Maktaba Wahhabi

دنیوی مصائب و مشکلات حقیقت ، اسباب ، ثمرات

مؤلف: شوانہ عبد العزیز

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2002

مترجم: شاہد ستار

بسم اللّٰه الرحمن الرحيم دنیوی مصائب و مشکلات حقیقت،اسباب ،ثمرات ٭ دنیوی مشکلات زندگی کا ناگزیرحصہ اور اللہ کی طرف سے آزمائش ہیں ۔ اِن کا سلسلہ معمولی مسائل سے لے کر جان لیوا بیماریوں اور عزیزوں کی جدائی(موت)تک ہے۔اوراِن مشکلات میں بھی مؤمن کی بھلائی موجود ہے۔!! کافروں کی نظر میں مصائب صرف ایک غیر آرام دہ شئے ہیں ۔مگر مؤمن کے لئے آزمائش اوراللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کا موقع ہیں ۔اگر مؤمن حادثات کا مقابلہ صبر کے ساتھ کرے تو اللہ جو بے انتہا مہربان ہے ،اس کو بے حساب اجر عطا کرے گا،اس کے گناہوں کو دھودے گا اور اس کے مقام کو جنت میں بلند کرے گا، جیساکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {وَلَنَبْلُوَ نَّکُمْ بِشَیْ ئٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَالْاَنْفُسِ وَالثَّمَرٰاتِ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَoالَّذِیْنَ اِذَآ اَصَاَبَتْہُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوْٓ ااِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رٰاجِعُوْنَoاُوْلٓئِکَ عَلَیْھِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّھِمْ وَرَحْمَۃٌ وَاُوْلٓئِکَ ھُمُ الْمُھْتَدُوْنo} (سورۃ البقرہ:۱۵۵تا۱۵۷) ’’اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے،دشمن کے ڈر سے، بھوک سے،مال وجان اور پھلوں کی کمی سے اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری
x
صفحہعنوان
4تقدیم
6دنیوی مصائب و مشکلات حقیقت،اسباب ،ثمرات ٭
8دنیوی مصائب و مشکلات: ایک آزمائش و امتحان
8اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر یقینِ کامل
12تمہیں تمہاری استطاعت کے مطابق آزمایا جائے گا
15ہونی ہو کر رہے گی
18مصیبتیں : رحمت کی ایک قسم
22مصائب ومشکلات کی تمنَّا نہ کرنا
24اگر اللہ آسانیاں عطاء کرے۔
25رحمت یا زحمت؟
26اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رحمتوں کو حاصل کرنے کیلئے صبر
28احتساب(امیدِاجروثواب)
29استرجاع ودُعاء
31شِکوہ وشکایت
32دنیوی مصائب کا دوسرا پہلو!
35مصائب ومشکلات میں : صرف اللہ ہی کو پکارنا
42آزمائش و سزا میں فرق وامتیاز!!
44ہر وقت یاد رکھو!!!
45دنیا میں عیش کوشی کرنے اور تنگدستی میں زندگی گزارنے والوں کی نظر سے، جہنّم کی شدّتوں اور جنّت کی نعمتوں کا اندازہ
Flag Counter