مترجم: ابو عبداللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
174
15- اخلاص ہدایت میں اضافہ کا سبب ہے۔16- لوگوں میں نیک نامی اخلاص کے ثمرات میں سے ہے۔17- دل کا اطمینان اور نیک بختی کا احساس ہوتا ہے۔18- دل(نفس)میں ایمان کی تزیین وآرائش ہوتی ہے۔19- مخلص لوگوں کی صحبت وہم نشینی کی توفیق ملتی ہے۔20- حسن خاتمہ نصیب ہوتا ہے۔21- دعاؤں کی قبولیت حاصل ہوتی ہے۔22- قبر میں نعمت اور شادمانی کی بشارت ملتی ہے۔23- جنت میں داخلہ اور جہنم سے نجات عطاہوتی ہے۔ان فوائدوثمرات کی دلیلیں کتاب وسنت میں بکثرت موجودہیں[1]۔میں اللہ عز وجل سے اپنے اور تمام مسلمان بھائیوں کے لئے قول و عمل میں اخلاص کا سوال کرتا ہوں۔