باب: سوم٭ غیر شرعی شفاعت کا عقیدہ٭ غیر شرعی وسیلے کا عقیدہ٭ اللہ کے سوا کسی کو علم غیب نہیں٭ تقدیر کا انکار کفر ہے٭ مختار کل صرف اللہ تعالیٰ ہے٭ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی پر توکل نہیں کرنا چاہیے٭ غیراللہ سے فریاد کرنا کفر ہے٭ غیراللہ کی قسم کھانا کفر ہے٭ غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا شرک ہے٭ جادو کرنا اور کرانا کبیرہ گناہ ہے٭ نجومیوں اور غیب کے دعوے داروں کی باتوں کو صحیح سمجھنا کفر ہے٭ تعویذ، منکے اور دھاگے باندھنے کا عمل توحید کے منافی ہے٭ بدفالی اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں٭ ستاروں کے اثر سے بارش ہونے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے٭ قبروں میں مدفون لوگ کسی کو کوئی فائدہ یا نقصان نہیں پہنچا سکتے٭ قبر پر مسجد اور عمارت وغیرہ بنانا ممنوع ہے٭ قبروں سے تبرک حاصل کرنا اور ان کا طواف کرنا حرام ہے٭ قبر کا ثواب اور عذاب برحق ہے٭ آخرت کا انکار کرنا کفر ہے