اور اگر حج ِ قِران کرنا ہو تو یہ کہیں :((اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ حَجَّاً وَ عُمْرَۃً))’’اے اللہ! میں حج و عمرہ کے لیے حاضر ہوا ہوں ۔‘‘صرف حج ِ مُفرد(بلا عمرہ)کرنا ہو تو یوں کہیں :((اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ حَجّاً))’’اے اللہ! میں حج کے لیے حاضر ہوا ہوں ۔‘‘حج ِ تمتع کا عمرہ کرنا ہو تو یوں کہیں :((اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکََ عُمْرَۃً مُتَمَتِّعاً بِہَا إِلَی الْحَجٍِ))’’اے اللہ! میں عمرہ کے لیے حاضر ہوا ہوں ؛ اس کے ساتھ حج تمتع کرتے ہوئے۔‘‘٭ اس کے بعد تلبیہ کہنا شروع کردیں ،جس کے الفاظ یہ ہیں :((لَبَّیْکَ اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ،لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ،اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ،لَا