جادو کے علاج کا قرآنی وظیفہیا مجموعۂ آیاتِ سِحرمختلف اہلِ علم و تجربہ اور ماہرین علاجِ سِحرنے جن جن آیات کو مختلف اقسامِ سِحر کے لیے پڑھنا تجویز کیا ہے ، ہم یہاں اُن سب آیات کو قرآنی ترتیب کے مطابق درج کررہے ہیں۔ جنھیں نظرِ بد ، مِرگی ، آسیب و سایہ ، تعویذ گنڈوں اور جادوٹونے کی تمام اقسام کے علاج کے طور پر پڑھ کر دَم کرکے انکے اثرات کو زائل کرسکتے ہیں۔ وَ اللّٰہُ الْمُوَفِّقُ۔{ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}{ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ . اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ . مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ . اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ . اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ . صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ} [الفاتحہ: ۱۔۷]{ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}{الٓمّٓ . ذٰلِکَ الْکِتٰبُ لَا رَیْبَ فِیْہِ ھُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَ . الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ