Maktaba Wahhabi

سورۃ الفاتحہ فضیلت اور مقتدی کےلیے حکم

مؤلف: مولانا محمد منیر قمرحفظہ اللہ

ناشر: ام القریٰ پبلی کیشینز

سال شائع: 2017

176
’’اس کا یہ جواب دیا گیا ہے کہ اس خاموش رہنے کا حکم فاتحہ کے علاوہ دوسری قراء ت کے وقت ہے۔‘‘ 6۔ مولانا عبد الحی رحمہ اللہ نے’’غیث الغمام حاشیہ إمام الکلام‘‘(ص:۱۵۹) میں لکھا ہے: ’’دَعْوَیٰ کَوْنِ حَدِیْثِ عُبَادَۃَ مَنْسُوْخاً بِحَدِیْثِ:((وَ إِذَا قَرَأَ فَاَنْصِتُوْا))،مَرْدُوْدٌ‘‘[1] ’’حدیث:((وَ إِذَا قَرَأَ فَاَنْصِتُوْا)) سے حدیثِ عبادہ رضی اللہ عنہ کے منسوخ ہونے کا دعویٰ ناقابلِ قبول(مردود) ہے۔‘‘ غرض کہ جب دو طرح کی احادیث میں جمع و تطبیق ممکن ہو تو پھر ناسخ و منسوخ کا قاعدہ استعمال کرنا خلافِ اصل ہے۔ چوتھا جواب: قائلینِ وجوب کی طرف سے مانعینِ فاتحہ کوایک الزامی جواب یہ بھی دیا گیا ہے کہ اصولِ فقہ حنفی کی روسے کوئی راویِ حدیث اگر اس حدیث کے خلاف عمل کرے یا فتویٰ دے تو اس کی روایت کردہ وہ حدیث قابلِ استدلال و حجت نہیں ہوتی،بلکہ منسوخ سمجھی جاتی ہے اور یہاں بھی یہ چیز موجود ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ جو اس حدیث اور خصوصاً اس جملے:((وَ إِذَا قَرَأَ فَاَنْصِتُوْا)) کے راوی ہیں،وہ خود امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنے کا فتویٰ دیتے تھے،جیسا کہ صحیح مسلم کے حوالے سے ان کا اپنے شاگرد حضرت ابو سائب رحمہ اللہ کو ’’اِقْرَأْ بِھَا فِيْ نَفْسِکَ‘‘کے الفاظ سے فتویٰ دینا ہم ذکر کر چکے ہیں۔
x
صفحہعنوان
13حرفے چند
16سورت فاتحہ کی فضیلت
16نام اور مفہوم:
16سورت فاتحہ کی فرضیت:
24سورۃ الفاتحہ نماز ہے:
28مقتدی کے لیے سورت فاتحہ کا حکم
29قائلینِ قراء ت:
29بعض ائمہ و علمائے احناف کا اختیار:
33ایک مناظرہ:
36ایک عقلی دلیل اور اس کا نقلی و شرعی رد:
53احناف کے تین مسالک:
55تبع التابعین رحمہم اللہ کا نظریہ:
56تابعین رحمہم اللہ کا نقطۂ نظر:
56صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا تعامل:
58قائلینِ قراء تِ خلف الامام کے دلائل
58قرآنی آیات سے استدلال
58پہلی آیت:
60دوسری آیت:
63تیسری آیت:
64چوتھی آیت:
66احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے استدلال
67پہلی حدیث:
74بعض اعتراضات کا جائزہ
741۔ ’’لا ‘‘نفی جنس کی بحث:
752۔ ’’فصاعداً ‘‘کی بحث:
803۔ مدرکِ رکوع کی رکعت:
82مانعینِ رکعت اور ان کے دلائل
831۔ مشکات کی شرح المرعاۃ:
832۔ جزء القراء ۃ:
863۔ شرح زرقانی:
864۔ نیل الاوطار:
875۔ کتاب القراءة بیہقی:
876۔ المحلی:
881۔ امام شوکانی رحمہ اللہ:
882۔ علامہ مقبلی رحمہ اللہ:
893۔ علامہ نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ:
894۔ شیخ الکل علامہ سیّد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ:
905۔ علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ:
906۔ علامہ عبد الرحمان مبارکپوری رحمہ اللہ:
91دیگر کبار علما:
92قائلینِ رکعت اور ان کے دلائل
92پہلی دلیل:
94دوسری دلیل:
95تیسری دلیل:
97چوتھی دلیل:
99ممانعت کس بات کی؟
101’’لا تعد‘‘کا ضبط اور اعراب:
103وہ رکعت ہوئی یا نہیں ؟
106دوسری حدیث:
107’’الصلاۃ ‘‘سے مراد:
109’’خِداج ‘‘کا معنی و مفہوم
113دل میں پڑھنے کا مفہوم:
117دیگر احادیثِ’’خِداج‘‘(5۔3):
118وجوبِ فاتحہ کی مزید احادیث(14۔6):
120پچاس سے زیادہ احادیث:
121آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں
1211۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اثر:
1222۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر:
1223۔حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا اثر:
1234۔حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا اثر:
1235۔حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کا اثر:
1246۔حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا اثر:
1247۔حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا اثر:
1258۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا اثر:
1259۔حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا اثر:
12610۔ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا اثر:
126آثارِ تابعین رحمہم اللہ کی رُو سے
1271۔اثرِ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ:
1272۔اثرِ حضرت حماد رحمہ اللہ،اُستاذِ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ:
1283۔اثرِ امام مکحول رحمہ اللہ:
1294۔اثرِ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ:
1295۔اثرِ حضرت عروۃ بن زبیر رحمہ اللہ:
1306۔اثرِ امام مجاہد رحمہ اللہ:
1307۔اثرِ حضرت قاسم بن محمد بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ:
1318۔اثرِ امام زہری رحمہ اللہ:
1319۔اثرِ امام سعید بن مسیب رحمہ اللہ:
13110۔اثرِ امام اوزاعی رحمہ اللہ:
13211۔اثرِ امام عطاء رحمہ اللہ(استادِ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ):
132قراء تِ فاتحہ اور دو فریق:
134مانعینِ قراء ت کے دلائل
134مانعینِ قراء ت کے قرآنی دلائل
135اس دلیل کا پہلا جواب:
140دوسرا جواب:
141تیسرا جواب:
144چوتھا جواب:
146پانچواں جواب:
148چھٹا جواب:
154ساتواں جواب:
155سکتات
157دیگر سکتات:
160علمائے احناف کا اعترافِ سکتات اور عمل:
162نان سٹاپ امام کے پیچھے:
163آٹھواں جواب:
164آیت کا شانِ نزول،کتبِ تفسیر کی رو سے
1641۔تفسیر رازی:
1652۔تائیدِ علامہ مبارکپوری رحمہ اللہ:
1653۔اختیارِ میر سیالکوٹی:
1664۔تفسیر البحر المحیط:
1665۔تفسیر قرطبی:
1676۔تفسیر ماجد ی:
1677۔تفسیر معالم التنزیل:
1688۔تفسیر جلالین:
168دوسراپہلو:
170مانعینِ قراء ت کے حدیثی دلائل
170دوسری دلیل:
172دوسری دلیل کا پہلا جواب:
173دوسرا جواب:
174تیسرا جواب:
176چوتھا جواب:
179دیگر جوابات:
179تیسری دلیل:
182وجۂ استدلال:
182تیسری دلیل کا پہلا جواب:
184دوسرا جواب:
184تیسرا جواب:
188چوتھا جواب:
189مانعین کی چوتھی دلیل:
190پہلا جواب:
194دوسرا جواب:
194تیسرا جواب:
194چوتھا جواب:
195پانچواں جواب:
196پانچویں دلیل اور اس کا جواب:
200آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ
200حجیتِ آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم کی شرائط:
202مسئلہ زیرِ بحث اور آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم:
204پہلا اثر:
205دوسرا اثر:
206تیسرا اور چوتھا اثر:
208پانچواں اثر:
209چھٹا اثر:
211ساتواں اثر:
213آٹھواں اثر:
215نواں اثر:
216دسواں اثر:
217قد کاٹھ بڑھانے کے لیے:
218دعوائے اجماع کی حقیقت:
221آثارِ تابعین رحمہم اللہ اور ان کے جوابات
2221۔اثرِ سعید رحمہ اللہ:
2232،3،4۔آثارِ علقمہ رحمہ اللہ:
2255۔اثرِ عمرو بن میمون رحمہ اللہ:
2256،7،8۔آثارِ اسود بن یزید رحمہ اللہ:
2269،10۔آثارِ ابراہیم نخعی رحمہ اللہ:
228قیاسی اور عقلی دلائل
2281۔وکیل:
2292۔وفد:
2303۔مناظرہ:
230رجوعِ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ:
232امام محمد رحمہ اللہ کا قول،ہدایہ اور احناف:
237ایک اہم وضاحت:
242مصادر و مراجع
Flag Counter