((فَوَّضَ إِلَيَّ عَبْدِيْ))’’میرے بندے نے اپنا معاملہ میرے سپرد کر دیا ہے۔‘‘((وَ اِذَا قَالَ:﴿ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾’’اور جب بندہ کہتا ہے:﴿ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾’’میں تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تجھی سے مدد مانگتا ہوں۔‘‘((قال:ہُوَ ذَا بَیْنِيْ وَ بَیْنَ عَبْدِيْ وَ لِعَبْدِيْ مَا سَأَلَ))’’اللہ کہتا ہے:یہ میرے اور میرے بندے کے ما بین مشترک ہے اور میرے بندے کو ہر وہ چیز ملے گی جس کا وہ سوال کرے گا۔‘‘((فَاِذَا قَالَ:﴿اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ﴾’’اور جب بندہ کہتا ہے:﴿اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ﴾’’ہمیں سیدھی راہ دکھلا۔‘‘﴿صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ﴾’’ان لوگوں کی راہ جن پر تونے انعام کیا۔‘‘﴿غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴾’’ان لوگوں کی راہ نہیں جو تیرے غضب کا شکار ہوئے اور نہ ان لوگوں کی راہ جو گمراہ ہوئے۔‘‘((قَالَ:ہَذَا لِعَبْدِي،وَ لِعَبْدِي مَا سَأَلَ)) [1]’’اللہ کہتا ہے:یہ میرے بندے کے لیے ہے اور میرا بندہ جو مانگے اسے وہی ملے گا۔‘‘