Maktaba Wahhabi

میں نے سلفی منہج کیوں اپنایا؟

مؤلف: سلیم بن عید الہلالی

ناشر: المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ

مترجم: عبد العظیم حسن زئی

جو بھی بنیاد رکھی گئی ہے اس کو چھوڑ کر احادیث صحیحہ کی جانب لوٹ آنا۔ اور التربية کا معنی یہ ہے کہ:جو دین آپ صلی اللہ علیہ وسلم امت کے لیے چھوڑ گئے تھے اسی دین کی طرف لوگوں کو دعوت دینا اور ان پر ان کی تربیت کرنا۔ اسی پر شیخ ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ لوگوں کی تربیت کرتے رہے۔ان تربیت یافتہ نشنگان علم میں سے ایک مؤلف بھی ہیں۔جنہوں نے اس کتاب میں دوسرے اصول کو دلائل و براہین سے واضح کیا ہے۔ المرکز الإسلامى للبحوث العلمية نے اس نہایت عظیم علمی مواد کو خوبصورت قالب میں ڈھالنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔اس کتاب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں درج ذیل چند اہم امور کو ملحوظ حاطر رکھا گیا ہے: (1) قارئین کرام کے مستوی علمی کو مدنظر رکھتے ہوئے سہل اور سلیس الفاظ کا انتخاب (2) بقدی حاجت علمی اصطلاحات کی زیر حواشی مختصر توضیح و تعارف (3) قرآن مجید کی آیات کریمہ کے لیے سب سے مستند ترین خط عثمانی کا استعمال (4) اعراب سے مزین احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل تخریج ہم اس بات پر رب ذوالجلال والاکرام کاتہہ دل سے شکر بجا لاتے ہیں کہ اس نے اس اہم علمی مواد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہم سے اپنے دین کا کام لیا۔بےشک تمام تعریف و توصیف صرف اللہ رب العالمین کے لیے ہے،ہم اسی سے یہ التحاء کرتے ہیں کہ وہ ہم سب کو راہ صحابہ کا راہی بنا دے۔ہم کو اپنی تمام تر صلاحیتیں دین حنیف کی سربلندی میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ہماری نیتوں کو اپنی ذات مقدسہ کے لیے خالص کر لے اور ہم سب کو اسی نہج پر چلتے ہوئے جنت الفردوس میں نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی معیت نصیب فرما دے۔آمین ابو عبد اللہ مسعود احمد محمود داؤد السندی مدیر المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ،کراچی 13 صفر 1430ھ
x
صفحہعنوان
5پيش لفظ
8تقديم
10امت کی موجودہ حالت اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
10(۱)کمزوری کی حالت:
18۲:فساد و بگاڑ کی حالت
21۱۔بدعتیں:
24(۲)ہمارے قلعے اندر سے ڈھائے جا رہے ہیں:
24(۱)نمائندے بھیجنا:
24(۲)استشراق(لادين بنانا):
28(۳)دھوکہ دینے والے سال:
31اللہ اپنے دین کی روشنی کو پورا کر کے ہی رہے گا
33صحیح اسلامی صورت حال
34اول:اپنی وقعت کا ادراک نہ کرنا
37دوم:فہم نصوص کتاب وسنت میں اختلاف
40اسلام کے صحیح راستے کے نشانات
42سلف اور سفلیت کی لغوی،اصطلاحی اور زمانی تعریف
42سلف کا لغوی معنی
43اصطلاحی تعریف
46زمانے کے لحاظ سے
47سلفیت کا معنی
49غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
53سلفیت،فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ ۱۔فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ:
53اول:امت اسلامیہ میں افتراق کی ممانعت کی احادیث
55۲۔طائفہ منصورہ کے بارے میں روایات:
60۳۔کیا طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے اوصاف میں تعارض اور تغایر ہے؟
67اہل بدعت اور کفار کا ان سے نفرت کرنا:
72۲۔الغرباء(اجنبی):
81۳۔اہل الحدیث:
83(۲)سلف اہل الحدیث کون ہیں؟
85صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین:
85تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
85تبع تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
87(۳)قابل توجہ بات؟
90(۴)اہل سنت والجماعت:
90۱۔اہل سنت والجماعت نام رکھنے کی وجہ:
92(۲)اھل السنۃ والجماعت ھی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ اور اہل الحدیث ہیں:
94(۳)اہلسنت والجماعت اور سلفیت:
97کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے پاس علمی منہج تھا؟
116۲۔قرآن کے دلائل یا یونان کی منطق:
120صرف سلفی منہج ہی کیوں؟
141صحابہ و تابعین كا فہم سلف اورمنہج کو بطور حجت ماننا
Flag Counter