عورت....اقبال کی نظر میں شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیںمفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئےوعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صافپردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہوگئے٭٭٭یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مندغیرت نہ تجھ میں ہوگی نہ زن اوٹ چاہے گیآتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوضکونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی٭٭٭اس بحث کا کچھ فیصلہ میں کر نہیں سکتاگو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قندکیا فائدہ کچھ کہہ کے بنوں اور بھی معتوبپہلے ہی خفا مجھ سے ہیں تہذیب کے فرزنداس راز کو عورت کی بصیرت ہی کرے فاش