مؤلف: محمد بن جمیل زینو ، ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی
ناشر: مکتبہ الفرقان
201
گے اور باہم ایک دوسرے کو قیدی بنائیں گے۔ ‘‘ پھر وہ کون سی چیز ہے جس نے اس سرسبز و شاداب، گھنی شاخوں والے درخت کو ، جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان میں ہیں ، سیاہ بھو سہ بنا دیا ہے۔ اس کا جواب دوسری بیماری [1] کے بیان میں ہے۔ ۲۔ دوسری حالت : دخن اور یہ حالت حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کی حدیث میں اشارۃً مذکور ہے۔ وہ فرماتے ہیں :(( کَانَ النَّا سُ یَسْْألُونَ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنِ الْخَیْرِ، وَکُنْتُ أَسْأَلُہٗ عَنِ الشَّرِّ مَخَافَۃَ أنْ یُدْرِکَنِیْ۔فَقُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ اِنَّا کنَّا فِی جَا ھِلِیّۃٍ وَشَرٍّ ، وَجَا ئَ اللّٰہُ بِہٰذا الْخَیْر، فَھَلْ بَعْدَ ھَذَا الْخَیْرِ مِنْ شَرٍّ؟قَالَ : ’’نَعَمْ‘‘۔ قُلْتُ: وَھَلْ بَعْدَ ھٰذَا الشَّرِّ مِنْ خَیْرٍ ؟ قَالَ : ’’نَعَمْ، وَفِیْہِ دَخَن۔‘‘قُلْتُ: وَمَا دَخَنُہُ ؟ قَالَ : ’’ قَوْمُ یَسَتنُّوْنَ بِغَیرِ سُنَّتِیْ، وَیَہْدُوْنَ بِغَیْرِ ھَدْیِیْ ، تَعْرِفُ مِنْھُمْ وَتُنْکِرُ۔‘‘قُلْتُ: فَھَلْ بَعْدَ ھٰذَا الْخَیْرِ مِنْ شَرٍّ ؟ قَالَ : ’’نَعَمْ؛ دُعَاۃٌ عَلٰی اَبْوَابِ جَھَنَّمَ، مَنْ أَجَابَہُمْ اِلَیْھَا قَذَفُوْہُ فِیْھَا‘‘۔