Maktaba Wahhabi

نجات یافتہ کون

مؤلف: محمد بن جمیل زینو ، ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی

ناشر: مکتبہ الفرقان

عصر حاضر میں جو خدمات ہیں وہ ایک سند کی حیثیت رکھتی ہیں اور اس بات کو ہر عالم اور ہر طالب علم خوب جانتا ہے۔ان کے شاگردانِ راشدین میں فضیلۃ الشیخ ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی حفظہ اللہ کا نام گرامی علمی حلقہ میں نہایت معروف و مشہور ہے۔ کتب حدیث کی تخریج و تحقیق اور فن حدیث میں اپنے استاذ محترم کی طرح شیخ الہلالی حفظہ اللہ کی بھی گراں قدر خدمات ہیں ۔ چنانچہ آپ کے ہاتھوں میں ’’ نجات یافتہ کون؟‘‘ کے نام سے جو کتاب ہے، یہ دراصل دو جلیل القدر عالمان و داعیانِ الی اللہ کی دو کتابوں کا اُردو ترجمہ ہے۔ ایک فضیلۃ الشیخ الہلالی حفظہ اللہ کی کتاب ’’لِمَاذَا اِخْتَرْتُ الْمَنْہَجَ السَّلَفِیَّ ‘‘ کا جسے اُردو کے سانچے میں ہمارے نوجوان فاضل ابو عثمان عرفان بن رمضان حفظہ اللہ نے ڈھالا ہے اور یہ فاضل نوجوان اُردو ، عربی اور انگریزی زبان پر پوری دسترس کچھ اس طرح رکھتے ہیں کہ انہوں نے جامعہ لاہور الاسلامیہ سے فضیلت کی ، وفاق المدارس السلفیہ سے الشہادۃ العالمیہ کی اور پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم فل کی سندیں حاصل کررکھی ہیں ، اس کا اُردو نام ’’ اسلاف کے عقائد و منہج‘‘ ہے۔ دوسرا ترجمہ فضیلۃ الشیخ محمد جمیل زینو حفظہ اللہ کی کتاب ’’ منہاج الفرقۃ الناجیۃ‘‘ کا ہے۔ یہ شیخ محترم مکہ مکرمہ کے علمی ادارہ دار الحدیث کے پروفیسر ہیں ۔ سلفی منہج کی دعوت اور عین قرآن و سنت والے منہج سلف صالحین و دین حنیف کی تعلیم و تربیت اور نشر و اشاعت میں انتھک محنت کے ساتھ رات دن ایک کیے ہوئے ہیں ، حالانکہ اب یہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے نہایت بزرگ و ضعیف ہو چکے ہیں ۔ مکہ مکرمہ میں ان کے گھر میری ایک خوشگوار و مفید لمبی ملاقات ہو چکی ہے۔ بیسیوں کتابوں کے مصنف ہیں اور ہر تحریر کا انداز و اسلوب نہایت عمدہ ، آسان فہم اور جامع ہے۔ شیخ محترم نے مجھے حکم فرمایا کہ اُن کی جس بھی کتاب کا اُردو ترجمہ نہیں ہوا، اس کا میں اُردو ترجمہ کر دوں اور اس کام کے لیے انہوں نے مجھے اپنی تمام کتابوں کا مکمل سیٹ بھی عنایت فرمایا تھا۔ چنانچہ میں نے شیخ محترم کی بعض کتابوں کا ترجمہ کر دیا ہے اور کتاب مذکور بالا ’’ منہاج الفرقۃ الناجیہ‘‘ کو اُردو قالب میں ڈھالنے کے لیے اپنے نوجوان عالم ساتھی محترم الشیخ محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ فاضل مدینہ یونیورسٹی
x
صفحہعنوان
14اذانِ سحر
28مقدمہ
29نجات یافتہ جماعت
32نجات یافتہ جماعت کا منشور:
38جہاد فی سبیل اللہ کا حکم
38نجات یافتہ جماعت کی نشانی
39اللہ کی مدد یافتہ جماعت کون سی ہے؟
42توحید اور اس کی اقسام
42(۱)… توحید ربوبیت:
43(۲)… توحید اُلوہیت:
43(۳)… توحید الاسماء والصفات:
45لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ کا معنی:
47محمد رسول اللہ کا معنی:
49إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ :
51صرف اللہ تعالیٰ ہی سے مدد مانگو:
53اللہ الرحمن عرش پر بلند ہے: <mfnote>
56توحیدکی اہمیت:
59توحید کی فضیلت:
60’’ توحید نیک بختی کا سبب اور گناہوں کا کفارہ ہے۔ ‘‘
62توحید کے مزید فائدے:
65توحید کے دشمن:
67توحید کے متعلق علماء کا مؤقف:
68شرک کے خلاف جنگ اور توحید پر علماء کرام کا مؤقف:
73وہابی کاکیا معنی؟
76وھابی کا معنی:
76محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ :
77قوم کا ردّ عمل:
80معرکہ توحید و شرک:
84حکم، فیصلہ صرف اللہ کا
84(۱) … عقیدہ کے بارے میں اللہ کا حکم:
84(۲) … عبادت میں اللہ کا حکم:
85(۳) … معاملات میں اللہ کا حکم:
86(۴) … حدود اللہ اور قصاص میں اللہ کا حکم:
86(۵) … شریعت میں بھی اللہ کا حکم:
87خلاصۂ کلام:
89عقیدہ پہلے یا حاکمیت
90شرک اکبر اور اس کی اقسام:
90شرک اکبر کی اقسام
90(۱) … دعا کا شرک:
91(۲) ۔۔۔ ۔شرک کی دوسری قسم … اللہ کی صفات میں شرک:
91(۳) ۔۔۔۔ شرک اکبر کی تیسری قسم … محبت کا شرک:
92(۴) … طاعت و فرمانبرداری میں شرک:
92(۵)… فنا ہونے میں شرک:
93(۶) … اختیارات میں شرک:
94(۷) … خوف میں شرک:
94(۸) … حاکمیت کا خوف:
94شرکِ اکبر کی سزا:
95شرکِ اکبر کا علاج:
95غیراللہ کو پکارنے والی کی مثال:
97اللہ کے ساتھ شرک کی نفی کیونکر!
97(۱)… اللہ کے افعال میں شرک کی نفی:
98(۲) عبادت اور دُعا میں شرک کی نفی:
99(۳)… عبادت میں شرک کی ایک شکل حاکمیت میں شرک کرنا بھی ہے:
99(۴)… صفات میں شرک کی نفی:
101موحد کون ہوتا ہے؟
101شرکِ اصغر اور اس کی اقسام
102(۱) … ریاکاری:
103(۲) … غیر اللہ کا حلف اُٹھانا :
103(۳) … شرکِ خفی:
103شرک کے مظاہر
104(۱) غیراللہ کو پکارنا:
105(۳) تیسرا مظہر ہے اولیائِ کرام کے نام کی نذر و نیاز دینا:
106(۴)… انبیاء و اولیاء کی قبروں پر ذبح کرنا:
106(۵)… نبیوں اور ولیوں کی قبروں کے گرد طواف کرنا:
106(۶)… قبروں کی طرف نماز پڑھنا:
107(۷)… قبروں کی نیت کرکے سفر کرنا:
107(۸) … اللہ کے نازل کردہ قانون کے علاوہ دیگر قوانین پر فیصلے:
107(۹)… حکمرانوں کی یا علماء و مشائخ کی فرمانبرداری:
108آستانے اور مزار:
112شرک کے نقصانات اور اس کا فساد
112(۱)… شرک انسانیت کی توہین ہے:
113(۲)… شرک خرافات اور باطل اشیاء کا گھونسلہ ہے:
113(۳)… شرک بہت بڑا ظلم ہے:
114(۴)… شرک توہم پرستی اور خوف کا مصدر ہے:
114(۵)… شرک سے نفع بخش عمل معطل ہو کر رہ جاتا ہے:
115(۶)…آخرت کے عذاب کا سبب:
116(۷)… شرک اُمت کے انتشار کا سبب ہے:
117مسنون وسیلہ:
117مسنون توسل کی اقسام
117(۱) … ایمان کا وسیلہ:
118(۲) … اللہ کی توحید کا وسیلہ:
118(۳) … اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ ناموں کا وسیلہ:
119(۴) … اللہ تعالیٰ کی صفات کا وسیلہ:
119(۵) … نیک اعمال کا واسطہ:
119(۶) … گناہ چھوڑنے کا وسیلہ:
119(۷) … نیک لوگوں سے دُعا کروا لینا:
121ممنوع وسیلہ اور اس کی اقسام
121(۱) … فوت شدگان کا وسیلہ:
121(۲) … نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کا واسطہ:
122اللہ کی مدد آنے کی شرطیں
123(۱) … توحید کا مرحلہ:
123(۲) … اُخوت کا مرحلہ:
124(۳) … تیاری:
125مسلمانوں کی مدد ہم پر فرض ہے!
128کفر اکبر اور اس کی اقسام
128(۱) … جھٹلانے والا کفر:
128(۲) … تصدیق کے باوجود انکار اور تکبر کا کفر:
128(۳) … آخرت میں شک اور گمان کا کفر:
129(۴) … منہ پھیرلینے کا کفر:
129(۵) … نفاق کا کفر:
130(۶) … انکار کا کفر:
130کفر اصغر اور اس کی اقسام
130(۱) … کفرانِ نعمت:
130(۲) … شریعت کا کفر:
131(۳) … اللہ کی شریعت کا اقرار کرنے کے باوجود اس کو نافذ نہ کرنا:
131طاغوتوں سے بچو!
132طاغوت کی اقسام
132(۱) … ابلیس:
132(۲) … ظالم حکمران جو اللہ کے احکام کو تبدیل کرنے والا ہو:
133(۳) … ایسا شخص جو علم غیب رکھنے کا دعویدار ہو:
133(۴) ۔۔۔۔ وہ شخص جس کی اللہ کے سوا لوگ پوجا کرتے ہوں اور وہ اس پر خوش ہو:
134نفاق کی اقسام
134(۱) … نفاقِ اکبر:
135(۲)… نفاقِ اصغر:
136رحمن کے دوست اور شیطان کے دوست
138خرافات نہ کہ کرامات
139ایمان کے شعبے
140(الف) … دل کے اعمال:
141(ج) … بدن کے اعمال:
143مصائب کے اسباب اور علاج
145عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
149اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کیوں کر!
152دُرودِ پاک کی فضیلت
155خود ساختہ دُرود و سلام
160٭ … بشیشی دُرود:
162٭…ناری دُرود:
164قرآن زندوں کے لیے نہ کہ مردوں کے لیے
168ممنوعہ قیام
171مطلوبہ اور جائز قیام
173ضعیف اور موضوع احادیث
177قبروں کی زیارت کیسے کی جائے؟
180اندھی تقلید:
182حق کو ردّ نہ کرو!
183مسلم کا عقیدہ … اشعار میں
187اسلاف کے عقائد و منہج
189حرفِ آغاز
191امت مسلمہ کی صورت حال اور رسول گرامی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں
191۱۔ وھن کی حالت
201۲۔ دوسری حالت : دخن
203دخن سے کیا مرادہے؟
205۱۔ بدعات
208۲۔ ہمارے قلعے اندر سے گرائے جا رہے ہیں
212۳۔ دھوکے والے سال
215اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے
218اسلامی بیداری کی صورت حال
218اپنے قد کاٹھ (طاقت) سے ناواقفیت :
219جماعت المسلمین…؟
221کتاب و سنت کے فہم اور اس کو سیکھنے کے مصادر میں اختلاف:
223حدیثِ حذیفہ سے حاصل ہونے والے تین اہم نکات
225اسلامی بیداری کی راہ کا سنگ میل
227سلف وسلفیّت لغوی، اصطلاحی اور زمانی اعتبار سے
227سلف کا لغوی معنی
228اصطلاحاً
232زمانی اعتبار سے لفظ سلف کا مفہوم
233سلفیّت
236چند شبہات اور ان کا ازالہ
236۱… کیا ’’سلفی ‘‘ نام رکھنا بدعت ہے؟
237۲…اعتراض:
241سلفیت ، فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ
241فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ
241۱…امت مسلمہ کو فرقہ بندی سے منع کرنے والی احادیث نبویہ
243۲…طائفہ منصورہ کے متعلق احادیث
248۳…فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ کی علامات
248منہج کا تعین:
255طائفہ منصورہ کی مخالفت کرنے والے
261الغرباء
261۱… غربت اسلام کے متعلق احادیث نبویہ
264۲… لفظ ’’ غُرَبَائُ ‘‘ کی تفسیر
266۳… کیا غرباء، فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ میں فرق ہے؟
269۴… اہل حدیث
273کبار تابعین کرام رحمہم اللہ
274کبار تبع تابعین عظام رحمہم اللہ
274مذکور بالا اسلاف کے شاگردانِ گرامی قدر:
274ان کے شاگرد اور ان میں سر فہرست :
280اہل سنت والجماعت
280۱… وجہ تسمیہ
281۲…اہل سنت والجماعت ہی فرقہ ناجیہ ، طائفہ منصورہ اور اہل حدیث ہیں
283۳… اہل سنت والجماعت اور سلفیّت
286سلفیت کی طرف دعوت
288کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا منہج علمی تھا؟
289فہم صحابہ متواتر منقول ہے
292شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا قول
293امام فلانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول:
293ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ کا قول:
293علامہ مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ کا قول:
302پہلا وہم: مذہب سلف میں سلامتی ہے لیکن مذہب خلف زیادہ علمی اور پختہ ہے
308دوسرا وہم: قرآنی دلائل یا منطق یونان؟
309امام غزالی کا اعتراف:
309امام رازی کا اعتراف:
313صرف سلفی منہج ہی کیوں ؟
314اعتراض:
314جواب:
315سوال:
315جواب:
320اعتراض:
320جواب:
332اعتراض:
332جواب:
336صحابہ اور تابعین کا فہم سلف اور منہج سلف سے استدلال
336۱… عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما :
338۲… حضرت عمر وبن سلمہ رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ :
338۳… عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما :
Flag Counter