Maktaba Wahhabi

فہم دین کے تین بنیادی اصول

مؤلف: الشیخ محمد بن صالح العثیمین

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

سال شائع: 2013

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ مقدمہ از مترجم اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَنَسْتَعِیْنُہٗ وَنَسْتَغْفِرُہٗ،وَ نَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَ مِنْ سَیِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مِنْ یَّہْدِہٖ اللّٰہُ فَـلَا مُضِلَّ لَہٗ،وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَـلَا ہَادِیَ لَہٗ، وَاَشْہَدُ اَنْ لَّا إِلٰہَ اِلاَّ اللَّہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، وَ اَشْہَدُ أَ نَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔ اَمَّا بَعْدُ ! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! ’’شرح ثلا ثۃ الاصول‘‘ کا اردو ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔ مؤلف کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ اور شارح کتاب شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔تاہم آغاز کتاب میں ہر دو شخصیات کے مختصر حالات زندگی تحریر کردیے گئے ہیں ۔ کتاب میں کہیں کہیں پر عبارت کی شرح بین القوسین [ ] کی گئی ہے۔ یہ کتاب عقیدہ کی اہم کتابوں میں سے ایک ہے، جس میں اختصار کے ساتھ دین کے چند اہم اور بنیادی اصولوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ مؤلف و شارح اور مترجم کے لیے اس کتاب کو ذخیرہ آخرت بنا دے اور ان لوگوں کی مغفرت کا ذریعہ بنادے جو کسی بھی طرح اس کتاب کی نشرو اشاعت اورتقسیم و تعلیم میں حصہ لے رہے ہیں ۔ آمین یا رب العالمین مترجم پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی 1فروری 2013 حال وارد مکہ مکرمہ/حرم شریف
x
صفحہعنوان
9مقدمہ از مترجم
10شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی
12شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی
15اصول دین
17<mfnote> ہم پر چار مسائل کا جاننا ضروری ہے: <mfnote> پہلا مسئلہ معرفت الٰہی: <mfnote>
20دوسرا مسئلہ:…عمل۔ <mfnote> تیسرا مسئلہ:… اس کی دعوت۔ <mfnote>
21<mfnote> چوتھامسئلہ:…اس راہ میں مصائب پر صبر <mfnote>
27پہلااصول :… اللہ تعالیٰ کی معرفت
33<mfnote> دوسرا مسئلہ: <mfnote>
34<mfnote> تیسرا مسئلہ: <mfnote>
70دوسرا اُصول:…دین ِاسلام کی معرفت <mfnote>
76رسالت محمدی کی دلیل
81<mfnote> [حج بیت اللہ]: <mfnote>
82دوسرا مرتبہ <mfnote> :… ایمان <mfnote>
127تیسرا بنیادی اصول <mfnote> محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت
127آپ صلی اللہ علیہ وسلم کانام ونسب:
Flag Counter