Maktaba Wahhabi

میں نے سلفی منہج کیوں اپنایا؟

مؤلف: سلیم بن عید الہلالی

ناشر: المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ

مترجم: عبد العظیم حسن زئی

اندر سے اسلام مخالف ہوں گے۔اس لئے کہ لفظ جلدۃ جو حدیث میں آیا ہے اس کا معنی ہوتا ہے ظاہر،بدن کھال کو کہا جاتا ہے۔ کسی نے کہا ہے کہ عرب مراد لینے کی تائید اس بات سے بھی ہوتی ہے کہ گندمی رنگ ان میں زیادہ ہے اور رنگ کھال پر ہی ظاہر ہوتا ہے(جسے جلدۃ کہا گیا ہے)۔[1] ((وَسَيَقُومُ فِيهِمْ رِجَالٌ قُلُوبُهُمْ قُلُوبُ الشَّيَاطِينِ فِي جُثْمَانِ إِنْسٍ)) ایک روایت میں ہے ان میں کچھ لوگ ایسے اٹھ کھڑے ہوں گے جن کے دل شیطانوں کے اور جسم انسانوں کے ہوں گے۔[2] یہ دوسری صفت ہے جس کے ذریعے انہیں پہچانا جا سکتا ہے۔یہ لوگ امت کے بارے میں اپنی فکر مندی کا اظہار کرتے ہیں اس کی مصلحت،سیادت،آزادی اور جداگانہ حیثیت کی بات کرتے ہیں یہ لوگ امت کو اپنی باتوں سے راضی کرتے ہیں۔مگر ان کے دلوں میں صرف یہی مقصد ہے کہ ان کے صلیبی اور یہودی سر پرستوں نے انہیں جو کچھ لکھا یا پڑھایا ہے وہ نافذ کر دیں۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ﴾(البقرہ:140)ترجمہ:’’یہود آپ سے کبھی خوش نہ ہوں گے جب تک آپ ان کے قبلہ کی پیروی نہ کریں۔ فرنگی،یہودی اسی مقصد کے لئے لائحہ عمل بناتے ہیں اور ان کے غلام جو گروہوں کی صورت میں ہمارے ملکوں میں موجود ہیں وہ انہیں نافذ کرتے اور اس کا پرچار کرتے ہیں۔اس لئے کہ ان غلاموں کو یہی کچھ پلایا گیا ہے۔اس کے فوائد انہوں نے حاصل کیئے ہیں انہیں شیطان کی ماں بتسمہ دیا ہے اور یہ ابلیس کے اس لشکر میں شامل ہیں۔جنہیں صلیبی مقاصد کی تربیت دی گئی ہے اگرچہ یہ عمل بہت سست رفتار ہے مگر
x
صفحہعنوان
5پيش لفظ
8تقديم
10امت کی موجودہ حالت اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
10(۱)کمزوری کی حالت:
18۲:فساد و بگاڑ کی حالت
21۱۔بدعتیں:
24(۲)ہمارے قلعے اندر سے ڈھائے جا رہے ہیں:
24(۱)نمائندے بھیجنا:
24(۲)استشراق(لادين بنانا):
28(۳)دھوکہ دینے والے سال:
31اللہ اپنے دین کی روشنی کو پورا کر کے ہی رہے گا
33صحیح اسلامی صورت حال
34اول:اپنی وقعت کا ادراک نہ کرنا
37دوم:فہم نصوص کتاب وسنت میں اختلاف
40اسلام کے صحیح راستے کے نشانات
42سلف اور سفلیت کی لغوی،اصطلاحی اور زمانی تعریف
42سلف کا لغوی معنی
43اصطلاحی تعریف
46زمانے کے لحاظ سے
47سلفیت کا معنی
49غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
53سلفیت،فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ ۱۔فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ:
53اول:امت اسلامیہ میں افتراق کی ممانعت کی احادیث
55۲۔طائفہ منصورہ کے بارے میں روایات:
60۳۔کیا طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے اوصاف میں تعارض اور تغایر ہے؟
67اہل بدعت اور کفار کا ان سے نفرت کرنا:
72۲۔الغرباء(اجنبی):
81۳۔اہل الحدیث:
83(۲)سلف اہل الحدیث کون ہیں؟
85صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین:
85تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
85تبع تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
87(۳)قابل توجہ بات؟
90(۴)اہل سنت والجماعت:
90۱۔اہل سنت والجماعت نام رکھنے کی وجہ:
92(۲)اھل السنۃ والجماعت ھی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ اور اہل الحدیث ہیں:
94(۳)اہلسنت والجماعت اور سلفیت:
97کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے پاس علمی منہج تھا؟
116۲۔قرآن کے دلائل یا یونان کی منطق:
120صرف سلفی منہج ہی کیوں؟
141صحابہ و تابعین كا فہم سلف اورمنہج کو بطور حجت ماننا
Flag Counter