Maktaba Wahhabi

عقیدہ توحید

مؤلف: الشیخ فوزان بن فوزان عبد اللہ الفوزان

ناشر: هيئة كبار العلماء بالمملكة السعودية

سال شائع: 2009

مترجم: محمدانور محمد قاسم

213
کے ہاتھ پر بیعت کی، جو اس وقت کے تمام لوگوں میں خلافت کے سب سے زیادہ مستحق اور افضل تھے، لیکن دل پراگندہ تھے اور فتنہ کی آگ بھڑک رہی تھی، جس کی وجہ سے اتفاق رائے نہ ہوسکا، جماعت کی شیرازہ بندی نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے خلیفہء وقت اور امت کے نیک لوگ وہ کام نہیں کرسکے جو وہ چاہتے تھے، پھر اس انتشار اور فتنہ میں کئی قومیں کود پڑیں، اس کے بعد جو کچھ ہوا سب جانتے ہیں ۔ إمام إبن تیمیہ رحمہ اﷲ،حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اﷲ عنہما کی آپسی جنگ میں شریک صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہم أجمعین کا عذر بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’ حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ عنہ نے اپنی خلافت کا دعویٰ نہیں کیا، اور نہ جس وقت وہ ان سے جنگ کررہے تھے انہوں نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ کے ہاتھ پربیعت خلافت کی تھی، اور نہ ہی انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس لئے جنگ کی کہ وہ خلیفہ ہیں اور نہ وہ اپنے آپ کو خلافت کا مستحق سمجھتے تھے، بلکہ جو شخص اس بارے میں ان سے سوال کرتا تو وہ ان کے خلیفہ ہونے کا اقرار کرتے تھے،اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جنگ میں پہل کرنے کو بھی جائز نہیں سمجھتے تھے ۔ جب کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے اصحاب کی یہ رائے تھی کہ حضرت معاویہ اور ان کے ساتھیوں پر ان کی اطاعت اور بیعت واجب ہے، کیونکہ مسلمانوں کا ایک ہی خلیفہ ہوسکتا ہے، اور یہ لوگ ان کی اطاعت سے باہر ہیں اور اس واجب سے رُکے ہوئے ہیں، اور جب کہ وہ طاقتور بھی ہیں، اس لئے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے جنگ کرنی ضروری سمجھا، تاکہ اطاعت اور اتفاق حاصل ہو ۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کا خیال تھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت ان پر واجب نہیں ہے، اگر اس بات پر ان سے جنگ کی جائے تو وہ مظلوم ہوں گے، ان کا
x
صفحہعنوان
9مقدمہ
10عرضِ مترجم
19عقیدۂ توحید پہلا باب : عقیدہ سیکھنے کا طریقہ
19پہلی فصل:
19عقیدہ کی لغوی تعریف :
19عقیدہ کی شرعی تعریف :
22دوسری فصل: صحیح عقیدہ کے مصادر کا بیان اور اس کے حصول کے لئے سلف صالحین کااُسلوب ؟
23تیسری فصل : عقیدہ میں بگاڑ، اور اس سے بچنے کا راستہ
30دوسرا باب توحید کی حقیقت اور اس کی اقسام کے بیان میں
301۔ توحیدِ ربوبیت
31پہلی فصل: توحیدِ ربوبیت کی حقیقت، اسکے فطری ہونے اور مشرکین کا اس توحید کو تسلیم کرنے کا بیان
35دوسری فصل: قرآن و سنّت میں رب کا مفہوم، ربوبیت کے بارے میں گمراہ امّتوں کا تصوّر اور اسکا رد ۱۔ قرآن اور سنّت میں لفظِ ’’رب ‘‘کا مفہوم:
37لفظِ ’’ رب ‘‘کا مفہوم، گمراہ امّتوں کے تصوّرمیں
43تیسری فصل: اس بارے میں کہ کائنات اور اس کی فطرت، اﷲ کی اطاعت میں جھکی ہوئی ہے
46چوتھی فصل: خالقِ کائنات اور اس کی وحدانیت کو ثابت کرنے کا قرآنی اُسلوب
46۱۔ہر ایجاد کا کوئی موجد ہے :
49۳۔ مخلوقات کو اپنی خدمات سر انجام دینے پر لگانا :
51پانچویں فصل اس بارے میں کہ توحیدِ ربوبیت،توحیدِ اُلوہیت کو لازم کرنے والی ہے
56توحیدِ اُلوہیت
57پہلا باب
57توحیدِ اُلوہیت: اور اُلوہیت ہی عبادت ہے
61دوسرا باب شہادتین کی حقیقت،اور اس میں جو غلطیاں واقع ہوئی ہیں،اور اسکے ارکان، شروط، تقاضے،اور اسکے نواقض کے بارے میں
61ا ۔ شہادتین کی حقیقت
62۲۔ شھادتین کے ارکان
65۳۔ شھادتین کی شروط
65أ۔ لا إلٰہ إلا اللّٰہِ کے شروط :
68۴: شھادتین کے تقاضے
69۵۔ شہادتین کے نواقض( توڑنے والی چیزیں )
72تیسری فصل : شریعت سازی کے بارے میں
75چوتھی فصل : عبادت، اس کا معنی اور اس کے مشتملات
76۲۔ عبادت کی اقسام اور اس کے مشتملات
77پانچویں فصل عبادت کی تحدید میں غلط مفہوم کے بارے میں
79چھٹا باب صحیح بندگی کے خزانوں کے بارے میں
81۳۔ توحیدِ اسماء وصفات
82أ ۔ کتاب وسنت سے دلائل :
86۲۔ اﷲ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے متعلق اہلِ سنّت کا مسلک
88۳۔ توحیدِ اسماء وصفات کا مکمل یا اسکے کسی ایک حصہ کا انکار کرنے والوں کی تردید
95تیسرا باب شرک اور انسانی زندگی میں بگاڑ اور کفر والحاد، شرک اور نفاق کی تاریخ کے بارے میں
96پہلی فصل انسانی زندگی میں بگاڑ کی ابتدا ؟
99دوسری فصل : شرک کی تعریف اور اس کی اقسام کے بارے میں
103شرک کی قسمیں
107اخلاص
108تیسری فصل کفر کی تعریف اور اس کی قسموں کے بارے میں
108کفر کی قسمیں :
112کفرِ اکبر اور کفرِ اصغر کے درمیان فرق کا خلاصہ
113چوتھی فصل نفاق کی تعریف اور اس کی قسموں کے متعلق
114نفاق کی اقسام
117نفاقِ اکبر اور نفاقِ اصغر کے درمیان فرق یہ ہے :
119پانچویں فصل
119۱۔ جاہلیت
121۲۔ فسق
122۳۔ضلالت
124ارتداد کی اقسام
125احکام مرتد
127چوتھا باب ان اقوال اور اعمال کے بارے میں جو توحید کے منافی ہیں یا اس میں کمی کردیتے ہیں ۔
128پہلی فصل ہتھیلی اور پیالی پڑھ کر اور ستاروں کو دیکھ کر علمِ غیب کا دعویٰ کرنا
130دوسری فصل : جادو گر، کاہن اور عرّاف کے پیشے کے بارے میں
130۱۔ جادو
132۲۔ کہانت اور عرافت
136تیسری فصل قبروں کی تعظیم اور ان پر نذر نیاز، ہدیے اور چڑھاوے چڑھانے کا حکم
142چوتھی فصل : مجسموں اور یادگار نشانیوں کی تعظیم کا حکم
145پانچویں فصل دین کا مذاق اڑانا اور اس کے مقدسات کی توہین کا حکم
147استہزاء ( مذاق اڑانا )کی قسمیں
149چھٹی فصل اﷲ کے قانون سے ہٹ کر فیصلہ دینا
154شرعی قوانین کے خلاف فیصلہ کرنے والے کا حکم
158ساتویں فصل قانون سازی اور حلال وحرام کرنے کے حق کا دعویٰ
162آٹھویں فصل الحادی تحریکوں اور جاہلی جماعتوں کی طرف منسوب ہونے کا حکم
168نویں فصل زندگی کے بارے میں مادّی نکتہء نظر اور اس کی خرابیاں
168أ ۔ مادّی نکتہء نظر کی حقیقت
173ب ۔زندگی کا صحیح اسلامی نظریہ
173دسویں فصل جھاڑ پھونک اور تعویذ گنڈوں کے بارے میں جھاڑ پھونک (دَم کرنا )
175تعویذ گنڈے
175پہلی قسم : قرآنی تعویذ :
176تولۃ
177تعویذ کی دوسری قسم
179گیارھویں فصل غیر اﷲ کی قسم، وسیلہ، داد و فریاد، اور مدد طلبی کے بارے میں غیر اﷲ کی قسم کھانا
181توسّل اور اس کی اقسام اﷲ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے مخلوق کا وسیلہ پکڑنا
181۱۔ مشروع ( جائز )وسیلہ اور اس کی بھی چند قسمیں ہیں :
183۲۔ دوسری قسم : غیر مشروع (ناجائز )وسیلہ
183۱۔ فوت شدگان سے دعا کی درخواست کرنا، نا جائز ہے :
188پانچواں باب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکے اہلِ بیت اور آپ کے صحابہ کرام کے متعلق ضروری عقائد کے بارے میں
189پہلی فصل
189۱۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور تعظیم واجب ہے :
192۲۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں غلو اور حد سے آگے بڑھنے کی ممانعت
195۳۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام ومرتبہ کا بیان
199دوسری فصل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور پیروی کے واجب ہونے کے بارے میں
202تیسری فصل آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجنے کی مشروعیت کا بیان
204چوتھی فصل اہلِ بیت کی فضیلت اور بغیر حق تلفی اور غلو کے ان کے ساتھ سلوک کا بیان
208پانچویں فصل : صحابہ کرام کی فضیلت، اور ان کے بارے میں ضروری عقائد، اور انکے آپسی اختلاف کے متعلق اہل سنّت والجماعت کا مذہب
208۱۔صحابہ سے مراد کون ہیں، اور ان کے متعلق کیا عقیدہ رکھنا ضروری ہے :
211۲۔صحابہ کرام کے آپسی جنگوں اور اختلافات کے متعلق اہل سنت والجماعت کا موقف
219چھٹی فصل صحابہ کرام اور أئمّہء کرام کو برا بھلا کہنے کی ممانعت ۱۔صحابہ کرام کو برا کہنے کی ممانعت :
221۲۔ أ ئمّہء کرام کو برا بھلا کہنے کی ممانعت
224چھٹا باب بدعت کے بارے میں
225پہلی فصل بدعت کی تعریف، اس کی اقسام اور احکام بدعت کی لغوی تعریف :
226دینی بدعات کی قسمیں
227ہر طرح کی دینی بدعات کا حکم
228بدعت حسنہ اور بدعت سیّئہ کی تقسیم پر ایک تنبیہ
230دوسری فصل مسلمانوں کی زندگی میں بدعات کا ظہور اور اس کے اسباب
230پہلا مسئلہ : بدعات کے ظہور کا وقت:
232دوسرا مسئلہ : ظہور بدعات کے مقامات
234۲۔ ظہوربدعت کے اسباب
235۱۔احکام دین سے ناواقفیت
236ب۔ خواہشات کی پیروی :
236ج ۔ آراء اور اشخاص کا تعصب :
237د۔ کفار کی مشابہت :
238تیسری فصل : بدعتیوں کے متعلق امت اسلامیہ کا موقف، اور انکی تردیدکرنے میں اہل سنت کا اسلوب؟ ۱۔ بدعتیوں کے متعلق اہل سنت والجماعت کا موقف :
241۲۔اہل بدعت کی تردید کے متعلق اہل سنت والجماعت کا اسلوب :
243چوتھی فصل : دور حاضر کی بدعات کے چند نمونے
243۱۔ جشنِ میلاد نبوی ( صلی اللہ علیہ وسلم ):
246۲۔ مقامات، آثار اور زندہ ومُردہ اشخاص سے تبرک حاصل کرنا
247۳۔ عبادات اور تقرب الی اﷲ سے متعلق بدعات :
250بدعتیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟
Flag Counter