’’سفر بھی عذاب کا ایک حصہ ہے کیونکہ یہ تمھیں (وقت پر اور مناسبِ حال) کھانے پینے سے روکتا ہے لہٰذا تم میں سے جب کوئی شخص اپنا کام پورا کر لے تو جلد اپنے اہل وعیال کی طرف لوٹ آئے۔‘‘[1]اور سنن دار قطنی میں تو خاص حج کے بارے میں بھی ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:(( اِذَا قَضَیٰ اَحَدُکُمْ حَجَّہٗ فَلیَتَعَجَّلْ اِلَیٰ اَھْلِہٖ، فَاِنَّہٗ اَعْظَمُ لِأَجْرِہٖ ))[2]