Maktaba Wahhabi

میں نے سلفی منہج کیوں اپنایا؟

مؤلف: سلیم بن عید الہلالی

ناشر: المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ

مترجم: عبد العظیم حسن زئی

ہیں(ان کی راہ میں یہ طائفہ رکاوٹ ہے)لیکن اللہ اپنا نور مکمل کر کے رہے گا۔اگرچہ مشرکوں کو پسند نہ ہو۔وہ اپنا دین غالب کر کے رہے گا اگرچہ کافر نہ چاہتے ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ اہل بدعت ہر دور اور ہر مقام پر اہل الحدیث سے عداوت رکھتے ہیں۔ابو عثمان عبدالرحمن بن اسماعیل الصابونی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اور سب سے واضح نشانی یہ ہے کہ وہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث روایت کرنے والوں سے دشمنی کرتے ہیں ان کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں،ان کو اہمیت نہیں دیتے۔انہیں جاہل،حشوی،مشبہ اور ظاہری کہتے ہیں اس لئے کہ ان اہل بدعت کی نظر میں احادیث رسول کی کوئی علمی حیثیت نہیں ہے۔علم وہ ہے جو شیطان نے ان کے عقول کے نتائج میں ان کے دلوں میں ڈال دیا ہے۔ان کے اندھیر سینوں میں وسوسوں کے ذریعے داخل کیا ہے۔ان کے دل جو خیر سے خالی ہیں ان کے خیالات کا نام علم ہے۔ان کی باتوں،ان کے باطل دلائل بلکہ ان کے شبہات کا نام علم ہے: ﴿أُولَئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْمَى أَبْصَارَهُمْ﴾ (محمد:23) ترجمہ:’’ان لوگوں پر اللہ نے لعنت کی ہے انہیں بہرا اور اندھا کر دیا ہے۔‘‘ ﴿وَمَنْ يُهِنِ اللّٰهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُكْرِمٍ إِنَّ اللّٰهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ﴾(الحج:18) ترجمہ:’’جسے اللہ ذلیل کرے اسے عزت دینے والا کوئی نہیں ہے،اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔‘‘[1] احمد بن سنان القطان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’دنیا میں جو بھی بدعتی ہے وہ اہل الحدیث سے نفرت کرتا ہے،جب آدمی بدعت ایجاد کر لیتا ہے اس کے دل سے حدیث کی مٹھاس نکل جاتی ہے۔‘‘[2]
x
صفحہعنوان
5پيش لفظ
8تقديم
10امت کی موجودہ حالت اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
10(۱)کمزوری کی حالت:
18۲:فساد و بگاڑ کی حالت
21۱۔بدعتیں:
24(۲)ہمارے قلعے اندر سے ڈھائے جا رہے ہیں:
24(۱)نمائندے بھیجنا:
24(۲)استشراق(لادين بنانا):
28(۳)دھوکہ دینے والے سال:
31اللہ اپنے دین کی روشنی کو پورا کر کے ہی رہے گا
33صحیح اسلامی صورت حال
34اول:اپنی وقعت کا ادراک نہ کرنا
37دوم:فہم نصوص کتاب وسنت میں اختلاف
40اسلام کے صحیح راستے کے نشانات
42سلف اور سفلیت کی لغوی،اصطلاحی اور زمانی تعریف
42سلف کا لغوی معنی
43اصطلاحی تعریف
46زمانے کے لحاظ سے
47سلفیت کا معنی
49غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
53سلفیت،فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ ۱۔فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ:
53اول:امت اسلامیہ میں افتراق کی ممانعت کی احادیث
55۲۔طائفہ منصورہ کے بارے میں روایات:
60۳۔کیا طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے اوصاف میں تعارض اور تغایر ہے؟
67اہل بدعت اور کفار کا ان سے نفرت کرنا:
72۲۔الغرباء(اجنبی):
81۳۔اہل الحدیث:
83(۲)سلف اہل الحدیث کون ہیں؟
85صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین:
85تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
85تبع تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
87(۳)قابل توجہ بات؟
90(۴)اہل سنت والجماعت:
90۱۔اہل سنت والجماعت نام رکھنے کی وجہ:
92(۲)اھل السنۃ والجماعت ھی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ اور اہل الحدیث ہیں:
94(۳)اہلسنت والجماعت اور سلفیت:
97کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے پاس علمی منہج تھا؟
116۲۔قرآن کے دلائل یا یونان کی منطق:
120صرف سلفی منہج ہی کیوں؟
141صحابہ و تابعین كا فہم سلف اورمنہج کو بطور حجت ماننا
Flag Counter