Maktaba Wahhabi

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

مؤلف: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

ناشر: مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع، ملتان پاکستان

جدول :مؤمل بن اسماعیل تعدیل کرنے والے: تعدیل ۱: یحیٰ بن معین: ثقۃ (تاریخ ابن معین: ۲۳۵( ۲: الضیاء المقدسی: اورد حدیثہ فی المختارۃ(۳۴۵/۱ ح ۲۳۷( ۳: ابن حبان: ذکرہ فی الثقات وقال : ربما اخطا(۱۸۷/۹( ۴: احمد: روی عنہ (دیکھئے مجمع الزوائد ۸۰/۱( ۵: ابن شاہین: ذکرہ فی کتاب الثقات(۱۴۱۶( ۶: الدارقطنی: صحح لہ فی سننہ(۱۸۶/۲ح ۲۲۶۱( ۷: سلیمان بن حرب: یحسن الثناء علیہ(کتاب المعرفۃ والتاریخ ۵۲/۳( ۸: الحاکم: صحح لہ فی المستدرک(۳۸۴/۱( ۹: الذہبی: کان من ثقات البصریین (العبر ۳۵۰/۱( ۱۰: الترمذی: صحح لہ فی سننہ(۶۷۲( ۱۱: ابن کثیر : قواہ فی تفسیرہ(۴۳۲/۴( ۱۲: الہیثمی: ثقۃ وفیہ ضعف ، المجمع (۱۸۳/۸( ۱۳: ابن خزیمہ: اخرج عنہ ، فی صحیحہ(۲۴۳/۱ ح ۴۷۹( ۱۴: البخاری: اخرج عنہ تعلیقاً فی صحیحہ (دیکھئے ح ۲۷۰۰( وغیرہم ، نیز دیکھئے ص ۲۸تا ۳۸ جرح کرنے والے: جرح ۱: ابوحاتم: صدوق شدید فی السنۃ کثیر الخطا یکتب حدیثہ (کتاب الجرح والتعدیل ۳۷۴/۸(
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
10تقلید پرستی کا ایک عبرتناک واقعہ
19اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل
32دیوبندیہ کا ایک عجیب اصول
38خلاصۃ التحقیق
41نصرالرب فی توثیق سماک بن حرب
41جارحین اور ان کی جرح
Flag Counter