Maktaba Wahhabi

آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

200
کچھ مجھے بتایا اس کی خبر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی۔ اور اپنے اعتراض کرنے کا بھی ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ فاطمہ نے سچ کہا؛ سچ کہا۔‘‘ [اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہو کر پوچھا] : جس وقت تم نے حج کا ارادہ کیا تھا تو کیا کہا تھا ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ :’’ میں نے کہا: اے اللہ میں اس چیز کا احرام باندھتا ہوں کہ جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’میرے پاس تو ہدی ہے تو تم حلال نہ ہونا۔‘‘ راوی کہتے ہیں : حضرت علی رضی اللہ عنہ یمن سے جو اونٹ لے کر آئے تھے اور جو اونٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے؛ سب ملاکر سو اونٹ ہو گئے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ’’ پھر سب لوگ حلال ہو گئے اور انہوں نے بال کٹوالیے سوائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اور ان لوگوں کے جن
x
صفحہعنوان
11حدیث ِمؤلف
19بعض اہم اصلاحات
22اعمال حج و عمرہ کے الفاظ و اصطلاحات
31حج کی تاریخ اور معنی و مفہوم
32حج کی تاریخ:
33حاجی کے لیے خصوصی پندو نصائح:
44ذکرو اذکار کا اہتمام:
48حج اور عمرہ کے فضائل
54حج مبرور کیا ہے؟:
58طواف ِبیت اللہ کااجر:
59حج کی فرضیت اور تارک کے لیے وعید:
62استطاعت سے کیا مراد ہے:
64حج ِبدل یا عمرہ بدل:
67حج کی شروط ارکان و واجبات اور سنن
67میقات اور احرام کا بیان:
69اس موضوع سے متعلق بعض مسائل:
71احرام اور اس کا سنت طریقہ:
75نیت اور تلبیہ : کب اور کیسے؟:
81بغیر احرام کے میقات سے کون گزرے:
82خواتین کے بعض مخصوص مسائل :
86احرام کی غلطیاں :
89خواتین کا پردہ اور احرام:
89محرمات ِ احرام:
94ممنوعات کے ارتکاب کا حکم :
96فدیہ کی مقدارو کیفیت:
97ہم بستری کا فدیہ :
99حج سے روکے جانے کا فدیہ :
100مباحات ِ احرام:
104حج کی شروط
106حج کے ارکان :
107حج کے واجبات:
108عمرہ کے ارکان و واجبات:
109حج اور عمرہ کا مسنون طریقہ:
109طواف کا سنت طریقہ:
111سعی کا سنت طریقہ :
112عمرہ کا بیان
123طواف کی غلطیاں :
128سعی کے احکام:
132سعی کی غلطیاں :
133بال کٹوانا یا منڈوانا:
135بال کٹوانے یا منڈوانے کی غلطیاں :
136عمرہ کے اعمال کا خلاصہ:
138مسائل واحکام اور طریقۂ حج
140احرامِ حج اور منیٰ کو روانگی:
141عرفات کو روانگی:
145یوم ِعرفہ کے فضائل:
146عرفات کا وقت :
147عرفات کی غلطیاں :
148مزدلفہ کو روانگی:
150مزدلفہ کی غلطیاں :
151مزدلفہ سے منٰی کی طرف :
152۱۰ ذوالحجہ اور منٰی میں آمد :
155رمی کی غلطیاں :
157قربانی کے احکام و مسائل
160قربانی کا مسنون طریقہ:
164قربانی کی غلطیاں :
165قربانی کرنے والے کے لیے ہدایات ِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
167قربانی کا جانور کیسا ہو ؟:
169فوت شدگان کی طرف سے قربانی:
170طواف افاضہ:
172ایامِ تشریق اور قیامِ منیٰ:
173ایام تشریق میں رمی کے اوقات:
176طواف ِ وداع:
177طواف وداع کی غلطیاں :
178بچوں اور غلاموں کا حج وعمرہ:
180احکام و آداب ِ زیارت ِ مدینہ منورہ
192نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج
209حج یا عمرہ کے دوران کسی بھی خاص چکر کے لیے کوئی دعا خاص نہیں سوائے رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان
210مسنون دعائیں
210قرآنی دعائیں :
216حدیث ِ شریف سے ثابت دعائیں
Flag Counter