Maktaba Wahhabi

فہم دین کے تین بنیادی اصول

مؤلف: الشیخ محمد بن صالح العثیمین

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

سال شائع: 2013

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

رہے ۔ پھر جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ کی قصیم برانچ میں کلیہ دعوہ و اصول الدین اور کلیہ شرعیہ میں تدریس کے لیے منتقل ہوگئے۔ اور آخری وقت تک وہیں رہے۔ آپ مملکت سعودی عرب کے سر برآوردہ علمائے کرام کے بورڈ کے رکن بھی تھے۔ آپ دعوت وتبلیغ اور مبلغین کی رہنمائی کے لیے سرگرم رہتے تھے۔ اس میدان میں آپ کی کوششیں قابل قدر ہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ سابقہ مفتی اعظم جناب شیخ محمد بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو منصب قضا پیش کرتے ہوئے اس کے قبول کے لیے اصرار کیا تھا۔ بلکہ شریعت کورٹ احساء کے صدر کی حیثیت سے آپ کی تعیناتی کی قرارداد بھی پاس کردی تھی لیکن آپ نے استعفیٰ پیش کردیا۔ اورکافی گفت و شنید اورخصوصی ملاقاتوں کے بعد شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کا استعفیٰ قبول کیا۔ تالیفات: آپ کی کئی تالیفات ہیں ۔چھوٹے بڑے سینکڑوں رسالے تحریر کیے۔ ان سب کا مجموعہ شائع ہو چکاہے۔ نیز آپ نے کئی ایک کتابوں کی شروحات بھی لکھی ہیں جن میں سے ایک یہ ’’کتاب ثلاثۃ الاصول‘‘ کی شرح بھی ہے۔
x
صفحہعنوان
9مقدمہ از مترجم
10شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی
12شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی
15اصول دین
17<mfnote> ہم پر چار مسائل کا جاننا ضروری ہے: <mfnote> پہلا مسئلہ معرفت الٰہی: <mfnote>
20دوسرا مسئلہ:…عمل۔ <mfnote> تیسرا مسئلہ:… اس کی دعوت۔ <mfnote>
21<mfnote> چوتھامسئلہ:…اس راہ میں مصائب پر صبر <mfnote>
27پہلااصول :… اللہ تعالیٰ کی معرفت
33<mfnote> دوسرا مسئلہ: <mfnote>
34<mfnote> تیسرا مسئلہ: <mfnote>
70دوسرا اُصول:…دین ِاسلام کی معرفت <mfnote>
76رسالت محمدی کی دلیل
81<mfnote> [حج بیت اللہ]: <mfnote>
82دوسرا مرتبہ <mfnote> :… ایمان <mfnote>
127تیسرا بنیادی اصول <mfnote> محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت
127آپ صلی اللہ علیہ وسلم کانام ونسب:
Flag Counter