Maktaba Wahhabi

فہم دین کے تین بنیادی اصول

مؤلف: الشیخ محمد بن صالح العثیمین

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

سال شائع: 2013

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ان کے قلم کا شاہکار کئی قلمی نسخے موجود ہیں ۔ جب ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو توحید کی دعوت کے کام میں منہمک ہوگئے۔ علی الاعلان برائیوں کا انکار کرنے اور قبر پرست اہل بدعت کی بیخ کنی میں مشغول ہوگئے۔ آل سعود کے حکمرانوں نے آپ کے ساتھ تعاون کیا ۔ چنانچہ آپ کی قوت میں اضافہ ہو گیا اور آپ کی شہرت دور دور تک پھیل گئی۔ محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ نے کئی کتابیں تالیف کیں ان میں سے چند ایک کے نام یہ ہیں : 1۔کتاب التوحید یہ بہت عظیم الشان کتاب ہے۔ جس کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں ۔ ابھی اس کا ایک ایڈیشن ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا ایڈیش آجاتا ہے۔ 2۔کشف الشبہات 3۔ الکبائر 4۔ مختصر الانصاف 5۔ شرح الکبیر 6۔ مختصر زاد المعاد یہ کتب آپ کے شستہ اور رواں قلم کا شاہکار ہیں ۔ آپ کے فتاویٰ اور رسائل بھی ہیں جو کہ جامعہ محمد بن سعود کی نگرانی میں مجموعہ مؤلفات الامام محمد بن عبدالوہاب کے نام سے جمع کردیے گئے ہیں ۔ محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال1206 ہجری میں ہوا۔ رحمۃ اللّٰہ علیہ رحمۃ واسعۃً والحمد للّٰہ رب العالمین وصلی اللّٰہ علی نبینا محمد و علی آلہ و صحبہ أ جمعین۔
x
صفحہعنوان
9مقدمہ از مترجم
10شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی
12شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی
15اصول دین
17<mfnote> ہم پر چار مسائل کا جاننا ضروری ہے: <mfnote> پہلا مسئلہ معرفت الٰہی: <mfnote>
20دوسرا مسئلہ:…عمل۔ <mfnote> تیسرا مسئلہ:… اس کی دعوت۔ <mfnote>
21<mfnote> چوتھامسئلہ:…اس راہ میں مصائب پر صبر <mfnote>
27پہلااصول :… اللہ تعالیٰ کی معرفت
33<mfnote> دوسرا مسئلہ: <mfnote>
34<mfnote> تیسرا مسئلہ: <mfnote>
70دوسرا اُصول:…دین ِاسلام کی معرفت <mfnote>
76رسالت محمدی کی دلیل
81<mfnote> [حج بیت اللہ]: <mfnote>
82دوسرا مرتبہ <mfnote> :… ایمان <mfnote>
127تیسرا بنیادی اصول <mfnote> محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت
127آپ صلی اللہ علیہ وسلم کانام ونسب:
Flag Counter