Maktaba Wahhabi

62 - 234
باب: مِنَ الشِّرکِ الاسْتِعَاذَۃ بِغَیر اللّٰه باب: غیر اللہ کی پناہ طلب کرنا شرک ہے[1] اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿وَّ اَنَّہٗ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَدُوْھُمْ رَھَقًا﴾(الجن:۶) ’’انسانوں کے کچھ لوگ جنات میں سے بعض لوگوں کی پناہ مانگتے تھے پس انہوں نے ان کو مزید سرکش بنادیا‘‘[2] حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ((سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰهِ صلی اللّٰه علیہ وسلم یَقُوْلُ:((مَنْ نَزَلَ مَنْزِلًافَقَالَ اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّا تِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ)) لَمْ یَضُرَّہٗ شَیْئٌ حَتّٰی یَرْحَلَ مِنْ مَّنْزِلِہٖ ذٰلِکَ۔))[3]
Flag Counter