Maktaba Wahhabi

فتاویٰ صراط مستقیم

مؤلف: ڈاکٹرصہیب حسن حفظہ اللہ

ناشر: مکتبہ اسلامیہ

سال شائع: 2015

339
میت کی طرف سے کون کون سےاعمال کیے جاسکتےہیں،ان کا جواب اگلے سوال کےضمن میں آجائے گا۔ انگلینڈ کےمسلمانوں کادوسرے ممالک میں اپنی قربانی کروانا سوال: ای میل کےذریعے سےیہ سوال پوچھا گیا ہےکہ آیا انگلینڈ کےمسلمان کسی دوسرے ملک میں اپنی قربانی کرواسکتےہیں یا نہیں؟ یہ سوال اس لیے بھی اٹھایا گیا ہےکہ حال ہی میں میڈیا پرایک صاحب نےایسی قربانی کوناجائز ٹھہرایا ہے۔ جواب: عرض ہےکہ اس بات میں تو کوئی اختلاف نہیں کہ ہرگھر پرایک قربانی واجب (اوربعض فقہاء کےنزدیک سنت موکدہ)ہےاور یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنے ہاتھ سے قربانی کےجانور ذبح کیے جیسا کہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی روایت سےمعلوم ہوتاہے۔ وہ کہتےہیں کہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ نماز عید پڑھی۔ آپ نےخطبہ ختم کرنے کےبعد اپنےہاتھ سےایک مینڈھا ذبح کیااور الفاظ کہے: " بسم اللّٰه واللّٰه اكبر، هذا عنى وعمن لم يضح من امتى"[1] اس بات میں بھی اختلاف نہیں کہ قربانی کرنےکےلیے کسی کواپنا نائب بنایا جاسکتاہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےحجۃ الوداع کےموقع پرتریسٹھ اونٹ اپنے ہاتھ سے ذبح کیے اور باقی 37 اونٹوں کو ذبح کرنےکےلیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوہدایت کی۔[2] اوربروایت امام مالک اوربخاری،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنی طرف سے اور اپنےگھروالوں کی طرف سےایک گائے ذبح کی۔
x
صفحہعنوان
179عقائد، بدعات اور رسومات کےمسائل
180دین اور مذاہب میں فرق
184رسول اور نبی میں فرق
191نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاخیال گدھے کےخیال سےبدتر(شاہ اسماعیل شہید کےحوالے سےاستفسار)
198رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرجادو کاہونا اورحجیت خبرواحد
206بیعت کی شرعی حیثیت
224حدود حرم
226حجراسود کی اہمیت اورفضیلت کی بابت استفسارات
232آیت ﴿لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ﴾ اورمرتد کوقتل کرنے کےحکم کےمابین تعارض کاحل
233دورِ نبوی میں لکھا جانےوالا قرآنی نسخہ کہاں ہے؟
236محفل میلاد میں شرکت کرنا
247میت کےلیے قرآن خوانی کاحکم
255والدین کےایصال ثواب کےلیے زندہ بزرگ کوکھانا کھلانا
256غیرمسلموں کےایام(کرسمس وغیرہ) منانے کاحکم
257باہرسے آنےوالے کےاستقبال کےلیے کھڑا ہونا
259طہارت کےمسائل
260جرابوں پرمسح کےقائل امام کااعتراض ہونےپر پاؤں دھونا اورامام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کامسلک
264حالت حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا
265حالت حیض میں ٹیپ پرآیت سجدہ سننے یاپڑھنے پرسجدے کاحکم
267نماز کےمسائل
268مرد وزن کی نماز میں فرق
285نماز میں قرآن سےدیکھ کرپڑھنا
287اپنی مادری زبان میں دوران نماز دعا کرنا
287جمعہ کےوقت عیسائی ملازم کوخریدوفروخت کےاسٹال پرکھڑا کرنا
288بعداز اذان وسیلے کےمتعلق دعاسےمراد
289قریبی مسجد میں اگر بےوقت(وقت سےپہلےیابعد میں) جماعت ہوتی ہوتوآدمی کیا کرے؟
291مسجد کاہمسایہ اذان نہ سنے تواس کےلیے باجماعت نماز کا حکم
293ہکلے امام کی اقتداء میں نماز پڑھنا
294عورت کانفل نماز( تراویح اورنماز تسبیح وغیرہ) کی امامت کروانا
296ہرنماز کےبعد آیت الکرسی پڑھنا
296ویل چیئر پرمسجد آنا
299جنازے کےمسائل
300رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ
302زوجین کاوفات کےبعد ایک دوسرے کاچہرہ دیکھنا اورغسل دینا
305عیسائی کےجنازے میں شرکت کرنا
308خواتین کاقبرستان جانا
310بوقت ضرورت قبرستان ختم کرنے کی شرط پرقبرستان کی جگہ لینا اوراگر بعد میں ایسا قبرستان ختم کردیا جائے توقبروں کاکیا ہوگا؟
313روزے کےمسائل
314رؤیت ہلال میں عرب کومعیار بنانے کاحکم
316حالت روزہ میں ریستوران میں مسلم وغیرمسلم کوکھانا پیش کرنا
319زکاۃ کےمسائل
320ہرسال باربار زکاۃ ادا کرنےکاحکم
323کرایہ پرمکان لینے میں جورقم بطور ڈپازٹ ہواس پرزکاۃ کاحکم
325زکاۃ کرایہ پردیے گئے مکانات کی مالیت پریا کرایہ پرہوگی؟
325تعمیر مساجد میں مال زکاۃ خرچ کرنا
331حج و قربانی کےمسائل
332غیررشتہ دار کاحج بدل کرنا
334حج وعمرہ کےبعد عورت بال خود کاٹے یااحرام کھولے ہوئے خاتون سےکٹوائے
334رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سےقربانی کرنا
339انگلینڈ کےمسلمانوں کادوسرے ممالک میں اپنی قربانی کروانا
341ذبیحہ میں نیابت کرنے والے کابوقت ذبح قربانی کرنے والے کانام لینا
345حلال وحرام کےمسائل
346جلاٹیں یاالکوحل سےبنی ہوئی ادویات کاحکم
347شراب سےبنے ہوئے سرکےکاحکم
349ابلے انڈے میں خون ہوتو اسےکھانے کاحکم
349دودھ بینکوں کےدودھ کاحکم
356اپ کی کمائی مشکوک ہواور ماں نےکم علمی سےسودلیا ہوتوایسی جائیداد کی وراثت
358خریداری پرانعامی سکیم رکھنا
359انفرادی طورپرمارکیٹ سےکم ریٹ پرچیز فروخت کرنا
361شراب اورسور کی فروخت کنندہ مارکیٹ سے حلال اشیاء کی خریدوفروخت کاحکم
361غیر شرعی طریقے سے ذبح کرنےوالے مذبح خانے میں ملازمت کرنا
364ہرنوکری میں حرام کی آمیزش ہوتو آدمی کیاکرے؟
366مخلوط سوئمنگ پول میں گارڈ کی نوکری کرنا
369نکاح و طلاق کےمسائل
370اسلامی نکاح کی شرائط وآداب
373ولی کےبغیر نکاح ہوجانے کےقائل علماء سےنکاح پڑھوانا
374نکاح میں بےنماز یامرتکب کبیرہ کوگواہ بنانا
374متعہ کی شرعی حیثیت
376متعہ کےمتعلق چند استفسارات واشکالات
379ولیمے کاوقت اوراس کی شرعی حیثیت
381غیرمسلمہ غیر محرم پرنگاہ پڑنا
383شہوت کم کرنے کی دوا کھانا
383شادی شدہ زانیہ کوزوجیت میں رکھنے کاحکم
385معلق طلاق کاحکم
386بیوی کےمجبور کرنے پربار بار طلاق دینا اور تیسری مرتبہ بھی مجبوراً بولے بغیر تحریری طلاق دی تواس کا حکم
388حالت نشہ میں طلاق دی اورہوش آنے پراسے تسلیم کیاتوکیا طلاق ہوجائےگی؟
391اخلاق وآداب کےمسائل
392دینی مجلس میں جانے کےلیے لڑکی کاجھوٹا حیلہ کرکےماں سےاجازت لینا
393لڑکی لڑکے کےناجائز تعلقات کےمتعلق ان کےوالدین کوبتانا
394غیرمسلم پڑوسیوں سےملنا اورتبادلہ تحائف کرنا
399مسلم کاغیرمسلم مالک سےجھوٹ بول کرچھٹی لینا
401متفرق مسائل
402سورۂ حج کی آیت نمبر 15 کی تفسیر
405سورہ بقرہ اوردرس قرآن کےبعد اجتماعی دعا کروانا
407غیر مستند عالم کادرس قرآن دینا
408کیسٹ وغیرہ پرآیت سجدہ سن کر سجدہ کرنےکاحکم
409امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کامرسل حدیث کوضعیف کہنا اورپھراپنی صحیح میں مرسل روایات کااندراج کرنا
412مسجد کی رقم کوامام مسجد وغیرہ پرخرچ کرنا
413شراب خانے کی چھت پرمسجد بنانا
414ڈیپریشن والی حاملہ کا بیماری بڑھنے یاناقص الخلقت بچہ جنم دینے کےخدشےسے اسقاط حمل کروانا
419زنا سےاسقاط حمل کروانا
421رجم کااخروی سزا سےکفارہ بننا
421کفار کےساتھ مشابہت سےممانعت کی حدودوقیود
423خواتین کابال کٹوانا
Flag Counter