Maktaba Wahhabi

نجات یافتہ کون

مؤلف: محمد بن جمیل زینو ، ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی

ناشر: مکتبہ الفرقان

شیخ نے خطبہ مسنونہ … إِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمََدُہٗ وَنَسْتَعِیْنُہُ … پڑھا کہ جس سے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خطبات و دروس کی ابتدا فرمایا کرتے تھے۔ پھر عربی زبان میں ہی بیان شروع کیا۔ احادیث پڑھتے پھر ان کے راویوں کی صحت بتاتے اور جب بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آتا تو دُرود پڑھتے۔ درس کے بعد کاغذ پر لکھ کر سوال پیش کیے گئے تو آپ ایک ایک سوال کا جواب قرآن و سنت کے دلائل سے دیتے۔ بعض لوگ ان پر اعتراض بھی کرتے مگر وہ کسی کا ردّ نہ کرتے۔ آخر میں کہنے لگے: اللہ کا شکر ہے کہ ہم سلفی مسلمان ہیں ۔ بعض لوگ ہمیں وہابی کہتے ہیں مگر یہ نام بگاڑنے کے مترادف ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس سے منع فرمایا ہے: ﴿ وَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ ﴾ [الحجرات:۱۱] ’’ اور نام نہ بگاڑو۔ ‘‘ قدیم زمانے میں لوگوں نے امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ پر رافضیت کی تہمت لگادی تھی۔ چنانچہ آپ رحمہ اللہ نے اُن کے ردّ میں فرمایا تھا: إِنْ کَانَ رَفْضًا حُبُّ اٰلِ مُحَمَّدٍ فَلْیَشْہَدِ الثَّقلَانِ أَنِّیْ رَافضِیّ ’’ اگر آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہی رافضی ہونا ہے تو جن و انس گواہ ہوجائیں کہ میں رافضی ہوں ۔ ‘‘ اور جو ہم کو وہابی کہتا ہے ہم اس کو درج ذیل ایک شعر پڑھ کر جواب دیتے ہیں : إِنْ کَانَ تَابِعُ أَحْمَدٍ مُتَوَہِّبًا فَأَنَا الْمُقِرُّ بِأَنَّنِیْ وَہَابِیٌّ ’’ اگر احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے سے بندہ وہابی بن جاتا ہے تو میں اقرار کرتا ہوں کہ میں وہابی ہوں ۔ ‘‘ جب درس ختم ہوا تو ہم ساتھیوں کے ہمراہ باہر آئے۔ ہم شیخ کے علم اور تواضع سے بڑے
x
صفحہعنوان
14اذانِ سحر
28مقدمہ
29نجات یافتہ جماعت
32نجات یافتہ جماعت کا منشور:
38جہاد فی سبیل اللہ کا حکم
38نجات یافتہ جماعت کی نشانی
39اللہ کی مدد یافتہ جماعت کون سی ہے؟
42توحید اور اس کی اقسام
42(۱)… توحید ربوبیت:
43(۲)… توحید اُلوہیت:
43(۳)… توحید الاسماء والصفات:
45لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ کا معنی:
47محمد رسول اللہ کا معنی:
49إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ :
51صرف اللہ تعالیٰ ہی سے مدد مانگو:
53اللہ الرحمن عرش پر بلند ہے: <mfnote>
56توحیدکی اہمیت:
59توحید کی فضیلت:
60’’ توحید نیک بختی کا سبب اور گناہوں کا کفارہ ہے۔ ‘‘
62توحید کے مزید فائدے:
65توحید کے دشمن:
67توحید کے متعلق علماء کا مؤقف:
68شرک کے خلاف جنگ اور توحید پر علماء کرام کا مؤقف:
73وہابی کاکیا معنی؟
76وھابی کا معنی:
76محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ :
77قوم کا ردّ عمل:
80معرکہ توحید و شرک:
84حکم، فیصلہ صرف اللہ کا
84(۱) … عقیدہ کے بارے میں اللہ کا حکم:
84(۲) … عبادت میں اللہ کا حکم:
85(۳) … معاملات میں اللہ کا حکم:
86(۴) … حدود اللہ اور قصاص میں اللہ کا حکم:
86(۵) … شریعت میں بھی اللہ کا حکم:
87خلاصۂ کلام:
89عقیدہ پہلے یا حاکمیت
90شرک اکبر اور اس کی اقسام:
90شرک اکبر کی اقسام
90(۱) … دعا کا شرک:
91(۲) ۔۔۔ ۔شرک کی دوسری قسم … اللہ کی صفات میں شرک:
91(۳) ۔۔۔۔ شرک اکبر کی تیسری قسم … محبت کا شرک:
92(۴) … طاعت و فرمانبرداری میں شرک:
92(۵)… فنا ہونے میں شرک:
93(۶) … اختیارات میں شرک:
94(۷) … خوف میں شرک:
94(۸) … حاکمیت کا خوف:
94شرکِ اکبر کی سزا:
95شرکِ اکبر کا علاج:
95غیراللہ کو پکارنے والی کی مثال:
97اللہ کے ساتھ شرک کی نفی کیونکر!
97(۱)… اللہ کے افعال میں شرک کی نفی:
98(۲) عبادت اور دُعا میں شرک کی نفی:
99(۳)… عبادت میں شرک کی ایک شکل حاکمیت میں شرک کرنا بھی ہے:
99(۴)… صفات میں شرک کی نفی:
101موحد کون ہوتا ہے؟
101شرکِ اصغر اور اس کی اقسام
102(۱) … ریاکاری:
103(۲) … غیر اللہ کا حلف اُٹھانا :
103(۳) … شرکِ خفی:
103شرک کے مظاہر
104(۱) غیراللہ کو پکارنا:
105(۳) تیسرا مظہر ہے اولیائِ کرام کے نام کی نذر و نیاز دینا:
106(۴)… انبیاء و اولیاء کی قبروں پر ذبح کرنا:
106(۵)… نبیوں اور ولیوں کی قبروں کے گرد طواف کرنا:
106(۶)… قبروں کی طرف نماز پڑھنا:
107(۷)… قبروں کی نیت کرکے سفر کرنا:
107(۸) … اللہ کے نازل کردہ قانون کے علاوہ دیگر قوانین پر فیصلے:
107(۹)… حکمرانوں کی یا علماء و مشائخ کی فرمانبرداری:
108آستانے اور مزار:
112شرک کے نقصانات اور اس کا فساد
112(۱)… شرک انسانیت کی توہین ہے:
113(۲)… شرک خرافات اور باطل اشیاء کا گھونسلہ ہے:
113(۳)… شرک بہت بڑا ظلم ہے:
114(۴)… شرک توہم پرستی اور خوف کا مصدر ہے:
114(۵)… شرک سے نفع بخش عمل معطل ہو کر رہ جاتا ہے:
115(۶)…آخرت کے عذاب کا سبب:
116(۷)… شرک اُمت کے انتشار کا سبب ہے:
117مسنون وسیلہ:
117مسنون توسل کی اقسام
117(۱) … ایمان کا وسیلہ:
118(۲) … اللہ کی توحید کا وسیلہ:
118(۳) … اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ ناموں کا وسیلہ:
119(۴) … اللہ تعالیٰ کی صفات کا وسیلہ:
119(۵) … نیک اعمال کا واسطہ:
119(۶) … گناہ چھوڑنے کا وسیلہ:
119(۷) … نیک لوگوں سے دُعا کروا لینا:
121ممنوع وسیلہ اور اس کی اقسام
121(۱) … فوت شدگان کا وسیلہ:
121(۲) … نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کا واسطہ:
122اللہ کی مدد آنے کی شرطیں
123(۱) … توحید کا مرحلہ:
123(۲) … اُخوت کا مرحلہ:
124(۳) … تیاری:
125مسلمانوں کی مدد ہم پر فرض ہے!
128کفر اکبر اور اس کی اقسام
128(۱) … جھٹلانے والا کفر:
128(۲) … تصدیق کے باوجود انکار اور تکبر کا کفر:
128(۳) … آخرت میں شک اور گمان کا کفر:
129(۴) … منہ پھیرلینے کا کفر:
129(۵) … نفاق کا کفر:
130(۶) … انکار کا کفر:
130کفر اصغر اور اس کی اقسام
130(۱) … کفرانِ نعمت:
130(۲) … شریعت کا کفر:
131(۳) … اللہ کی شریعت کا اقرار کرنے کے باوجود اس کو نافذ نہ کرنا:
131طاغوتوں سے بچو!
132طاغوت کی اقسام
132(۱) … ابلیس:
132(۲) … ظالم حکمران جو اللہ کے احکام کو تبدیل کرنے والا ہو:
133(۳) … ایسا شخص جو علم غیب رکھنے کا دعویدار ہو:
133(۴) ۔۔۔۔ وہ شخص جس کی اللہ کے سوا لوگ پوجا کرتے ہوں اور وہ اس پر خوش ہو:
134نفاق کی اقسام
134(۱) … نفاقِ اکبر:
135(۲)… نفاقِ اصغر:
136رحمن کے دوست اور شیطان کے دوست
138خرافات نہ کہ کرامات
139ایمان کے شعبے
140(الف) … دل کے اعمال:
141(ج) … بدن کے اعمال:
143مصائب کے اسباب اور علاج
145عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
149اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کیوں کر!
152دُرودِ پاک کی فضیلت
155خود ساختہ دُرود و سلام
160٭ … بشیشی دُرود:
162٭…ناری دُرود:
164قرآن زندوں کے لیے نہ کہ مردوں کے لیے
168ممنوعہ قیام
171مطلوبہ اور جائز قیام
173ضعیف اور موضوع احادیث
177قبروں کی زیارت کیسے کی جائے؟
180اندھی تقلید:
182حق کو ردّ نہ کرو!
183مسلم کا عقیدہ … اشعار میں
187اسلاف کے عقائد و منہج
189حرفِ آغاز
191امت مسلمہ کی صورت حال اور رسول گرامی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں
191۱۔ وھن کی حالت
201۲۔ دوسری حالت : دخن
203دخن سے کیا مرادہے؟
205۱۔ بدعات
208۲۔ ہمارے قلعے اندر سے گرائے جا رہے ہیں
212۳۔ دھوکے والے سال
215اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے
218اسلامی بیداری کی صورت حال
218اپنے قد کاٹھ (طاقت) سے ناواقفیت :
219جماعت المسلمین…؟
221کتاب و سنت کے فہم اور اس کو سیکھنے کے مصادر میں اختلاف:
223حدیثِ حذیفہ سے حاصل ہونے والے تین اہم نکات
225اسلامی بیداری کی راہ کا سنگ میل
227سلف وسلفیّت لغوی، اصطلاحی اور زمانی اعتبار سے
227سلف کا لغوی معنی
228اصطلاحاً
232زمانی اعتبار سے لفظ سلف کا مفہوم
233سلفیّت
236چند شبہات اور ان کا ازالہ
236۱… کیا ’’سلفی ‘‘ نام رکھنا بدعت ہے؟
237۲…اعتراض:
241سلفیت ، فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ
241فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ
241۱…امت مسلمہ کو فرقہ بندی سے منع کرنے والی احادیث نبویہ
243۲…طائفہ منصورہ کے متعلق احادیث
248۳…فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ کی علامات
248منہج کا تعین:
255طائفہ منصورہ کی مخالفت کرنے والے
261الغرباء
261۱… غربت اسلام کے متعلق احادیث نبویہ
264۲… لفظ ’’ غُرَبَائُ ‘‘ کی تفسیر
266۳… کیا غرباء، فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ میں فرق ہے؟
269۴… اہل حدیث
273کبار تابعین کرام رحمہم اللہ
274کبار تبع تابعین عظام رحمہم اللہ
274مذکور بالا اسلاف کے شاگردانِ گرامی قدر:
274ان کے شاگرد اور ان میں سر فہرست :
280اہل سنت والجماعت
280۱… وجہ تسمیہ
281۲…اہل سنت والجماعت ہی فرقہ ناجیہ ، طائفہ منصورہ اور اہل حدیث ہیں
283۳… اہل سنت والجماعت اور سلفیّت
286سلفیت کی طرف دعوت
288کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا منہج علمی تھا؟
289فہم صحابہ متواتر منقول ہے
292شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا قول
293امام فلانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول:
293ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ کا قول:
293علامہ مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ کا قول:
302پہلا وہم: مذہب سلف میں سلامتی ہے لیکن مذہب خلف زیادہ علمی اور پختہ ہے
308دوسرا وہم: قرآنی دلائل یا منطق یونان؟
309امام غزالی کا اعتراف:
309امام رازی کا اعتراف:
313صرف سلفی منہج ہی کیوں ؟
314اعتراض:
314جواب:
315سوال:
315جواب:
320اعتراض:
320جواب:
332اعتراض:
332جواب:
336صحابہ اور تابعین کا فہم سلف اور منہج سلف سے استدلال
336۱… عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما :
338۲… حضرت عمر وبن سلمہ رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ :
338۳… عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما :
Flag Counter