Maktaba Wahhabi

اسلام دینِ حق

مؤلف: فضیلۃ الشیخ أحمد بن سعد حمدان

ناشر: دارالمعرفة

مترجم: ابو یحیي محمد زکریا زاھد

149
کے درمیان کسی واسطہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ بہت زیادہ توبہ کرنے والے اور بہت مہربان ہیں۔ پھرجب ہم نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے افعال اور صفات کے متعلق کچھ جان لیا تو اب یہاں پر ایک عظیم الشان قاعدہ ہے۔جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور مخلوق کے ما بین کوئی مشابہت و مماثلت نہیں ہے؛ باوجود اس کے کہ بعض ناموں اور صفات میں [نام کے حد تک ] مماثلت پائی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنی ذات کے متعلق فرماتے ہیں: { لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ وَہُوَ السَّمِیْعُ البَصِیْرُ } [الشوری 11] ’’ اس کی مثل کوئی چیز نہیں اور وہ سننے اور دیکھنے والا ہے۔‘‘ ایسے ہی مخلوقات کے متعلق بھی اللہ سبحانہ و تعالیٰ ایسی صفات کا ذکر کیا ہے کہ وہ بھی سمیع اور بصیر ہیں۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: { فَجَعَلْنَاہُ سَمِیْعًا بَصِیْرًا } [الانسان 2] ’’ سو ہم نے اسے سننے والا، دیکھنے والا بنا دیا۔‘‘ اس طرح کے دوسرے اسماء بھی پائے جاتے ہیں۔ لیکن ان میں فرق کا قاعدہ یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی سمع و بصارت اور چیز ہے ؛وہ مخلوق کی سماعت و بصارت کی طرح نہیں ہے اور مخلوق کی سمع و بصارت علیحدہ چیز ہے۔ اوریہی قاعدہ باقی اسماء و صفات کے متعلق بھی ہے [اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی سماعت وبصارت ایسے ہی ہے جیسے اس کی شان و جلال کے لائق ہے]۔ دوم:… غیبی مخلوقات کا تعارف قرآن کریم نے بیان کیا ہے کہ کائنات میں کچھ غیبی مخلوقات بھی ہیں جنہیں ہم نہیں دیکھ سکتے؛ مگر وہ موجود ہیں۔ ان مخلوقات میں سے: ملائکہ : یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق ہیں؛انسان ان کی گنتی بیان کرنے سے قاصر ہے۔ اوراللہ سبحانہ و تعالیٰ نے یہ بھی بتایاہے کہ اس نے انہیں نور سے پیدا کیا ہے؛اوریہ اس کی چنیدہ و پسندیدہ مخلوق ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک کی اپنی ذمہ داری ہے
x
صفحہعنوان
11مقدمہ
15انسانی سعادت: حقیقت ِ حیات کی معرفت
15انسانی وجود کا ظہور کیسے ہوا؟
21خالق حکیم کے شواہد
21اول:… فطرت :
24دوم:… مختلف اقسام کی موجودات
25سوم:… احکام
28چہارم:… جوڑے
28پنجم:… موافقت
31مخلوقات کی ذمہ داریاں
33تخلیق انسانی کے مقصد کی معرفت کا مصدر
34اللہ تعالیٰ اور مخلوقات کے مابین رابطہ
35اللہ تعالیٰ اور مخلوقات کے مابین رابطہ کی ابتدا
36فرشتوں اور رسولوں کے مابین رابطہ کی صورت
37وحی کی مختلف صورتوں کے دلائل
37پہلی صورت کے دلائل
37دوسری صورت کے دلائل:
38تیسری صورت کے دلائل
39چوتھی صورت کے دلائل
40انبیاء علیم السلام کے ہاتھوں معجزات الٰہی کا ظہور
41صدق نبوت پر دلائل کی اقسام:
43اول:… حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ
46دوم :… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ
48سوم:… ہمارے نبی اکرم محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ
50قرآن کریم کا تعارف اور کیفیت نزول
50۱ ۔ قرآن کریم :
50۲ ۔ نزول وحی :
51۳۔ پتھر کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو
51۴۔ پہلی مرتبہ فرشتے کا ظہور
53۵۔ دوسری شکل میں فرشتے کی آمد
55قرآن کریم کے منزل من اللہ ہونے کے دلائل
55پہلی وجہ:…قرآن کریم کا لغوی اعجاز
70دوسری وجہ:… نفس انسانی پر قرآنی اثرات
75تیسری وجہ:… غیب سے متعلق قرآنی خبریں :
75ماضی کے غیب سے متعلق قرآن کی اطلاع:
76۱۔ حضرت مریم رضی اللہ عنہا کی والدہ کا قصہ
78۲۔ حضرت مریم رضی اللہ عنہا کا قصہ
80۳۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قصہ
82۴۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ
85عہد نبوت میں قرآن میں حالات حاضرہ کی خبریں:
99قرآن کریم اورمستقبل میں غیب کی خبریں:
127چوتھی وجہ :… تناقض سے سلامتی :
131پانچویں وجہ:… بعض اعمال پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر عتاب:
132۱وّل:… نابینا صحابی رضی اللہ عنہ کا قصہ
135دوم:… حضرت زید رضی اللہ عنہ منہ بولے بیٹے کا واقعہ :
137سوم:… رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ازواج مطہرات کی رضامندی کے لیے شہد حرام کرنا
140چہارم :…قیدیوں کا واقعہ
145پنجم:… منافقین کی نماز جنازہ
147چھٹی وجہ :… قرآنی موضوعات
147پہلی قسم :… عقائد(علمی پہلو)
148اول:… اللہ سبحانہ و تعالیٰ خالق و مالک کا تعارف
149دوم:… غیبی مخلوقات کا تعارف
150سوم:… مقاصد ِتخلیق انسانی کا بیان
151چہارم:… ثواب و عقاب کا بیان
151پنجم :… قصص الانبیاء علیم السلام
151ششم :… تقدیر
152دوسری قسم : شریعت (عملی پہلو)
152اولاً:… اخلاقی پہلو:
152أ۔ وہ اخلاقیات قرآن نے جن کی ترغیب دی ہے:
154ب۔ وہ اخلاقیات قرآن نے جن سے منع کیا ہے:
155ثانیاً : معاشرتی پہلو:
156ثالثاً: اقتصادی پہلو:
160رابعاً: سیاسی پہلو:
161ساتویں وجہ :… نفسی اورکائناتی حقائق سے متعلق قرآنی گفتگو
162پہلی مثال: حدیث قرآن اور تخلیق انسانی کے مراحل:
167دوسرا مرحلہ : لوتھڑا
168تیسرا مرحلہ: بوٹی[مضغہ ]
170چوتھا مرحلہ : ہڈیوں کا ظہور
170پانچواں مرحلہ: ہڈیوں پر گوشت کا چڑھانا
171چھٹا مرحلہ : جنین کی تمیز و تقسیم(دوسرے جنین سے علیحدگی):
173دوسری مثال: جنین کے گرد تین اندھیروں کی طرف قرآنی اشارہ
175تیسری مثال: انسانی پرنٹ [نشانات]کی طرف قرآنی اشارہ
179چوتھی مثال: انسانی شعور و احساس کی طرف قرآنی اشارہ
182پانچویں مثال: تخلیق کائنات کی ابتداء کی طرف قرآنی اشارہ
188چھٹی مثال: دائمی وسعت ِ آسمانی کی طرف قرآنی اشارہ
191ساتویں مثال: آکسیجن کی کمی اور دباؤ کی طرف قرآنی اشارہ :
194آٹھویں مثال: زمین اور قرآن کابیان
197نویں مثال: پہاڑ اور قرآن کابیان
203دسویں مثال: سمندر اور قرآن کابیان
204گیارھویں مثال: درختوں کے پتے غذائی کارخانہ :
207بارھویں مثال: جوڑے مخلوقات کی اساس
208تیرھویں مثال: شمسی اور قمری کلینڈر کا فرق؛ قرآنی اشارہ
211دوسری قسم:… دلائل نبوت؛ سابقہ کتب کی مبشرات
211اول:… قرآن میں سابقہ کتابوں میں مبشرات کا ذکر
211أ:… نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ بشارت:
213ب:…صفات ِ امت ِمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان:
214ج:… علمائے اہل کتاب اور صدق نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ان کا علم:
215د:…یہودِ عرب کا اوس و خزرج کو اس جگہ پر نئے نبی کی آمد کی خبر دینا:
218دوم: سابقہ کتابیں
218أ۔ تورات
223ب۔ مزامیر: ( مزمور 118 کا فقرہ 22؛ 23)
225ج۔ سِفرِ حبقوق کا فقرہ سوم
227د۔ سفر اشعیاء کی خبر
230ھ۔ انجیل
232و۔ برہمنوں کی کتابیں (سام وید):
232ز۔ زردشت کی کتابیں
233تیسری قسم : قبل از بعثت آپ کے اخلاق و سلوک کی حفاظت
241چوتھی قسم : بعد ازنبوت استقامت حیات
241اول: رب کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ
244دوم:… اپنے نفس کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ
245سوم :… اہل خانہ اورخدام کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ
248چہارم: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ
252پنجم: …دشمن پڑوسیوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ
254ششم: دشمنوں کے ساتھ آپ کی رحمت اور عفو و درگزر
258ہفتم: بعثت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فصاحت ۔
258ہشتم :غیب کی خبریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم :
260۲۔ مدینہ سے لوگوں کا نکل جانا:
260۳۔ بلاد روم اور بلاد فارس کے فتح ہونے کی خبر۔
261۴۔مدت خلافت کی خبر:
261نہم:… جدید سائنسی تحقیقات اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خبرکی صحت
266دہم :… آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤوں کی قبولیت
272پانچویں قسم: آپ کا پیش کردہ دین
273انسان کیسے اسلام میں داخل ہو؟
277تعارفی کلمات
277اوّل:… نزول دین کے مقام کا تعارف:
279دوم:… نزول دین کے معاشرہ کا تعارف:
280ان کی بری عادات:
280سوم:… قرآنی لغت
282چہارم :… وہ ہستی جن پر قرآن نازل ہوا۔
284خفیہ دعوت:
285آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری صفات:
287آخری بات
Flag Counter