آسان کردے اورجب تو چاہتاہے توہی دشوار کوآسان کرتا ہے۔ ‘‘
2.…((اللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْکَسَلْ وَالْجُبْنِ وَالْہَرَمِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ))(متفق علیہ)
’’اے اللہ!میں تیری پناہ مانگتا ہوں ، بے بسی کاہلی، بزدلی اورشدید بڑھاپے سے اورمیں تیری پناہ مانگتا ہوں ، عذاب قبر سے اورمیں تیری پناہ مانگتاہوں موت وحیات کے فتنہ سے۔ ‘‘
3.…((اللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَاۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ)) (مسلم)
’’یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ، زوال نعمت سے، تیری عافیت کے منہ موڑ جانے سے، تیرے ناگہانی عذاب اور