Maktaba Wahhabi

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ(جلد4)

مؤلف: حافظ ثناء اللہ مدنی

ناشر: کلیۃ القرآن الکریم و التربیۃ الاسلامیہ قصور

261
صرف لکھ دینے سے طلاق کا حکم: سوال :درج ذیل واقعہ کے متعلق فتویٰ صادر فرمائیں۔ یہ کہ میری لڑکی مارچ ۱۹۸۶ء میں موضع بچھوکی کے ایک لڑکے جاوید حسین سے بیاہی گئی تھی۔ کوئی دو سال تک حالات خوشگوار رہے اور اس عرصہ میں لڑکی کے بطن سے ایک لڑکا بھی پیدا ہوا۔ جواب تقریباً ۴ سال کا ہے۔ بعد میں بدقسمتی سے لڑکی بیمار ہو گئی اور جاوید نے اس کو اپنے گھر لانا بند کردیا۔ اس کے بعد حالات اور ناخوشگوار ہو گئے اور لڑکے کے باپ نے جاوید مذکور سے کہا کہ اپنی منکوحہ بیوی مسماۃ سعیدہ خانم دختر ماسٹر سردار خاں موضع بدرپور کو طلاق دے دے،تیری دوسری شادی اور کردوں گا۔ چنانچہ اپنے باپ کے ورغلانے سے جاوید اور اس کے باپ کے سوا کسی دیگر اہل خانہ کو پتہ نہ تھا۔ جب جاوید کی والدہ اور بھائیوں کو پتہ لگا تو اس طلاق نامہ کو پھاڑ کر پھینک دیا۔ جناب مولوی صاحب! اس طلاق نامہ لکھنے کا نہ میری لڑکی مسماۃ سعیدہ خانم زوجہ جاوید کو کوئی علم تھا۔ نہ مجھے ، اور اپنے بھائیوں اوروالدہ کے کہنے پر مسمی جاوید اپنی منکوحہ بیوی مسماۃ سعیدہ خانم کو اندر ڈیڑھ ماہ کے لے گیا۔ اور رجوع کرلیا۔ کوئی ۶ ماہ تک دونوں میاں بیوی نے خوشی کے ساتھ وقت گزارا۔ مگر بعد میں جاوید کے والد نے کہا کہ تو نے طلاق شدہ بیوی کو گھر میں رکھا ہے اور یہ ناجائز ہے لہٰذا جاوید نے مسماۃ سعیدہ کو کچھ عرصہ سے گھر سے نکال دیا ہے۔ محترم بزرگ، حالات مندرجہ کی روشنی میں شرعی فتویٰ تحریر فرمائیں کہ کیا یہ واقعی طلاق ہو گئی ہے یانہیں؟ (سائل، ماسٹر سردار خاں والد مسماۃ سعیدہ خانم موضع بدرپور) (نداء الجہاد: ربیع الثانی۱۴۱۲ھ) جواب :صورتِ مرقومہ میں جاوید نے اپنی بیوی سعیدہ خانم کے لیے جو طلاق نامہ تحریر کیا تھا، جسے بعد میں پھاڑ دیا گیا وہ وقوع طلاق میں موثر ہے۔ چنانچہ حدیث میں ہے: ’ إِنَّ اللّٰهِ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِی مَا حَدَّثَتْ بِہِ أَنْفُسُہَا، مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَتَکَلَّمْ قَالَ قَتَادَۃُ: إِذَا طَلَّقَ فِی نَفْسِہِ فَلَیْسَ بِشَیْئٍ‘[1] ’’ یعنی اللہ تعالیٰ نے میری امت کی قلبی باتوں سے درگزر فرمایا ہے جب تک کہ وہ عمل یا کلام نہ کرے، اور قتادہ نے کہا جب کوئی اپنے نفس میں طلاق دے دے تو وہ قابلِ عمل شمار نہیں ہوگی۔‘‘ شارح بخاری حافظ ابن حجر رحمہ اللہ رقمطراز ہیں: ’ وَاسْتُدِلَّ بِہِ عَلَی أَنَّ مَنْ کَتَبَ الطَّلَاقَ طَلُقَتِ امْرَأَتُہُ لِأَنَّہُ عَزَمَ بِقَلْبِہِ وَعَمَلَ بِکِتَابَتِہِ وَہُوَ قَوْلُ الْجُمْہُورِ ‘[2]
x
صفحہعنوان
25مصنف کے مختصر حالات زندگی
32خدمت دین کے لیے دوسروں کادست نگر نہیں بننا
55نکاح کے مسائل
55آدم و حوا علیہ السلام کا نکاح کس نے کیا اور حق مہر کیا تھا؟
55نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیویاں تھیں؟
56نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تعددِ ازواج میں کیا حکمت ہے؟
56حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاا کی نکاح اور رخصتی کے وقت کتنی عمر تھی؟
58حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاا کی عمر بوقت رخصتی:
59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کی تفصیل (مفتی محمود الحسن صاحب کے فتوے پر استدراک)
60کیا شیاطین میں سلسلۂ مناکحت اور توالد موجود ہے ؟
62انتخابِ رشتہ اور خِطبۃ النکاح
62اسلام میں ذات پات کی کوئی تقسیم ہے؟
62شادی کے لیے رشتے پر رشتے کا سوال کرنا:
62باہمی رشتوں کا قیام عقائدی اتفاق اور اخوتِ اسلامی کی بنیاد پر ہونا چاہیے:
63انتخابِ رشتہ میں دینداری کو مقدم رکھنا:
64دینی کوتاہیوں میں مبتلا لڑکے سے بیٹی یا بہن کا نکاح کرنا شرعاً درست ہے؟
64کیا شیعہ عقائد کے حامل شخص سے رشتہ کرنا جائز ہے؟
64سیدزادی کا نکاح کسی دوسری قوم کے لڑکے سے ہو سکتا ہے؟
66غیر اہل حدیث رشتہ داروں سے رشتہ لینا یا دینا؟
67اسلام میں پسند کی شادی کے متعلق کیاحکم ہے ؟
68پیغام نکاح کی غرض سے غیر محرم عورت کودیکھنا :
69شادی سے پہلے اپنی منگیتر کو دیکھنا ؟
70منگنی کرنا، منگیتر کا انگوٹھی پہنانا اور دودھ پلائی کی رسم:
70منگنی کی رسم کے طور پر لڑکے اور لڑکی کو انگوٹھی پہنانے کاحکم ؟
70۷۔شادی بیاہ میں منگنی سے شب زفاف کی صبح ولیمہ تک مسنون طریقے کون سے ہیں؟
74شادی سے متعلق بعض مسائل
74صحت نکاح کے لیے والدین کی رضا مندی کافی ہے؟
74دلہن کا تیاری کے لیے بیوٹی پارلر جانا جائز ہے ؟
75کیا لڑکا لڑکی نکاح ہو جانے پر ایک دوسرے کو مل سکتے ہیں جب کہ رخصتی نہیں ہوئی؟
75مردوزن کے اختلاط سے بچتے ہوئے شادی سے قبل مہندی اور مایوں کی رسم ادا کی جا سکتی ہے ؟
75شادی سے قبل مایوں بٹھانے یا مہندی لگانے سے ہندوؤں کی مشابہت ہوگی؟
76کیا لڑکے کو بھی مہندی لگائی جا سکتی ہے ؟
76کیا شادی کے موقع پر رشتہ دار بچیاں اور خواتین دف پر گیت گا سکتی ہیں؟
76کیا اعلانِ نکاح کے لیے گھر پر برقی قمقمے روشن (Lighting )کیے جا سکتے ہیں؟
76کیا رسم کے مطابق چھوٹے بھائی کو شہ بالا بنایا جا سکتا ہے؟
76خواتین کو کھانا پیش کرنے کا کام کیا بیرے کر سکتے ہیں؟
77شادی کے موقع پر سرزد ہونے والی کوتاہیوں کے متعلق رہنمائی:
77شادی کے بعد میاں بیوی کا سیروسیاحت(Hony Moon) کے لیے جانا کیسا ہے ؟
77خُطبۂ نکاح و دیگر مسائل
77نکاح کی شرائط:
77مع شروط اور گواہوں کی موجودگی میں غیر تحریر شدہ نکاح کاحکم:
78شادی کی تقریب کا طریقہ:
79کیا مسجد میں نکاح کرنا سنت سے ثابت ہے؟
79نکاح کا مکمل طریقہ، قرآن و سنت کی روشنی میں کیا ہے؟
80(تعاقب) ایجاب و قبول کا صحیح مفہوم:
82نکاح کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
82خطبہ ٔ نکاح میں آیات کی مسنون تلاوت:
83خطبہ ٔنکاح کے الفاظ:
83کیا نکاح میں خطبہ مسنونہ پڑھنا لازمی ہے؟
84نکاح شرعی میں خطبہ مسنونہ کے بعد ’’قبول ‘‘ کہنے کی تعداد:
84ایجاب و قبول کی تعداد تین مرتبہ یا ایک مرتبہ ؟
85ایجاب وقبول کا تعلق لڑکی سے یا لڑکے سے:
85کیا زبانی اقرار کیے بغیر صرف نکاح نامے پر دستخط کرنے سے نکاح ہو جائے گا؟
86کیا ٹیلی فون پر نکاح جائز ہے؟
86ٹیلی فون پر نکاح کی صورت میں وکیل جانبین سے ایجاب و قبول کرسکتا ہے یا نہیں؟
87گونگے کا نکاح کس طرح کیا جائے گا؟
87نکاح میں ’’گواہوں کے رُوبرو‘‘ کے الفاظ کی حیثیت:
87تین گواہوں کا دلہن کے پاس جانا:
88دولہا کو چھ کلمے پڑھانا:
88نکاح کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا کیا سنت سے ثابت ہے؟
88بوقتِ نکاح شیرینی تقسیم کرنا؟
89نکاح کے بعد چھوہارے تقسیم کرنا:
89کیا خاوند بیوی ایک دوسرے کا نام لے کر پکار سکتے ہیں؟
90شادی کے بعد لڑکی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھا جائے یا والد کا نام :
91بحیثیت زوجیت شوہر کی طرف نسبت کرنا انگریزی سماج کا اثر ہے؟
91شوہر کے ذمے بیوی کے کیا حقوق و فرائض ہیں؟
92بیوی کے ذمہ شوہر کے کیا حقوق و فرائض ہیں؟
92میاں بیوی دونوں برسرروزگار ہونے کی صورت میں میاں کی کمائی پر بیوی کا کتنا حق ہے ؟
93بیوی کی کمائی پر شوہر کا کتنا حق ہے؟
93ٹی وی ڈراموں میں ہونے والے نکاح و طلاق :
94ولیمے کے مسائل
94ولیمے میں حسب استطاعت کھانا کھلایا جائے یا مشروبات پر ہی اکتفاء کیا جائے؟
94ولیمہ نکاح کے بعد کس دن کیا جائے ؟اور کتنے دن تک دعوتِ ولیمہ جاری رکھی جا سکتی ہے؟
94ولی کی اجازت کے بغیر نکاح
94خفیہ نکاح کا شرعی حکم اور گواہوں کو راز رکھنے کی تلقین کرنا:
95لڑکی سے خفیہ یارانہ اور چوری چھپے بغیر ولی کے نکاح کرنا:
96نکاح خواں اور دوسرے آدمی کی موجودگی میں خفیہ نکاح:
96لڑکی کو بہلا پھسلا کر بغیر ولی کے نکاح کرنا:
97لڑکی کو اغواء کرنے کے بعد بغیر ولی کے نکاح کرنا:
98بیوہ کا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح:
99ولی خیر خواہ نہ ہونے کی صورت میں کسی صالح انسان کو ولی بنانا:
100بلا اجازت ولی، کورٹ میں نکاح کی حیثیت:
101ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کی شرعی حیثیت؟
102ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم اور ولایت کے حق دار کون ہیں؟
102ولی کا خیر خواہ ہونا ضروری ہے:
103بدخواہ ولی کی ولایت:
104نزاع کی صورت میں ولایت کا حکم؟
105بالغ بیٹیوں کے بروقت نکاح اور مناسب رشتے میں سستی کرنے والے والد کی ولایت کا حکم:
105کیا والد کی بجائے بھائی ولی بن سکتا ہے؟
106باپ کی بجائے بیٹے ولی بن سکتے ہیں؟
106عورت کے ننھال ولی بن سکتے ہیں؟
107لڑکی کا نکاح والد کی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے؟:
107ولی کے بغیر نکاح کا حکم:
108ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کے بعد ازدواجی تعلقات حلال ہوں گے یا حرام؟
108کیا ولی خود اپنی زیر ِ ولایت عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟
109نکاح کے وقت ولی کا موجود ہونا شرط ہے:
110کن عورتوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
110سوتیلی ساس (بیوی کی سوتیلی ماں) سے نکاح کا حکم:
111چچا زاد ہمشیر سے شادی نہ کرنا قطع رحمی تو نہیں؟
111کیا باپ اور بیٹا دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں؟
111دادا کے بھائی کی بیوہ سے نکاح؟
112بذریعہ عدالت فسخ نکاح کے بعد نکاح ثانی کا حکم؟
112کیا آدمی اپنے بیٹے کا اپنی ربیبہ سے نکاح کر سکتا ہے ؟
112سوتیلی ماں کی چھوٹی بہن سے نکاح کرنا؟
112سوتیلی دادی کی دوسری جگہ نکاح ہونے پر پیدا ہونے والی لڑکی سے نکاح:
113فاعل کا مفعول بہ کی بہن سے نکاح کا حکم:
114کیا عورت اپنی بیٹی کا نکاح دوسرے خاوند کی پہلی اولاد سے کرسکتی ہے؟
114غیر مسلم مزنیہ سے نکاح کا حکم:
114باپ کی مزنیہ عورت کی بیٹی سے نکاح
115مزنیہ کی بیٹی سے نکاح کا حکم:
115مزنیہ کی بیٹی سے نکاح:
117آدمی کا اپنی بہو سے زبردستی زنا کرنے سے بیٹے کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟
118آدمی کا اپنی ساس سے زنا کرنے سے بیوی حرام ہو جائے گی؟
119کیا بیٹی کو بری نیت سے چھونے سے بیوی حرام ہو جاتی ہے؟
120مس بالشہوت(شہوت سے چھونا) سے حرمت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟
122ساس، سالی یا بیٹی سے لمس یا مباشرت:
123کیا ماہِ محرم میں شادی کرنا منع ہے؟
124کن عورتوں سے نکاح کرنا ناجائز ہے؟
124اہل کتاب کی عورتیں مشرکہ عورتوں سے مستثنیٰ ہیں؟
125اہل انجیل (نصرانی) کے ساتھ مسلمان کا نکاح جائز ہے؟
125کیا مشرکہ عورت سے نکاح درست ہے؟
126مشرک مرد یا عورت سے نکاح جائز ہے ؟
126جہالت کی بنا پر شرک میں مبتلا عورت سے نکاح:
127ہٹ دھرمی اور ضد کی بناپر شرک کرنے والی عورت سے نکاح کا حکم:
127نکاح کے بعد عورت کے مشرکہ ہونے کا علم ہو توکیا کیا جائے؟
127چچا کی بیٹی (جو کہ رضاعی پھوپھی بھی ہے) سے نکاح ناجائز ہے؟
128اگر عورت اندھیرے اور لاعلمی میں کسی دوسرے بچے کو دودھ پلادے؟
128باپ کی خالہ سے نکاح کا حکم:
129پھوپھی بھتیجی اور خالہ بھانجی کا بیک وقت ایک شخص کے نکاح میں آنا :
129خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا حرام ہے:
130خالہ اور بھانجی سے شادی کرنے والے کا حکم
132بھانجے کی بیٹی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
132بحالت ِ حمل نکاح جائز نہیں:
133ناجائز تعلقات و معاملاتِ نکاح
133کنواری حاملہ کے نکاح کا کیا حکم ہے؟
134حاملہ بالزنا سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
134حالت حمل میں زانی اور مزنیہ کے باہم نکاح کا حکم:
135حاملہ بالزنا سے وضع حمل کے بعد دوبارہ شادی:
135کیا نکاح کے چار ماہ بعد بچہ پیدا ہو جائے تو وہ نکاح قائم رہے گا؟
136کیا زانی لڑکے اور لڑکی کا ایک دوسرے کو کلمے سنانے سے نکاح ہو جاتا ہے؟
137زنا سے توبہ کے بعد مرد اور عورت کے نکاح کا کیا حکم ہے؟
137مشکوک کردار کے حامل لڑکے اور لڑکی کے نکاح کا حکم؟
138دو آشناؤں کا توبہ کے بعد باہم نکاح کا حکم:
139زنا بالجبرکے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کے مسائل:
140اولادِ زنا زانی سے بے تعلق ہوتی ہے:
141مرضِ عشق اور اس کا شرعی طریقۂ علاج:
143عاشقی و معشوقی و کورٹ میرج کی شرعی حیثیت:
144بدکردار و بداخلاق بیوی سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟
145بے دین اور بداخلاق بیوی جو اپنے خاوند کے حقوق پورے نہ کرتی ہو؟
146ڈاڑھی منڈوانے پر اصرار کرنے والی نافرمان بیوی کا شرعی علاج:
147کیا عورت بلااجازتِ شوہر رشتہ داروں سے ملنے کے لیے جا سکتی ہے؟
147خون کا عطیہ دینے والے سے نکاح کاحکم:
148حرمتِ رضاعت اور اس سے متعلقہ مسائل
148کیا مرد کی طرف سے بھی رضاعت کا اعتبار ہے ؟
149رشتہ ٔ رضاعت کی مختلف صورتیں:
149سوتیلی بہن کے بیٹے کا نانی کا دودھ پینے کی وجہ سے دوسری بہن کی بیٹی سے نکاح؟
150بامرِمجبوری خالہ کا دودھ پینے سے رضاعت کا حکم:
151رضاعی بہن سے شادی کا حکم:
151کیا رضاعی نواسی اور حقیقی بھانجی کا نکاح ہو سکتا ہے ؟
151رضاعی بھانجی سے شادی شدہ شخص کے بچوں کا حکم:
152لڑکی کی والدہ لڑکے کے بڑے بھائی کی دودھ شریک ہے:
152ایک بیوی کا رضیع دوسری بیوی کی پوتی سے نکاح نہیں کر سکتا؟
153دو رضاعی بھائیوں میں سے ایک اپنی بیٹی کا نکاح دوسرے سے کرنا چاہتا ہے:
154انتہائی مجبوری کے وقت دادی کا دودھ پینے والا پھوپھی اور چچا کی اولاد سے شادی کرسکتا ہے؟
154دادی کا دودھ پینے والا اپنے چچا کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟
155چچی کا دودھ پینے والی لڑکی کا نکاح چچی کے لڑکے کے ساتھ ہو سکتا ہے ؟
155رضاعی( دودھ والے) رشتوں سے سلسلۂ نکاح کا حکم:
156کیا حرمت ِ رضاعت میں کسی عدد کا تعین ہے؟
156کیا حرمت ِ رضاعت میں کسی عدد کا تعین ہے؟
158رضاعت محرم کی مقدار کیا ہے؟
160مسئلہ رضاعت ،کتنی مرتبہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوگی؟
162کتنا دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے؟
163کیا پانچ دفعہ دودھ کے چند قطرے پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟
165کتنی مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے:
165حرمتِ رضاعت کی مقدار:
166ایک دفعہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟
166رضاعت کبیر کی حرمت
166رضاعت کبیر کی حرمت:
167رضاعت کے ثابت ہونے کے لیے بچے کی عمر کیا ہونی چاہیے؟
168حرمتِ رضاعت کب ثابت ہوتی ہے؟ (مختلف علماء کے فتاویٰ جات)
170جواب : (از شیخ الحدیث مولانا حافظ ثناء اللہ مدنی):
172خاوند کا اپنی بیوی کا سارا دودھ پی جانا:
173خاوند کا اپنی بیوی کے پستان منہ ڈالنا یا بوسہ لینا کیسا ہے؟
173شادی میں رسوماتِ بدعیہ
173باپ اپنی حیثیت کے مطابق اپنی بیٹی کو جہیز دے سکتا ہے یا نہیں؟
173جہیز کا سامان لیا جائے یا نہ لیا جائے؟
173جہیز کا شرعی حکم:
174جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
174لڑکی کو جہیز دینا جائز ہے؟
175جہیز کا شرعی حکم:
175جہیز کی شرعی حیثیت:
176شادی کے موقع پر کوئی تحفہ نیوندرہ دینا:
176نیوتا کی رسم کا شرعی حکم:
176نیوتا کی وصولی سے انکار پر برادری کے فتنے سے کیسے نپٹا جائے؟
177کھانا کھانے کے بعد رقم کی وصولی مبارک ہے؟
177دولہے یا دلہن کا عزیز واقارب کی طرف سے رقوم یا سلامی وصول کرنے کا حکم:
177شادی کے موقعے پر سلامی دینا کیا حکم رکھتا ہے؟
178شادی اور اساتذہ کرام کے تحفے تحائف :
178شادی بیاہ میں رسومات سے اجتناب ضروری ہے:
179بوقت ِ نکاح چھوہارے وغیرہ حاضرین پر بکھیرنے کا حکم؟
181بموقعہ نکاح کھجور یا چھوہارے تقسیم کرنے والی روایت سخت ضعیف ہے:
182نکاح کے روز والدین کے ساتھ بارات کے طور پر عزیز و اقارب کو لے کر جانا؟
182بارات میں تین سے زیادہ آدمی شرعاً جاسکتے ہیں؟
182بارات کے لیے کھانا تیار کرنا؟
183شادی ہال میں کھانا؟
184بینڈ باجوں اور دولہا کے لیے ہار کا حکم:
184شادی بیاہ پر گولا چلانا ،فائرنگ کرنا، اور پیسے چلانا فضول خرچی میں شامل ہے؟
184دولہا کا بوقت نکاح ہاتھ میں لوہے کی چھڑی پکڑنا ناجائز ہے ؟
185نکاح کے موقع پر سہرا یعنی نظم پڑھنا کیسا ہے ؟
185دولہا کو سہرا، گانا وغیرہ ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
186مسلمانوں کی تقریبات میں ہندوؤانہ رسوم کا رواج پانا:
187نکاحِ متعہ
187حلالے کو متعہ پر قیاس کیا جا سکتاہے ؟
188نکاحِ شغار(وٹہ سٹہ)
188نکاح بٹہ کی شرعی حیثیت اور حل:
189نکاح وٹہ سٹہ اور اس پر مبنی رشتہ کا حکم؟
190جس سے رشتہ لیا ہے بعد میں بلا شرط اس کو رشتہ دینے کا حکم:
190وٹہ سٹہ کا نکاح :
191نکاحِ شغار کا مسئلہ:
191برادری کے دباؤ اور قطع تعلقی کے پیش نظر نکاحِ شغار کا مسئلہ :
192ایک سے زائد بیویوں کے متعلق مسائل
192بیک وقت ایک سے زائد بیویاں رکھنا:
193ایک بیوی کا دوسری کے لیے طلاق کا مطالبہ کرنا؟
193ایک فتویٰ کی اصلاح:
194مشروط نکاح کا حکم:
195نکاح کے وقت مقرر کردہ شرط
196دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی ضرورت نہیں؟
198اسلام میں عورت سے دوسری شادی کی اجازت لینا درست ہے؟
198پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کا حکم؟
199پہلی بیوی سے وعدوں کی تکمیل اور دو بیویوں میں مساوات کی تفصیل :
201کیا کذب بیانی سے کیا ہوا دوسرا نکاح فسخ قرار پائے گا؟
201غلام لونڈیوں کے بعض مسائل
201کیا لونڈیوں پر قیاس کرتے ہوئے تعددّ ازواج کی کھلی اجازت ہے؟
202اسلام میں لونڈی کا کیا تصوّر ہے؟
203لونڈی رکھنے کے لیے مرد کے لیے ازدواجی حیثیت شرط ہے؟
203زید کی لونڈی کو اس کا حقیقی بیٹا بطورِ وراثت استعمال کر سکتا ہے؟
203لونڈی کو فروخت کرنے کے لیے کسی حالت کی کوئی شرط ہے ؟
204کیا لونڈی سے پیدا شدہ اولاد حقیقی کی طرح وراثت میں حق دار ہوگی؟
204کیا لونڈی میدانِ حرب سے پکڑی جانے والی عورتیں ہی بن سکتی ہیں؟
204کیا لونڈیوں کی تقسیم کا اختیار امام المسلمین کے پاس ہے؟
204زید کی لونڈی اس کے بیٹے کے لیے جائز ہے ؟
205کیا تعدادِ ازواج کی طرح لونڈیوں کی کوئی تعداد مقرر ہے یا نہیں ؟
205مشرکہ عورت کی طرح اگر لونڈی بھی مشرکہ ہو تو اس سے وطی کرنا کیونکر جائز ہے؟
205کیا مشرک کا فر لونڈی/ غلام قبولِ اسلام کے بعد خود بخود آزاد ہو جائیں گے ؟
205منکوحہ عورت اور لونڈی کن کن امور میں امتیازی اور مساوی سلوک کی حق دار ہے؟
206غلام مرد سے گھر کی مالکہ پردہ کرے گی یا نہیں؟
206لونڈی مالک کی مرضی کے بغیر اپنے خاوند کے پاس جا سکتی ہے؟
206لونڈی یا باندی کی حیثیت:
207مفقود الخبر(گمشدہ) شخص کی بیوی کے مسائل
207اڑھائی سال سے گمشدہ شخص کی بیوی کا کسی دوسری جگہ نکاح کا حکم:
208خاوند کی گمشدگی کی صورت میں نئے نکاح کا حکم:
209بیوی گم شدہ خاوند کا کب تک انتظار کرے:
210مفقود الخبرکی بیوی کتنا انتظار کرے؟
210مفقود الخبرخاوند کی بیوی کی عدت:
210مفقود الخبرخاوند کی بیوی کب تک انتظار کرے؟
211مفقود کی بیوی اس کی آمد پر زوج ثانی سے پہلے شوہر کی زوجیت میں جا سکتی ہے یا نہیں؟
212مفقود الخبر خاوند کی بیوی کیا کرے؟
212ہوش و حواس کھوئے ہوئے شخص کی بیوی کو دوسری شادی کرنے کی اجازت ہے ؟
212خاوند کے مستقل ذہنی مریض ہونے کی صورت میں ازدواجی زندگی کا حکم:
213لاعلاج(نامردی) کے باعث خاوند سے علیحدگی کا حکم:
214مسئلہ خیارِ بلوغت
214کیا بچپن میں کیا گیا نکاح بلوغت کے بعد فسخ ہو سکتا ہے ؟
214کیا بچپن میں کیا ہوا نکاح بلوغت کے وقت مسترد ہو سکتا ہے ؟
215چھوٹی عمر کا بلاتحریر نکاح قائم رکھنے کا یا ختم کرنے کا اختیار لڑکی کے پاس ہے ؟
216خیارِ بلوغت کا مسئلہ:
217کیا ولی یا وارثان نابالغہ کا نکاح قائم رکھنے یا فسخ کرنے کا حق رکھتے ہیں؟
217وٹہ سٹہ کے نکاح پرخیارِ بلوغ کا مسئلہ:
218مسئلہ خیارِ بلوغت(یعنی بالغ ہونے کے بعد نکاح کو برقرار رکھنے کا اختیار):
219کیا بچپن میں کیے ہوئے نکاح کو لڑکی بالغ ہونے کے بعد فسخ کروا سکتی ہے؟
220جوان بالغ لڑکی کا اس کی رضامندی کے بغیر نکاح کرنا:
221کیا بالغ لڑکی کو چھوٹی عمر کا نکاح چھوڑنے کا اختیار ہے؟
222بچپن میں کیے ہوئے نکاح کو برقرار رکھنے کا اختیار:
223کیا بلوغت سے پہلے کا نکاح بلوغت کے بعد فسخ کروایا جا سکتا ہے؟
223بلوغت سے قبل کیا گیا نکاح قائم رکھنا جائز ہے ؟
224خیارِ بلوغت کے تحت اگر لڑکے والے نکاح ختم کرنے پر رضامند نہ ہوں تو…؟
224دو فتویٰ پر محاکمہ بسلسلہ (خیارِ بلوغ کا مسئلہ)
226اجمالاً دلیل اور دلیل ثانی کا مشترکہ جواب:
227۲۔ علامہ نواب صدیق بن حسن الحسینی کی تحقیق:
228۳۔ مزید علیہ سنن ابی داؤد کے مترجم علامہ وحید الزمان کی تحقیق بھی ملاحظہ ہو۔
229محاکمہ : (از شیخ الحدیث حافظ ثناء اﷲ مدنی)
233حق مہر
233رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کی بیویوں) کا مہر کتنا تھا؟
233دولہن کا حق مہر معاف کرنے کے لیے شرط قائم کرنا:
233کیا حق مہر وصول کیے بغیر عورت کا حقوق زوجیت ادا کرنا گناہ ہے ؟
234حق مہر کی شرعی حد کیا ہے ؟ ۳۲ روپے کی کیا حقیقت ہے؟
234طلاق کے بعد حق مہر کا مطالبہ:
234تین طہر میں تین طلاقیں اور حق مہر ادا کرنے سے انکار کرنا :
235حق مہر سے متعلقہ چند مسائل:
236زیور کی شکل میں حق مہر واپس لے سکتے ہیں؟
236کیا حق مہر نکاح کے لیے ضروری شرط ہے؟
236کیا حق مہر معاف ہو سکتا ہے؟
237استطاعت ہونے کے باوجود حق مہر معجل ادا نہ کرنا:
237حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟
238کیا حق مہر کی رقم مسجد یا مدرسہ پر صرف ہو سکتی ہے؟
238شرعی طور پر حق مہرکی کوئی مقدار متعین ہے یا نہیں؟
240٭ زیادہ سے زیادہ حق مہر کی بھی کوئی تعیین نہیں:
241٭ کم از کم مقدار کی روایات کی استنادی حیثیت:
241٭ حق مہر ضرور ادا کرنا چاہیے:
241’’سورۂ نساء‘‘ کی آیت میں آمدہ لفظ ’’ قِنْطَار ‘‘ سے کیا مراد ہے؟
242فسخِ نکاح ( یعنی نکاح کے ٹوٹنے) کے متعلق مسائل
242کیا شوہر کے مرزائی بننے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
244کیا اکٹھے مسلمان ہونے والے میاں بیوی کا نکاح برقرار رہے گا؟
245عورت اگر مسلمان ہو جائے تو کیا غیر مسلم شوہرسے نکاح برقرار رہے گا؟
245مرزائیوں کی شادی بیاہ میں شرکت کا حکم:
249طلاق کے مسائل [ طلاق ، عدت ، رجوع ]
249دعوائے طلاق میں شوہر کا قول معتبر ہو گا یا عورت کا ؟
250مروّجہ فیملی لاز میں نکاح و طلاق کی شرعی حیثیت:
250ایک طلاق کے بعد رجوع کا مسئلہ:
251مذاق کرتے ہوئے طلاق دینا:
252پہلے نکاح کی دی ہوئی طلاق دوسرے نکاح کے بعد شمار میں آئے گی؟
253دو طلاق کے بعد نکاحِ جدید کرنے والے کے پاس ایک طلاق کا حق موجود ہے؟
253عدت گزرنے کے بعد بغیر نکاح کے میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا:
254بدچلنی کے شبہ میں طلاقِ ثلاثہ کا ایک مسئلہ:
255میاں بیوی میں تکرار کے دوران طلاقاً طلاقاً کہنا:
255گالی گلوچ کے دوران بیویٰ کو طلاقاً طلاقاً کہہ کر پکارنے سے نکاح میں فرق پڑے گا؟
256تکرار کے دوران شوہر کا بیوی کو حرام خور سُورنی کتی طلاقاً طلاقًا کہنا:
256کیا مطلّقہ عورت سے اُس کے بچے میل جول رکھ سکتے ہیں؟
256طلاق طلب کرنے پر زبانی طور پر طلاق دینا:
257طلاق کی دھمکی دینے سے طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں؟
257کیا طلاق بائنہ مغلظہ کے بعد رجوع کی گنجائش ہے ؟
259جنونی حد تک غصہ کی حالت میں طلاق شمار نہیں ہوگی :
259تحریر شدہ طلاق اگر وصول نہ کی جائے تو وہ طلاق مؤثر ہے یا نہیں؟/ طلاق مغلظہ کے بعد نکاح کا حکم
261صرف لکھ دینے سے طلاق کا حکم:
262پھاڑی گئی تحریر وقوعِ طلاق میں مؤثر ہے یا نہیں؟
263طلاق نامہ بیوی کے قبول نہ کرنے کی صورت میں مؤثر ہے یا نہیں؟
263کیا یونین کونسل میں جمع شدہ طلاق کو واپس لینے سے رجوع ہو جائے گا؟
264بیوی کو طلاق کا علم ہونا ضروری نہیں اور عدت کے بعد طلاق دینا بے محل ہے:
265طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے اگرچہ بیوی کو علم نہ ہو:
265بیوی کو تحریراً طلاقِ ثلاثہ دے کر رجوع کر سکتے ہیں؟
266اقسامِ طلاق
266طلاق کی اقسام کتنی ہیں؟
267’’طلاقیں کب واقع نہیں ہوتیں؟‘‘ (ایک مضمون پر تعاقب)
269کن حالات میں طلاق دینا ضروری ہو جاتا ہے؟
270ایک مسئلہ طلاق:
271طلاق رجعی ،بائنہ اور مغلظہ کی تشریح اور مسئلہ عدت:
272طلاق بتہ اور بائنہ کا فرق اور حکم:
272کئی سال گزرنے کے بعد مطلقہ دوسری جگہ نکاح کیے بغیر اپنے خاوند کے گھر آباد ہو سکتی ہے ؟
273سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی طلاق اسٹام پیپیرپر لکھنے سے ایک ہی رہے گی یا دو ہوں گی؟
273حالت ِ حمل میں طلاق (طلاقِ سنی)
273حالت ِ حمل میں یونین کونسل کے ذریعے طلاق کا نوٹس مؤثر ہے؟
274حالتِ حمل میں طلاق موثر ہے یا نہیں؟
275بحالتِ حمل کون سی طلاق واقع ہوتی ہے ؟ اور اس کا کیا حکم ہے؟
276حالت ِحمل میں بیک وقت تین طلاق کا حکم:
277حمل کی حالت میں دی گئی طلاق اور رجوع کا حکم:
277بحالت ِ حمل طلاق:
278حالت حمل میں طلاق دینا اور دھوکہ دہی کی بناء پر رجوع کرنا:
278حالت ِ حمل میں طلاق کا حکم:
279تیسری طلاق کے بعد رجوع کا حکم:
280حالت حمل دی گئی طلاق اور بعد از عدت نکاح کا حکم:
282حالت ِحیض میں طلاق
282کیا حالت حیض میں طلاق شمار ہوگی؟
284طلاق لکھنے کے وقت واقع ہوگی یا مطلقہ کو موصول ہونے پر؟
285بحالت حیض دی گئی طلاق میں یہ حیض عدت میں شمار ہو گا؟
286بحالت طہر دی گئی طلاق میں یہ طہر عدت میں شمار ہو گا:
286جس طہر میں وظیفۂ زوجیت ادا کیا ہو اس طہر میں طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟
286کیا حیض کی حالت ختم ہوتے ہی حق رجوع بھی ختم ہو جاتا ہے؟
286حالتِ نفاس میں طلاق
286بحالت نفاس دی گئی تین طلاق کا حکم:
288حالت ِ نشہ میں طلاق
288نشہ آور دوا استعمال کرنے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم:
289نشے کی حالت میں طلاق کا کیا حکم ہے؟
289بحالتِ نشہ طلاق کا حکم:
290نشے کی حالت میں طلاق:
291ایک مجلس کی تین طلاقیں
291مسائل طلاق میں ایک ’’مجلس‘‘ سے کیا مراد ہے؟
291ایک وقت کی تین طلاقیں:
292کیا ایک ہی وقت میں غصے میں گھر ،راستے اور گاڑی میں طلاق دہرانا اختلاف مجلس ہے؟
293پانچ سال قبل دی گئی طلاق اور طلاق ثلاثہ کے بعد دوبارہ نکاح:
294ساڑھے پانچ سال قبل دی گئی ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بعد رجوع کیسے؟
294مذکورہ بالا مسئلے کی مزید وضاحت:
295بذریعہ خط طلاق لکھنے کے بعد رجوع کا حق باقی رہتا ہے ؟
295ایک وقت میں تین طلاقیں دینا صحیح ہے؟
296ایک مجلس کی تین طلاقیں:
297تین طلاقیں حنفیہ کے نزدیک مغلظ ہیں لیکن راجح مسلک کیا ہے ؟
297ائمہ اربعہ کے نزدیک ایک وقت میں طلاق ثلاثہ کا حکم:
297غصے کی حالت میں دی گئی طلاقِ ثلاثہ اور عدت کے اندر رجوع کی حیثیت:
297ایک مجلس کی تین طلاق کا حکم:
299بیک وقت تین طلاقیں :
299بیک وقت تین طلاقیں حرام ہیں، تاہم یہ ایک شمار ہوں گی:
300ایک مجلس کی تین طلاق کی شرعی حیثیت:
302ایک مجلس کی تین طلاقوں کاحکم:
302ایک مجلس کی تین طلاق کی شرعی حیثیت:
302بیک وقت تین طلاقوں کا حکم:
303بیک وقت تین طلاقوں کا مسئلہ اور حالتِ حیض کی طلاق شمار ہوتی ہے یا نہیں؟
305ایک ہی مجلس میں تین دفعہ طلاق کا حکم :
305حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے تین طلاق کے اقدام انتظامی تھے یا سیاسی؟
306حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کن تین اقدام پر افسوس ہوا؟
306ایک مسئلہ طلاق پر دیوبندی اور بریلوی فتوؤں پر تعاقب:
307بریلوی مفتی صاحب کا فتویٰ:
307دیوبندی مفتی صاحب کا فتویٰ:
308جواب : الاعتصام۔ دیوبندی اور بریلوی فتویٰ پر تعاقب:
310ایک مجلس کی تین طلاق کے متعلق ’’حقیقۃ الفقہ‘‘ کے مصنف کا موقف :
311طلاقِ ثلاثہ کے متعلقہ ایک فتویٰ:
313مذکورہ بالا فتویٰ کے متعلق چند ضروری وضاحتیں: (از شیخ الحدیث مولانا حافظ ثناء اللہ مدنی۔لاہور)
313مختلف مجالس کی تین طلاقوں کا حکم:
313تین دنوں میں تین طلاقیں اور رجوع:
314ایک ہی دن میں وقفے وقفے سے تین طلاقوں کا حکم:
315ایک طہر میں مختلف مجالس والی تین طلاقوں کا حکم:
315طلاقِ مکرہ
316طلاق نامے پر دستخط نہ کرنے پر قتل کی دھمکی اور طلاق کا حکم:
316طلاق کے لیے جبراً تحریر لکھوانا:
317طلاقِ مکرہ کا کیا حکم ہے؟
319زبردستی دلائی گئی طلاق کا حکم:
319باپ کی جان بچانے کی خاطر بیوی کو طلاق دینے سے واقع ہوگی یا نہیں؟
321لوگوں کی باتوں میں آکر طلاق دینا:
321رشتہ داروں کے دباؤ میں آکر طلاق دینا:
322اکراہ اور اس کی شروط۔ (ایک فتویٰ پر تعاقب کا جواب ):
324کیا والدہ کے مجبور کرنے پر طلاق دینا زبردستی کی طلاق شمار ہوگی:
325زبردستی طلاق کا حکم:
326زبردستی دلائی گئی طلاق واقع ہو جائے گی؟
326والدین کے کہنے پر کب طلاق دی جائے؟
327بیوی اور ماں کے نزاع میں دائر معلق طلاق کا مسئلہ:
327معلقہ عورت کا حکم:
328بے دین لڑکے سے زبردستی کیے گئے نکاح پر زبردستی طلاق کا حکم:
330دو بیویوں کی چپقلش ختم کرانے کے لیے طلاق کا ڈرامہ:
330ٹیلی فون پر طلاق کا حکم:
331طلاق کے علاوہ الفاظ استعمال کرنے سے طلاق کا حکم:
332طلاقِ کنائی
332طلاق بالکنایۃ میں نیت طلاق ضروری ہے:
333’’ اب اس گھر سے تیرا تعلق ختم ہو چکا ہے۔‘‘ کہنے کی شرعی حیثیت؟
334’’مجھ سے دُور ہو جا‘‘بہ نیت طلاق کہنے کا کیا حکم ہے؟
334’’میں تجھے فارغ کرتا ہوں‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم
336مسئلہ طلاق کنائی کا حکم:
337’’تو مجھ سے فارغ ہے تو مجھ پر حرام ہے‘‘ کہنے سے طلاق ہو جائے گی؟
338’’ اللہ کی قسم میں تجھے نہیں رکھوں گا۔‘‘ کہنا طلاق ہے یا قسم ،اگر قسم ہے تو کفارہ کیا ہے؟
338کیا بیوی کو’’آزاد یا فارغ کردینا‘‘ طلاق ہے؟
339بدکلام بیوی کو ’’اس کے میکے واپس بھیجنے‘‘ کی بات کرنا:
340طلاق رجعی اورعدت کی وضاحت:
341طلاقِ معلق
341معلق طلاق کا حکم:
341مشروط طلاق نامہ مؤثر ہے یا نہیں؟
342مشروط طلاق کا حکم :
343کیا عورت طلاق کا مطالبہ کر سکتی ہے ؟
343قبل از رخصتی طلاق
343خاندانی ناچاکی کی بناء پر قبل از رخصتی طلاق دینا:
344رخصتی سے قبل تین طلاق:
344قبل از رخصتی طلاق کے بعد دوبارہ نکاح کا حکم:
345قبل از رخصی طلاقِ بائنہ اور نکاحِ جدید کا جواز:
345قبل از نکاح طلاق کی شرعی حیثیت:
348ظہار (بیوی کا ماں یابہن کہنا)
348بیوی کو ماں اور بہن کے برابر کہنا:
349ایک مجلس کی تین طلاقیں اور ظہار کا مسئلہ:
350خاوند اپنی بیوی کو ماں ، اور بیوی اپنے خاوند کو بیٹا یا باپ کہہ دے تو کیا حکم ہے؟
350عدالتی یا پنچائتی طلاق
350عدالتی طلاق کا کیا حکم ہے؟
350صرف بیوی کے بیان پر عدالت کا تنسیخ نکاح کا فیصلہ دینے کی شرعی حیثیت:
352عدالت کا یکطرفہ بیان کی بنیاد پر طلاق کی ڈگری جاری کرنا:
352عدالتی خلع کے بعد نکاح:
353کیا پنچایت خلع کا فیصلہ دے سکتی ہے؟
354خلع کے بعد دوبارہ نکاح:
354عدالتی خلع کے بعد تنسیخ نکاح فوری یا ایک مہینہ بعد:
354طلاقِ رجعی کی عدت گزرنے کے بعد نکاح:
354وقفے وقفے سے طلاق کے دو نوٹس دینے والے کا عدت کے بعد نکاح کرنا:
355ایک طلاق کے بعد عدت گزرنے کی صورت میں نکاح کا حکم:
356مصالحاتی کمیٹی کے سامنے طلاق کا لفظ بولنا؟
356طلاقِ ثلاثہ کے بعد رجوع / نکاح کاحکم:
357تنہائی میں بیوی کو خود پر حرام کرلینے سے کیا طلاق مؤثر ہوگی ؟
358حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی شادیوں کی تعداد اور طلاقیں:
359طلاق و خلع
359طلاق و خلع کے چند مسائل
361میاں بیوی کی مرضی کے خلاف عدالتی خلع کا حکم:
361کیا خلع بھی طلاق ہی ہے؟
362خلع لینے کے بعد دوسری شادی کے لیے پہلے خاوند کی اجازت ضروری ہے؟
364دو طلاق کے بعد خلع کیا تیسری طلاق متصور ہو گی؟
365خاوند سے بذریعہ عدالت علیحدگی قابلِ اعتبار ہے؟:
365بذریعہ عدالت یا پنچایت خلع حاصل کرنا:
366بہن کو بہنوئی سے خلع لینے کے لیے مجبور کرنا:
367حقِ خلع میں عورت کے لیے حد بندی:
368کیا دو رجعی طلاقوں کی شرائط پر دو دفعہ خلع رجعی کا بھی قیاس ہو سکتا ہے ؟
368روزنامہ جنگ کے مفتی صاحب کے فتویٰ خلع پر تبصرہ:
370خلع کی کیا صورت ہے؟
370میکے آئی لڑکی واپس سسرال نہیں جانا چاہتی:
370کیا خلع کی صورت میں شوہر بیوی سے حق مہر سے زیادہ مال کا مطالبہ کر سکتا ہے ؟
372خلع کی صورت میں کیا عورت عوض ادا کیے بغیر دوسری جگہ نکاح کر سکتی ہے؟
373شوہر سے طلاق لیے بغیر نئی شادی رچانا:
374کیا عورت بھی ایلاء کر سکتی ہے؟
374رجوع کے مسائل
374ایک دفعہ تین طلاق کے بعد عدت گزر جائے تو نیا نکاح ہوسکتا ہے ؟
375وقفہ وقفہ سے تین طلاق کے بعد نکاح کا حکم:
375تین طلاقوں کے بعد دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں؟
375طلاقِ رجعی کی عدت کے بعد دوبارہ نکاح کا حکم:
376طلاقِ مغلّظہ کے بعد پچھتاوا اور رجوع کی خواہش:
377طلاقِ مغلّظہ کے بعد خاوند سے نکاح نہیں ہو سکتا:
377طلاقِ رجعی کی صورت میں عدت گزر جانے کے بعد پہلے خاوند سے نکاح:
378تین طلاق کے بعد رجوع کی گنجائش نہیں ہے:
378کیا طلاق کے بعد رجوع کرنے کا کوئی کفارہ ہے ؟
380احناف کے لیے مسئلہ طلاق میں فتویٰ تحریر کرنا :
380عدت کے مسائل
380حاملہ عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو عدت کون سی گزارے؟
380حاملہ کی عدت شوہر کی وفات کے پانچ مہینے بعد وضع حمل ہے یا چار ماہ دس دن؟
381خلع کی صورت میں عدت تین حیض ہے یا ایک حیض؟
383کیا خلع کی عدت کے دوران نکاح قائم رہتا ہے اور کیا عورت رجوع کا حق رکھتی ہے؟
384حاملہ مطلَّقہ کی عدت وضعِ حمل ہے:
384دورانِ عدت نکاح کا حکم:
385طلاق کے بعد عدت گزرنے پر رجوع کا حکم:
385عدت کے متعلق چند سوالات:
385عدت ختم ہونے سے پہلے ہی لڑکی کا شادی کا حکم:
386دورانِ عدت اگر خاوند رجوع کرلے تو مجلس شادی خانہ آبادی کے نوٹس کی حیثیت:
387عدت مکمل ہونے سے پہلے نکاح کا حکم:
389لاعلمی کی بناء پر ایامِ عدت ختم ہونے سے پہلے دوسری جگہ نکاح کاحکم:
389جوشخص طلاق کے بعد عدت کے اندر رجوع نہ کرے اس کی بیوی جہاں چاہے نکاح کرے
389متوفّٰی عَنہا زوجہا کیسے اور کہاں عدت گزارے؟
390متوفّٰی عَنہا زوجہا عورت دورانِ عدت میل ملاقات اور مجلس ِ وعظ میں جا سکتی ہے یا نہیں؟
390بے قاعدہ عادتِ ماہواری والی عورت کی عدت کا حکم؟
391مطلقہ کا نان و نفقہ
391عورت کو ’’بری‘‘ میں ملنے والے تحائف کا حکم، نیز طلاق کی صورت میں بچے کا خرچہ:
392باپ کا بیٹوں کی حق تلفی کرنا:
392مطلقہ والدہ کے ساتھ رہائش پذیر بالغہ لڑکی کا نفقہ والد کے ذمہ ہے؟
393بایں صورت عورت والد سے بچوں کے لیے خرچہ کا مطالبہ نہیں کر سکتی؟
395مطلقہ اپنے جہیز کا سامان جو بوقتِ شادی ساتھ لائی تھی واپس مانگ سکتی ہے ؟
395طلاق شدہ جوڑے کی رہائش کی صورت کیا ہو گی؟
395بذریعہ عدالت خلع کی صورت میں نان و نفقہ اور سامانِ جہیز لینا:
396مسئلہ حضانت و کفالت
396اولاد کا والد کو والد ماننے اور جائداد کا حصہ دار بننے سے علی الاعلان انکار کرنا:
397کیا بچے کی نسبت غیر باپ کی طرف ہو سکتی ہے؟
397کاروبار کی خاطر غیر باپ کی طرف نسبت:
399غیر باپ کی طرف نسبت کا حکم/ کیا یہ چیز نکاح پر اثر انداز ہو سکتی ہے؟
400والد کے فوت ہو نے کے ۴ سال بعد پیدا ہونے والا بچہ کس کی طرف منسوب ہو گا؟
400رضاعی ماں باپ کو امی ابو کہنا:
403کفالت کی غرض سے بچے کس کے پاس رہیں؟
404بچے کی حضانت کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟
405حضانت کی حق دار ماں ہے یا چچا اور دادا؟
406حاملہ عورت کتنی دیر تک بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟
Flag Counter