مجبور ہیں معذور ہیں مردانِ خرومندکیا چیز ہے آرائش و قیمت میں زیادہآزادیٔ نسواں کہ زمرد کا گلوبند٭٭٭نہ پردہ نہ تعلیم، نئی ہو کہ پرانینسوانیت زن کانگہبان ہے فقط مردجس قوم نے اس زن دہ حقیقت کو نہ پایااس قوم کا خورشید بہت جلد ہوا زرد٭٭٭قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میںگواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویںفساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہورکہ مرد سادہ ہے بے چارہ زن شناس میں٭٭٭(بانگ درا اور ضرب کلیم سے اقتباسات)