’’حجرِ اسود اوررکنِ یمانی کوچُھونا گناہوں اورخطاؤں کومٹادیتا ہے۔‘‘[1]
جبکہ سنن ترمذی و صحیح ابن خزیمۃ اورمسند احمد میں ارشادِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
(( اَلْحَجَرُ الْأَسْوَدُ مِنَ الْجَنَّۃِ وَکَانَ أَشَدَّ بَیَاضاً مِنَ الثَّلْجِ حَتّٰی سَوَّدَہٗ خَطَایَا أَھْلِ الشِّرْکِ )) [2]