Maktaba Wahhabi

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

مؤلف: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

ناشر: مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع، ملتان پاکستان

  عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی علمائے اسماء الرجال کی نظر میں ۱۔ ابوزرعہ الرازی نے کہا: لیس بالقوی (الجرح والتعدیل ۲۱۳/۵( ۲۔ ابو حاتم الرازی نے کہا: ھوضعیف الحدیث ، منکر الحدیث یکتب حدیثہ ولا یحتج بہ (الجرح والتعدیل ۲۱۳/۵( ۳۔ ابن خزیمہ نے کہا: ضعیف الحدیث (کتاب التوحید ص ۲۲۰( ۴۔ ابن معین نے کہا: ضعیف ، لیس بشیء (الجرح والتعدیل ۲۱۳/۵ وسندہ صحیح ، تاریخ ابن معین ۱۵۵۹، ۳۰۷۰( ۵۔ احمد بن حنبل نے کہا: منکر الحدیث ( کتاب الضعفاء للبخاری ۲۳، التاریخ الکبیر ۲۵۹/۵( ۶۔ بزار نے کہا: لیس حدیثہ حدیث حافظ(کشف الاستار: ۸۵۹( ۷۔ یعقوب بن سفیان نے کہا: ضعیف (کتاب المعرفۃ والتاریخ ۵۹/۳( ۸۔ عقیلی نے کہا: ذکرہ فی کتاب الضعفاء(۳۲۲/۲( ۹۔ العجلی نے کہا: ضعیف جائز الحدیث یکتب حدیثہ (تاریخ العجلی : ۹۳۰( ۱۰۔ بخاری نے کہا: ضعیف الحدیث (العلل للترمذی ۲۲۷/۱( اور کہا:فیہ نظر (الکامل لابن عدی۱۶۱۳/۴ وسندہ صحیح) ۱۱۔ نسائی نے کہا: ضعیف (تاب الضعفاء للنسائی: ۳۵۸( اور کہا: لیس بثقۃ (سنن النسائی ۹/۶ ح۳۱۰۱( ۱۲۔ ابن سعد نے کہا: ضعیف الحدیث (طبقات ابن سعد ۳۶۱/۶( ۱۳۔ ابن حبان نے کہا: کان ممن یقلب الاخبار والاسانید وینفرد بالمناکیر عن المشاھیر ، لا یحل الاحتجاج بخیرہ (کتاب المجروحین ۵۴/۲( ۱۴۔ دارقطنی نے کہا: ضعیف (سنن دارقطنی ۱۲۱/۲ ح ۱۹۸۲( ۱۵۔ بیہقی نے کہا: متروک (السنن الکبری ۳۲/۲(
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
10تقلید پرستی کا ایک عبرتناک واقعہ
19اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل
32دیوبندیہ کا ایک عجیب اصول
38خلاصۃ التحقیق
41نصرالرب فی توثیق سماک بن حرب
41جارحین اور ان کی جرح
Flag Counter