Maktaba Wahhabi

سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل

مؤلف: محمد منیر قمر

ناشر: مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ

213
’’اس کے باوجود ہم وہ کام ہر گز نہیں چھوڑیں گے جسے ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں کیاکرتے تھے۔‘‘ جبکہ اس کی دائمی مشروعیت کا ذکر صحیح بخاری میں بھی ہے: (( شَییٌٔ صَنَعَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہِ فَلَا نُحِبُّ أَنْ نَّتْرُکَہٗ )) [1] ’’ایک کام جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہم اسے ترک کرنا ہرگز پسند نہیں کرتے۔‘‘ اس رمل کی مشروعیت اگرچہ ایک خاص وجہ سے ہوئی مگر پھر یہ ایک مطلق سنت قرارپائی جیساکہ صحیح مسلم اور دیگر کتب میں مذکور حدیثِ جابر رضی اللہ عنہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حجۃ الوداع کے واقعہ میں بھی مذکور ہے : (( فَرَمَلَ ثلَاَثاً وَمشَیٰ أرْبعَاً )) [2] ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم طواف کے پہلے تین چکر وں میں رمل اوربقیہ چار میں عام چال سے چلے۔‘‘ امام خطابی رحمہ اللہ نے صحیح فرمایا ہے کہ اس میں اس بات کی دلیل موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی ایک کام کو کسی خاص وجہ سے کرتے ہیں اورپھر وہ وجہ تو زائل ہوجاتی ہے مگر وہ سنت اپنی اصل حالت پر قائم رہتی ہے ۔ (معالم السنن خطابی علی ھامش عون المعبود شرح ابو داود از علّامہ شمس الحق عظیم آبادی: ۵/ ۳۴۱) ملتزم سے چمٹنا اور دعائیں کرنا: حجرِ اسود اوربابِ کعبہ کے درمیان والی جگہ جس کانام ’’ملتزم‘‘ہے، اس کے ساتھ چمٹنا اور اس پر اپنا سینہ ، ہاتھ ،بازو ، اورچہرہ رکھنا بھی مسنون ہے جیسا کہ سنن ابو داود وابن ماجہ میں مذکور بعض احادیث سے پتہ چلتا ہے۔[3]
x
صفحہعنوان
17تصدیر
19مقدمہ طبع جدید
21تبصرہ جات [۱]
23[۲]
25[۳]
27[۴]
29تلبیہ
31حج وعمرہ کے بنیادی احکام کلامِ الٰہی میں
41حج وعمرہ کے فضائل وبرکات
41مجموعۂ عبادات:
41اسلام کا رکن:
42افضل عمل:
43حج مبرور ۔۔۔؟
44گناہوں سے مکمل طہارت:
46جنت کی بشارت:
46بوڑھوں، ضعیفوں اورعورتوں کا جہاد :
49اللہ کے مہمان:
50قابلِ رشک زندگی اورقابلِ فخر موت :
50رمضان میں عمرہ:
52فرضیتِ حج :
53نفلی حج:
55فریضۂ حج کی ادائیگی میں جلدی کرنا:
57ترکِ حج پر وعید :
59عمرے کا طریقہ اور احکام و مسائل
59مفہومِ استطاعت:
59زادِ راہ اورسواری:
62امن:
62مُحرم:
65ایک وضاحت:
66ایک اہم سوال:
67جواب :
68جسمانی استطاعت:
69حج بدل:
72حجِ بدل کی شرائط :
75روانگی سے قبل چند اہم امور
75تقویٰ:
76توبہ:
77حقوق اور امانتوں کی ادائیگی:
78خلوص وللہیت:
78مالِ حلال:
80ممنوع زیب وزینت:
82شرک وبدعات:
85حج وعمرہ کے لیے روانگی اور عام آدابِ سفر
85وسعت:
86اسوۂ حسنہ:
86مسنون ومستحب دن:
87مسنون ومستحب وقت:
89رفیقِ سفر:
90نمازِ سفر:
92رات کے وقت اچانک گھر میں داخل نہ ہونا:
94رات کے وقت اچانک اپنے گھر میں داخل نہ ہونے کی مصلحتیں:
95سفر کی دعائیں :
100دورانِ سفر:
103پیدل حج۔۔۔؟
107مواقیتِ حج وعمرہ
107میقاتِ زمانی:
108میقاتِ مکانی:
110ذوالحلیفہ:
111جُحفہ :
111قرنُ المنازل:
111یلملم:
111ذاتِ عِرق:
112احرام کے بغیر ۔۔۔؟
113عمرۂ تنعیم:
114چھوٹا عمرہ، بڑا عمرہ۔۔۔؟
115ایک ضروری وضاحت:
117احرام باندھنے کا طریقہ
117غسل کرنا:
119مردوں کاخوشبو لگانا:
120احرام کے کپڑے پہننا:
122نما زِاحرام:
124اقسامِ حج
124حجِ تمتُّع:
124حج قِران:
125حجِ مفرد :
126افضل حج :
130تلبیہ
130مسنون تلبیہ:
132آدابِ تلبیہ:
133فضائلِ تلبیہ :
138محرّماتِ احرام
138بال کاٹنا یانوچنا:
138فدیہ:
140صاعِ شرعی کاوزن۔ ایک تحقیق:
1431۔ناخن کاٹنا:
1432۔سلے ہوئے کپڑے پہننا:
1433۔جرابیں پہننا:
1434۔سر ڈھانپنا:
1435۔خوشبو لگانا:
1466۔دستانے پہننا:
1467۔نقاب باندھنا:
147پردہ:
147اس سستی کا سبب:
148لغوی تشریح:
149ڈھاٹے کی ممانعت:
151یہ خواتین۔۔۔!
151فقہ حنفی کی روشنی میں:
152علامہ ابن قیّم رحمہ اللہ کا موقف:
152نکاح اور منگنی کرنا:
153جنگلی جانوروں کاشکار کرنا:
155فدیہ:
157شکار میں اشتراک:
158حرمِ مدنی:
158وادیٔ وج کا شکار:
159درخت کاٹنے کافدیہ:
160حرم کے درخت اور گھاس کاٹنا:
160حدودِ حرم میں شکار کرنا:
160گری پڑی چیزیں اٹھانا:
162کنگھا کرنا:
163خلاصہ:
164مباحات ِ احرام
164غسل کرنا:
166سر کو مَل کر دھونا:
167سر دھوتے وقت اس کا ڈھک جانا:
168احرام کو بدلنا یا دھونا:
169سایہ کرنا:
171آنکھوں میں سُرمہ یا دوا لگانا:
172سمندری شکار:
173بلا قصد عورت سے چُھوجانا:
173موذی جانوروں کو مارنا:
176منہ ڈھانپنا:
178پچھنے لگوانا یا فصد کروانا:
180سر یا جسم کے کسی حصے کو خراشنا:
181بیلٹ ،گھڑی ،زیور ،عینک ،پرس ،آئینہ:
182پھول یا بُوٹی کی خوشبو سونگھنا:
183کوئی چیز سرپر اٹھالینا اورکمبل اوڑھنا:
183مہندی لگانا:
185دخولِ حرم ومکہ مکرمہ کے حدود و آداب
185حدودِ حرمِ مکی :
186حدودِ حرمِ مدنی:
188حرمِ ثالث۔۔۔؟
188آدابِ دخولِ مکہ مکرمہ:
191مسجدِ حرام میں داخل ہونے کے آداب:
195طریقہ طواف اور احکام و مسائل
195طہارت و وضو:
196طریقۂ طواف:
199بِھیڑ کی شکل میں:
200حجرِ اسود کو بوسہ دینے کی فضیلت:
204دھکم پیل سے احتراز:
207رمل اوراضطباع :
211مشروعیتِ رمل کا سبب :
213ملتزم سے چمٹنا اور دعائیں کرنا:
215حطیم سمیت طواف:
216رکنِ یمانی کو چُھونا:
217حجرِ اسود اور ملتزم کے سوا کسی چیز کو بوسہ دینا:
219دورانِ طواف کی دعائیں اور لایعنی گفتگو سے اجتناب:
224بیت اللہ کا قُرب:
224طواف کے چکروں کی تعداد میں شک:
225پیدل وسوار طواف:
227وقتِ طواف میں وُسعت:
228استحاضہ ،بواسیر اور سلسلِ ریح وبول والوں کا طواف:
229اگر دورانِ طواف و سعی کوئی رکاوٹ آجائے:
231نمازِ طواف:
234آب ِ زم زم :
239زم زم میں کفن یا نقدی بھگونا:
240طواف کا اول وآخر۔۔۔ حجرِ اسود پر:
240ایک باطل پروپیگنڈے کی تردید:
244صفا ومروہ کے درمیان سعی
245سعی کا طریقہ:
248سعی کا ایک چکر:
248عورتوں کی سعی:
249طواف اورسعی کے ایک چکر میں فرق:
250طہارت:
251پیدل اور سوار ہوکر سعی کرنا:
252سعی کی دعائیں:
253سر کے بال منڈوانا یاکٹوانا:
253حجِ قِران کی نیت فسخ کرنا:
257خواتین کے لیے حکم:
260طریقۂ حج اور احکام و مسائل
261۸/ ذوالحج، یومِ ترویہ:
263۹/ ذوالحج، یومِ عرفہ یا یومِ حج:
264روانگی کاوقت:
265وادی نَمِرہ میں :
266وادیٔ عُرنہ میں:
267وقوفِ عرفات:
268طریقۂ وقوف:
270یومِ عرفہ کا روزہ:
272یومِ عرفہ کی فضیلت اور دعائیں
276دعائیں اور اذکار
285حدیث شریف سے:
302لیلۃ الجمع یامزدلفہ کی رات
305کنکریاں اکٹھی کرنا:
306ضعیفوں کے لیے حکم:
307مشعر الحرام اور عام حُجاج کے لیے مسنون طریقہ:
308وادی محسّر:
311۱۰/ذوالحج یا یومِ نحر وقربانی کی مصروفیات
312جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنا:
316اہلِ منیٰ کی عید:
316نحرو قربانی کا وقت وطریقہ:
318قربانی نہ ہونے کی صورت میں:
319قربان گاہ:
320ھَدْی (حجاج کی قربانی) میں اشتراک:
321نحر کرنے کا طریقہ:
322قربانی کے جانور کاگوشت کھانا:
322حلق (پورا سر منڈوانا) یا تقصیر (کچھ بال کٹوانا):
325تحلّلِ اول:
325طوافِ افاضہ یاطوافِ زیارت (طوافِ حج):
326اس طواف کامسنون وقت:
327طوافِ افاضہ کاطریقہ وآداب:
330تحلّلِ ثانی یاتحلّلِ کلّی:
331ایّامِ تشریق کی مصروفیات
331قیامِ منیٰ:
331زیارت وطوافِ کعبہ:
332ذِکر و عبادت:
332مسجدِ خیف میں نمازیں:
334دو دن یا تین دن رَمی:
335وجوبِ قیامِ منیٰ:
337ایامِ تشریق کی رَمی کا وقت:
338رمی ٔ جمار کا طریقہ:
339رمی ٔ جمرات کے لیے سواری:
340رَمی کے لیے وکیل مقرر کرنا:
342عذر کی وجہ سے:
344بچوں کا حج وعمرہ
344بچوں کے حج کا صحیح اور کارِ ثواب ہونا:
347عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور دورِخلفاء وصحابہ رضی اللہ عنہم میں بچوں کو حج کروانے کے واقعات:
352بچوں کااحرام:
354بچوں کا عمرہ:
359بچوں کا حج:
361بچوں کی طرف سے ایامِ تشریق کی رمی میں احتیاط:
363بچوں پرفدیہ وقضا:
365قبل از بلوغت حج کا حکم:
366طوافِ ودَاع
366طوافِ وداع کا وجوب:
367طوافِ وداع کا طریقہ وآداب:
368شہرِ مکہ سے روانگی:
369آدابِ زیارتِ مدینہ طیبہ
3691۔مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
3712۔حجرئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
3713۔روضۂ شریفہ:
372مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل ہونے کے آداب:
373درود وسلام:
373توجہ طلب اُمور:
3794۔مسجدِ قباء:
3815۔ بقیع الغرقد:
382دیگر تاریخی یادگاریں:
382قیامِ مدینہ طیبہ:
383چالیس نمازیں؟
386یہ تشویش کیوں؟
386دورانِ حج تجارت ومزدوری:
389عام تحائف اور مقدس ہدیے:
392جلد واپسی کامستحب ہونا:
394واپسی کے آداب:
Flag Counter