Maktaba Wahhabi

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

مؤلف: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

ناشر: مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع، ملتان پاکستان

عاصم بن کلیب عن ابیہ عن وائل بن حجر قال: صلیت مع رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم ووضع یدہ الیمنیٰ علی یدہ الیسریٰ علی ٰ صدرہ" سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینہ پر رکھا۔(ابن خزیمہ۲۴۳۱/۱ح ۴۷۹ واحکام القرآن للطحاوی ۱۸۶/۱ ح ۳۲۹(
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
10تقلید پرستی کا ایک عبرتناک واقعہ
19اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل
32دیوبندیہ کا ایک عجیب اصول
38خلاصۃ التحقیق
41نصرالرب فی توثیق سماک بن حرب
41جارحین اور ان کی جرح
Flag Counter