شیطانوں کے وسوسے:
130باب :۲۴ جادو اور اس کا اثر ،جادو گر اورجادو کودرست سمجھنے والے کا حکم :
131باب :۲۵ اصحاب الحدیث کے بعض آداب:
134باب: ۲۶ بدعتیوں کی علامات:
138باب: ۲۷ اہل سنت کی علامات:
Flag Counter